
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) شمالی کیلی فورنیا کے جنگل میں لگی آگ رہائشی علاقے تک پھیلنے لگی، کئی مکان اور گاڑیاں آگ کی زد میں آگئیں، حکام نے سیکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔
شمالی کیلی فورنیا کے جنگل میں لگی آگ رہائشی علاقوں میں پھیلنا شروع ہوگئی ہے، آگ سے سیکڑوں ایکڑ پر پھیلے درخت راکھ میں تبدیل ہوگئے۔
