Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کالنگ کارڈ فون اور تحریک انصاف

April 6, 2014 0 1 min read
Iftikhar Chaudhry
Calling Cards
Calling Cards

انسان اور کالنگ کارڈ فون میں بحر حال فرق ہونا چاہئے۔اور میں سمجھتا ہوں ہمارے اینکر پرسن منی رام کی پوجا کرنے کی بجائے عزت مل کو گلے لگائیں تو شعبہ ء صحافت کی عزت بھی رہ جائے گی اور سیاسی کارکن کی خواہشات کا حترام بھی۔مبشر لقمان تحریک انصاف پر کچھ یوں برسے کہ ساون کی گھٹائیں کیا برستی ہوں گی۔یاد رکھیں لیڈر اور صحافی میں بہت فرق ہوتا ہے ہمارے بعض صحافیوں کو اللہ خوش رکھے ان کی خواہش ہوتی ہے کہ لیڈر کی لیڈری وہ کریں اور لوگوں کے ووٹوں سے منتحب شدہ شخص عوام کی عدالت میں جانے سے پہلے ان کے لفظوں کی چکی سے گزرے۔بعض اوقات تو ان کا لہجہ ہتک آمیز ہوتا ہے۔ افتخار احمد محترمہ بے نظیر کے ساتھ ایسا کر چکے ہیں۔

ہم اچھی تنقید کا برا نہیں مناتے مگر اتنے بھی بھولے نہیںہم تنقید کے پیچھے چھنکتے سکوں کی جھنکار بھی محسوس کر لیتے ہیں مبشر بڑی مشکل سے ریاض ملک کیس سے نکلے تھے لگتا ہے ایسا ہے بستہ ب کے ملزموں کی طرح ہمارے یہ لاجواب اینکر بھائی پھرعادتا جرم کر چکے ہیں۔ہم نے کب کہا ہے کہ تحریک انصاف میں سب اچھا ہے ہاں یہ ضرور ہے کہ تحریک انصاف بساط بھر اچھا بننے کی کوشش کر رہی ہے اور اس وقت ٣٥ پنچروں کے باوجود پاکستان کی دوسری مقبول ترین جماعت ہے۔

پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی واحد پارٹی ہے جس نے کارکنوں کو طاقت دی ہے اور
انٹرا پارٹی انتحابات کرا کے ثابت کیا ہے کہ وہ موروثی سیاست کے خلاف عملی قدم اٹھانے والی واحد پاکستانی پارٹی ہے۔عام انتحابات ہو رہے تھے اور ادھر پارٹی انٹرا پارٹی انتحابات میں مصروف تھی۔عمران خان چاہتے تو پارٹی پر براجماں لوگوں کو طاقت دے دیتے اور پھر ٹکٹ انہیں مل جاتے اور وہ نوجوان جنہیں خان نے خواب دکھایا تھا کہ انہیں ٹکٹ دیے جائیں گے ان خواب دیکھنے والوں کے سپنوں کے ساتھ جو کھلواڑ ہوتا اس کی ذمہ داری کون لیتا؟ پارٹی کے ان انتحابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے۔لوگوں کو شاید معلوم نہیں کہ عمران خان کے جگری دوست اور سعودی عرب سے ایک نہایت پر کشش ملازمت چھوڑ کر جانے والے احسن رشید پنجاب کی صدارت سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ایک عام کارکن اعجاز چودھری جنہیں پارٹی کارکنوں کی حمایت حاصل تھی وہ انتحابات جیت کر آ گئے۔کارکنوں نے اپنے لیڈر خود چنے اور میں آپ کو کیا مثال دوں راولپنڈی کی صوبائی اسمبلی کی ٹکٹیں انہیں ملیں جو سڑکوں پر نعرے لگایا کرتے تھے پارٹی نے انہیں عزت دی وہ الیکشن جیت کر اسمبلی پہنچ گئے۔کیا یہ سب کچھ اچھا تھا۔

نہیں یقینا یہاں بھی غلطیاں ہوئیں اور کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ٣٥ پنکچر تو باہر سے لگے ٧٠ ہم نے خود بھی لگائے۔مگر ٹھہریے مبشر لقمان صاحب اس میں عمران خان اور تحریک انصاف کی کیا غلطی تھی جو اس نے نئے لوگوں پر اعتماد کیا۔آپ یہ کہتے ہیں پارٹی میں ہل چل مچ گئی ہے اور فارورڈ بلاک بن رہے ہیں۔تحریک انصاف کارکنوں کی پارٹی ہے لوگ اپنے لیڈر اور اپنی قیادت کے خلاف بات کر سکتے ہیں۔چلئے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ تحریک انصاف کے علاوہ دیگر پارٹیوں میں کیا کلچر ہے۔ہے کسی کی جرائت جو پاکستان مسلم لیگ نون کی قیادت سے اختلاف کر سکے؟میں نے سرور پیلیس میں میاں نواز شریف کے سامنے ان کی قیادت کو ہاتھ بندھے کھڑے دیکھا ہے۔کسی مسلم لیگی ایم این اے اور ایم پی اے کی ہمت نہیں کہ وہ پارٹی کے خلاف بات کر سکے۔اس روز شیخوپورہ کے سابق ایم پی اے میاں نواز ارائیں ایک تقریب میں ملے انہوں نے کہا کہ میں نے ٨٨ آزاد جیت کر میاں نواز شریف کا ساتھ دیا انہوں نے اقتتدار میں آ کر مجھے یکسر بھلا دیا ہے ۔دوسری میز پر موجود، اعجاز الحق کے گھرانے سے فیض پانے کے بعد ان سے جو سلوک ہوا وہ بھی دنیا جانتی ہے۔

تیسرے دوست مسعود پوری تھے جو اعجاز اور شیخ رشید سے دوستی کے جرمانے ادا کرتے رہتے ہیں اپنی کیا بتائوں جب مشرف دور میں ہم پر ستم ڈھائے جا رہے تھے نواز شریف اپنے ساتھیوں کو جیل سے لے اڑے اور ہم چکی پیستے رہ گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی میں جو کچھ کارکن کے ساتھ ہو رہا ہے وہ ہمیں اور آپ کو علم ہے آج بھٹو کی تیسری نسل کی خدمت کرتے ہوئے اعتزاز احسن جب گھڑی خدا بخش میں چہک رہے تو مجھے خیال آیا کہ شکر ہے خدا کا کہ مجھ جیسے کارکن کو پارٹی کی اہم ذمہ داری دی گئی ہے اور ہم ان چاپلوسیوں سے مبراء ہیں۔خدا عمران خان کی لمبی عمر کرے میں نہیں جانتا کہ عمران خان کے بیٹوں کے نام کیا ہیں،لیکن وہاں نواز کے بعد مریم وحسین اور شہباز کے بعد حمزہ و سلمان،پیپلز پارٹی میں بھٹو کے بعد بے نظیر اور اس کے بعد آصف زرداری اور تو اور قوم کے سامنے اب بلاول بھی موجود ہے۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان میں صرف جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی ہے جہاں موروثی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں کالم لمبا ہو جائے گا باچا خان کے بعد ولی خان کے بعد اسفند یار ولی،مفتی محمود کے بعد مولانا فضل،عبدالصمد اچکزئی کے بعد محمود اچکزئی غرض موروثیت پاکستانی سیاست کو آکاش بیل کی مانند جکڑ چکی ہے ایک عمران خان نے اسے توڑ کے رکھ دیا ہے جو بہت سوں کو ہضم ہی نہیں ہو رہا۔میڈیا یاد رکھے کہ تحریک انصاف میں دراڑیں ڈالنے کے لئے بہت سوں کی خواہش ہے کہ یہ پارٹی اڑنے سے پہلے ہی اڑ جائے اور سادہ نہیں پھر کر کے اڑ جائے ایں خیال است و محال است و جنوں۔آج میری جدہ رہائیش گاہ میں جب پی ٹی آئی کے دوست سر جوڑ کر بیٹھے تو یہی خیال تھا کہ تحریک انصاف ایک انتہائی اہم موڑ پر ہے مگر جب قاید کی کھنکتی آواز الیکشن کمیشن آفس کے باہر سے سنی کہ جو کچھ بہتر ہو گا اگر کوئی منسٹری کے لئے پارٹی چھوڑنا چاہتا ہے تو کسی مغالطے میں نہ رہے۔ڈکٹر احمد،عبداللہ رحمان،فرخ رشید،زاہد اعوان،سیف اللہ مغل شریک محفل تھے جب تھک گئے تو اللہ رب العزت سے دعا کی کہ اللہ پاک اس ملک اور تحریک انصاف کے لئے جو بہتر ہے وہ کر دے۔قارئین! تحریک انصاف ایک نئی پارٹی ہے اس میں لوگ اپنے اپنے ایجینڈے کے تحت بھی آئے ہیں اور سب سے زیادہ وہ لوگ ہیں جو سمجھتے ہیں عمران خان ایک نجات دہندہ کی شکل میں موجود ہیں اس عرصے میں اس طرح کی کوششیں ہوں گی اور بعض اوقات پارٹی کا قبلہ درست کرنے کے لئے ایسی کوششیں مثبت بھی ثابت ہو سکتی ہیں۔

افسوس اس بات کا ہے کہ میڈیا میں شامل چند لوگ ایک بے بنیاد پراپوگنڈے میں مصروف ہو جاتے ہیں۔جن میں جناب مبشر لقمان اور اسی قبیل کے لوگ شامل ہو جاتے ہیں۔اینکروں نے تو ٹھان لی ہے کہ کہ جو کچھ ہیں ہم ہی ہیں اور سیاست دانوں کو ہماری مرضی سے سونا اور جاگنا ہو گا۔ عمران خان نے جہاں اپنی باتوں سے انہیں مطمئن کیا ہے وہیں انہوں نے نظریاتی کارکنوں کو یقین بھی دلایا ہے کہ وہ اطمینان رکھیں اور گڈ گورننس کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

سچ تو یہ ہے کہ اس وقت صرف اور صرف کے پی کے ہی ایک ایسا صوبہ ہے جو پاکستان کے دیگر صوبوں سے زیادہ شفافیت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔آج تحریک انصاف کے ایم پی ایز عمران خان کو ملنے آئے ہیں اور انہوں نے اپنے قاید سے کھل کر بات کی ہے۔میں دیکھوں گا جب مسلم لیگ کے لوگ میاں نواز شریف اور شہباز شریف سے اپنے غم و غصے کا اظہار کر سکیں گے۔چودھری اختر وریو نے میاں نواز سے اخلاف کیا تھا برسوں لگے ہیں ان کی اولاد کو اسمبلیوں میں پہنچتے پہنچتے۔بڑے جگرے والا لیڈر وہی ہوتا ہے جو اپنے مخالف کی تنقید کو کھلے دل سے برداشت کر لیتا ہے۔ جناب مبشر لقمان آپ اور کچھ اور دوستوں نے بڑی کوشش کی کہ تماشہ لگے اور دنیا دیکھے مگر ایسا ہو نہ سکا۔

قارئین!تحریک انصاف سے لوگوں کو بے شمار توقعات ہیں۔یقین کیجئے اگر پنجاب میں کرپشن ہوتی ہے تو لوگ سمجھتے ہیں کوئی بات نہیں مگر کے پی کے میں اگر یاسا ہوتا ہے تو لوگوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچتی ہے۔پی ٹی آئی کے منتحب ممبران اس بات کا خیال رکھیں کہ پاکستان کے غریب پسے ہوئے عوام اور خصوصا دہشت گردی کے شکار صوبے کے لوگ آپ کی جانب بڑی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔انہیں اس سے کوئی غرض و غایت اور شکوہ نہیں کہ پنجاب کا رانا ثناء اللہ فیصل آباد کی زمینوں پر زبردستی قبضے کرتا ہے اور لاہور میں شہباز شاہی لوٹ کھسوٹ کے نئے ریکارڈ قایم کر رہی ہے ۔سندھ میں بھوک سے مرنے والوں کی ذمہ داری لوگ حکومت پر ڈالںے کے ساتھ خود اٹھا رہے ہیں اس لئے کہ انہیں علم ہیں کہ مرسوں مرسون سندھ نہ ڈیسوں والے سندھی تو موت کے منہ میں دے دیں گے مگر اپنی جیب سے روپیہ بھی نہ لگائیں گے۔انہیں دکھ ہو گا کہ اگر عمران کے ساتھی پنجاب اور سندھ کی طرح لوٹ کھسوٹ کریں۔

پارٹی کے اندر احتساب کا کڑا نظام ہے اور یہی وجہ ہے کہ عمران خان کے با اعتماد ساتھی ان معاملات کو دیکھ رہے ہیں۔اس میں اگر رتی برابر بھی سچائی ہے کہ جہانگیر ترین ماربل کا کام کرنا چاہتے ہیں تو بہتر یہی ہو گا کہ وہ یہ کام بلوچستان میں کریں اس لئے کہ حکومتوں کا کام کاروبار کرنا نہیں اور یہ عمران خان کی سوچ ہے ۔میں نہیں سمجھتا کہ کے پی کے میں تحریک انصاف کوئی بھی لوز بال کھیلے گی۔اور اگر ایسا ہوا تو حکومت توڑ کر نئے انتحابات میں چلے جانا بہتر ہو گا بجائے کہ حکومت کے ساتھ چمٹے رہنے کے۔ انسان اور کالنگ کارڈ میں بحر حال فرق ہونا چاہئے۔اور میں سمجھتا ہوں ہمارے اینکر پرسن منی رام کی پوجا کرنے کی بجائے عزت مل کو گلے لگائیں۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر: انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Criticism hard phone تحریک انصاف تنقید فون محترمہ مشکل
Farrukh Shahbaz Warraich
Previous Post محنت رائیگاں نہیں جاتی۔۔۔۔!
Next Post بھارتی جنگی طاقت
Najeem Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close