کیلفورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں اٹھارہ مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔ ایک فائر فائٹر آگ کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا۔
آٹھ ہزار فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق خشک موسم کی وجہ سے آگ پھیلتی جا رہی ہے۔

Start typing to search...