Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلا عنوان!

April 8, 2013 0 1 min read
Fake Degree
Load Shedding
Load Shedding

یہ مضمون لکھنے کی جستجو جو شروع کی تو مجھے اس کا عنوان سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا لکھوں اسی لئے آج ”بلا عنوان ہی لکھ دیاکیونکہ جب قلم نے لکھنا شروع کیا تو اس وقت راقم بجلی والوں کی لوڈ شیڈنگ کے عتاب میں آگیا یوں مجھے مین کمپیوٹر سے لیپ ٹاپ پر منتقل ہونا پڑا ۔ وہ کہتے ہیں ناکہ جب لفظوں کی آمد ہو رہی ہو تو انتظار نہیں کرنا چاہیئے اسی لئے میں فوری طور پر بشمول ادھورے مضمون اور یو ایس بی کے لیپ ٹاپ پر آگیا۔

اب جبکہ مضمون نویسی جاری ہی ہے تو شام کی سرمئی چادر پر کاجل کی گہری لکیریں پھیلتی جارہی ہیں اور دور دور تک تاحد نگاہ بجلی کے تاروں پر ستارے جگمگا اُٹھے ہیں اور آسمان کے ستارے بھی روشنی بکھیر نے ہی والے ہیں۔ ملگجی شام کی آغوش اور ڈھلتے ہوئے سورج کی آخری کرنیں گھر کے قریب ہی واقع جامع مسجد کی بلند مینار وں کو چومتی ہوئی رخصت ہونے کی نوید دے رہی ہیں اور سُرمئی شام کی گود میں ان آخری شعاعوں کی کجلائی ہوئی جگمگاہٹ سرکتی ہوئی دور ہوتی چلی جا رہی ہے۔

قطع نظر ان سب باتوں کے مضمون کی طرف لوٹتے ہیں کیونکہ قارئین کو میری ان باتوں سے زیادہ آج کل ملکی سیاسیات میں دلچسپی ہے ۔نصف صدی سے کتنی ہی حکومتیں بنی ہیں ان میں یہ گزری ہوئی حکومت نے ہی اپنی مدت کار کو پورا کیا ہے۔ جسے اتحادی حکومت کہا جاتا ہے۔ اسی حکومت نے مفاہمت کی پالیسی اور اتحادی حکومت چلانے کے فارمولے ایجاد کئے۔ اس سے پہلے زیادہ تر ہمارے یہاں فوجی حکمرانی ہی راجدھانی پر بُرا جمان رہے ہیں۔

خیر اس مفاہمتی و اتحادی حکومت نے تو جیسے تیسے اپنا وقتِ مقررہ پورا کر لیا۔ اس دور میں عوام کو بے شمار تکالیف ملیں جن میں بے امن و امانی، بدعنوانی، دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، مہنگائی، لوڈ شیڈنگ وغیرہ وغیرہ مگر پھر بھی جوان ہمت عوام نے ان سب اذیتوں کا ببانگِ دہل مقابلہ کیا۔ اور اب جاکر انتخابات کو موسم دوبارہ آیا ہے جس میں زخم خوردہ عوام اپنے لئے مزید پانچ سالوں کے لئے نئے حکمران چننے والے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام اب باشعور ہو چکی ہے یا نہیں ۔ باشعوری کا فیصلہ ان کا ووٹ کرے گا کہ انہیں بہتر حکومت کی تلاش ہے یا پھر سے اُسی ڈگر پر ہی چلنا ہے جو اس سے پہلے تھی۔

مملکتِ خدا داد کے لئے اور یہاں کے باسیوں کے لئے درد مند اور غمخوار دل لے کر پیدا ہونے والے (بقول امیدواروں کے)امیدواروں نے میدانِ سیاست میں قدم رنجا فرما دیا ہے اور سب ہی اپنے عظیم ہونے کے دعوئے کر رہے ہیں۔ اور یہاں کے باسیوں کی پریشانیوں کو ختم کرنے کے دعوئے بھی کئے جا رہے ہیں۔ بقول امیدواروں کے (کہ جن کی اپنی ڈگری بھی جعلی ثابت ہو رہی ہے اور جنکا اپنا ہی قبلہ درست سمت میں قائم نہیں لگتا، عام فہم سوالات کے غلط جوابات ان کی نیک نیتی پر شک کا گمان پیدا کر رہی ہیں)عوام کی پریشانی ان کی پریشانی ہے۔

Fake Degree
Fake Degree

حالِ ملت کے لئے تڑپنا اور گھٹتے رہنے اور دن کا چین اور راتوں کی نیند اس کے لئے حرام کر دی ہے ، کون یقین کرے گا۔ قوم و ملت تو اس وقت ان کی اپنی تابناکی پر متوجہ ہیںاور روزآنہ نئی نئی خبریں ان امیدواروں کے سننے میں مگن ہیں اور قہقہے بکھیر رہے ہیں ۔ چلیئے کسی بہانے ہی سہی اس ڈری سہمی عوام کے لبوں پر کچھ قہقہے تو آپ کی وجہ سے آئے۔ یعنی کچھ پل انہیں اسی قہقہے کی بنیاد پر خوشی تو میسر آ ہی گئی۔

ہر نئے سال پر عوام کو خوشیوں کی تمنا تو ہوتی ہی تھی اب عوام اس اُمید میں باہنیں پسار کر نئے انتخابات کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ نئے سال کی گٹھری میں تو ان کے لئے ڈھیر ساری خوش خبریاں نہیں ملتیں شاید نئے انتخابات کے بعد انہیں خوشیوں کا خزانہ مل جائے۔ لیکن پانچ سال تک جس طرح ماہ وسال دن و رات عوام کے ساتھ ساتھ رہنے کا وعدہ کرنے والے ممبران انہیں اکیلا چھوڑ کر رفو چکر ہو جاتے ہیں اور عوام کو اپنی صورت تک نہیں دکھاتے اس سے عوام کافی بد ظن ہیں۔ کوئی بات نہیں میرے ہم وطنوں! بیم ر رجا کی اسی کیفیت کا زندگی ہے۔

اور نا امیدی کفر ہے ۔ ہمارے گھر آنگن میں ایک نہ ایک دن خوشیوں کے تھپیڑے ضرور آئیں گے ۔ ان نا مبارک اور نا مساعد ساعتوں کی گھڑیاں جو آپ نے گِن گِن کر گزاری ہیں اس کی پرچھائیاں تا دیر قائم نہیں رہنے والی ہے۔ بے رحم وقت سب کو اپنے کٹہرے میں لاتا ہے ۔کیو نک انہوں نے اپنے حلف کا پاس نہ رکھتے ہوئے عوام دشمنی نبھائی اور مقررہ وقت بھی پورا کیا۔عوام پر سُکھ اور چین کی گھڑیاں تنگ کر دی گئیں ، افرا تفری، دہشت گردی، کرپشن، بے روزگاری ،مہنگائی کے تحفے دیئے ۔ اب اس الیکشن نے ایک اُمید پھر سے ان باسیوں کے لئے جگائی ہے۔

جن میں اُمید کی کرنیں پَل رہی ہیں کہ آنے والا وقت ان کے لئے خوشخبریاں لے کر آئے گا۔ بے چینیوں کا موسم ختم ہوگا ۔ سیاسی اکھاڑے میں جس طرح کے نعرے آج کل لگائے جا رہے ہیں وہ کوئی نئی بات نہیں مگر پھر بھی عوام کو امید و یاس ہے کہ تبدیلی آنے والی ہے۔(واللہ علم) ایک زمانہ تھا جب مزدور طبقہ اور عام لوگ دال روٹی کھا کر چین کی نیند سوتے تھے مگر آج یہ دونوں ہی چیزیں عام آدمی سے دور ہیں۔ باقی پکوانوں کا تو ذکر ہی چھوڑ دیں اس پر طُرّہ یہ ہے کہ لوگ بلند بانگ دعوے ٰ کر رہے ہیں کہ اقتدار میں آکر سب ٹھیک کر دیں گے۔

اگر خود نہیں ایوان کی کرسی پر بیٹھ سکتے تو اپنے بیٹے، بیٹیوں، عزیز رشتہ داروں کو یہاں ایڈجسٹ کروانے میں مصروف ہیں ۔ کیا یہ موروثی سیاست نہیں۔ کیا اقتدار یہ چند خاندانوں کی ہی میراث ہے، عوام کا اس پر کوئی حق نہیں کہ متوسط گھرانے کا فرد وزیراعظم کی کرسی سنبھال سکے۔ متوسط گھرانے کا فرد اگر اس کرسی پر بُرا جمان ہوا تو سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں اس کی خاص وجہ تو صاف اور ستھری یہ ہے کہ وہ مسائل کی چکی میں پسا ہوا ہوگا اور اسی لئے اسے مسائل حل کرنے میں دلچسپی بھی ہوگی۔

Pakistan
Pakistan

وگرنہ سونے کا چمچہ منہ میں لیکر پیدا ہونے والوں کو اس کا کہاں احساس ہو سکتا ہے۔اس میں ذرہ برابر بھی مبالغہ نہیں کہ عصرِ حاضر میں ہمیں جن سیاسی اور فکری خطرات اور چیلنجوں کا سامنا ہے وہ اپنی نوعیت اور سنگینی کے اعتبار سے دوسرے تمام معاملوں سے کہیں زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ جبھی تو آج آپ سب دیکھ رہے ہیں کہ جعلی ڈگریوں کے بَل بُوتے پر اقتدار کے مزے لینے والوں کا قید خانوں میں منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔

اے کاش! کہ ہمارے ملک کے یہ باسی سب کچھ سمجھ سکتے تو یہ غلامی کے مقابلے میں آزادی کی مدھر پکار اور اونچ نیچ کے ماحول میں مساوات اور برابری کی محبت بھری آواز سن لیتے اور نفرتوں کے بیج بوکر لوٹ کھسوٹ کرنے والوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچا سکتے۔ اے کاش! کہ ہماری عوام کو حقیقت کا شعور ہوتا تو پُر فریب نعروں میں نہ آتے اور خود ہی اپنی زندگی پس و پیش میں نہ ڈالتے۔ اے کاش! ہمارے عوام کچھ نہیں تو اپنے ہی دُکھ درد کو یاد کر لیتے جسے وہ نصف صدی سے بھگت رہے ہیںتاکہ انہیں صحیح فیصلہ کرنے میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔

اے کاش! کہ یہ پرانے پرانے لوگ الیکشن کو خیر باد کہہ دیں، ہر بار یہی لوگ اسمبلیوں میں نظر آتے ہیں کیا ملک میں نوجوان نسل کی کمی واقع ہوگئی ہے ۔ اگر اسی کا نام الیکشن ہے تو پھر یہ الیکشن برائے نام ہی کہلائے گا۔ ایک اسمبلی ختم
ہوئی تو دوسری وجود میں آنے کی تیاری ہے مگر اس میں بھی وہی لوگ وہاں تک رسائی حاصل کرنے والے ہیں جو پہلے ہی وہاں موجود رہ کر عوام کو بے حال کر چکے ہیں۔ ارے بزرگو! اب وقت آ چکا ہے کہ آپ لوگ ریٹائرمنٹ لے کر کنارہ کشی اختیار کرلیں اور نوجوانوں کو بھی ملک سنوارنے کا موقع دیں ۔اس ملک کے نوجوانوں میں بڑی سوجھ بوجھ ہے ، چند ہی مہینوں میں ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں یہ نوجوان۔
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
load shedding Mohammad Javed Iqbal Siddiqui کمپیوٹر لوڈ شیڈنگ محمد جاوید اقبال صدیقی
Eection Commision
Previous Post کاغذات نامزدگی کی اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ شروع
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 07.04.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close