کروڑ لعل عیسن : جامعہ تعلیم القرآن رحمانیہ جھرکل میں 32 ویں عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس مورخہ 7 اپریل بروز سوموار قاری عبدالرحمن رحمانی کی زیر سرپرستی منعقد ہو گی۔
جس میں مولانا محمد احمد لدھیانوی مرکزی صدر اہلسنت والجماعت ، مولانا محمد حفیظ اللہ ، قاری محمد رمضان رحیمی ، مولانا عبدالحمید خالد ، مولانا محمد حیات تونسوی خطاب فرمائیں گے۔
