
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کو وزارت دفاع اور وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو وزارت قانون انصاف و انسانی حقوق کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے لاپتہ افراد کیس میں سپریم کورٹ کی طلبی پر اب وزیر اعظم کے بجائے وزیر دفاع خواجہ آصف پیش ہوں گے۔
