
بوسٹن(جیو ڈیسک) بوسٹن پولیس نے بم دھماکوں کے شبہ میں تین مزید افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پندرہ اپریل کو میراتھن کے اختتامی مراحل کے دوران دو بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک۔
ر دو سو زخمی ہوئے تھے۔ بوسٹن پولیس نے اپنے سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تین مزید افراد کی گرفتاری کا پیغام پوسٹ کیا ہے۔ پولیس نے تینوں مشتبہ افراد کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں دی۔
