Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہم جوئی

July 5, 2013July 5, 2013 0 1 min read
Tariq Hussain Butt
Zulfikar Ali Bhutto
Zulfikar Ali Bhutto

١٩٩٧ کے انتخابات میں میاں محمد نواز شریف کو دو تہائی اکثریت نصیب ہوئی تھی اگر چہ اسے فرشتوں کی کارستانی اور اسٹیبلشمنٹ کی جادو گری سے تعبیر کیا گیا تھا لیکن سچ یہی ہے کہ ان فکسڈ انتخا بات کے نتیجے میں میاں محمد نواز شریف ایک بڑے ہی مضبوط حکمران کی صورت میں ابھرے تھے۔ ان کا مینڈیٹ ذولفقار علی بھٹو کے مینڈیٹ سے بھی ہیوی تھا یہ الگ بات کہ ذ ولفقار علی بھٹو جیسے لیڈر صدیوں میں کبھی کبھار پیدا ہوتے ہیں اور اپنی فکر سے ساری معاشرتی قدروں کو بدل کر رکھ دیتے ہیں جبکہ میاں محمد نوازشریف اپنی کارو باری دنیا سے باہر نکلنے کیلئے تیار نہیں۔

اور اپنی کارو باری دنیا کو وسعت دینے کے علاوہ ان کے پیشِ نظر کوئی بڑا ھدف نہیں۔ اپنے اس ہیوی مینڈیٹ کے زعم میں میاں برادران سے سنگین نوعیت کی غلطیاں ہوئیں۔ غیر ملکی قرضوں سے جان چھڑانے کیلئے فارن کرنسی اکا ئونٹ کی ضبطی، بیو و کریسی سے ٹکر، ملکی فوج کی تحقیر، عدلیہ اور اپوزیشن سے ان کے ٹکرائو نے ان کی ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا تھا جس سے ان کی حکومت ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کو فوجی شب خون کے ذریعے ختم کر دی گئی۔ یہ وہی دور ہے جس میں مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا اور سید سجاد حسین شاہ کو چیمبر میں چھپ کر اپنی جان بچانی پڑی تھی۔

آرمی چیف آصف نواز جننجوعہ سے جو مخاصمت شروع ہو ئی تھی اسی کی اکڑفون، غصے، انا اور نفرت میں میاں محمد نواز شریف نے جہانگیر کرامت کو انتہائی بھونڈے انداز میں فوج سے برخاست کر کے جنرل پرویز مشرف کو نیا آرمی چیف مقرر کیاجس نے ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کو میاں محمد نواز شریف کو معزول کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا اور میاں محمد نواز شریف کو کئی مہینوں تک جیلوں میں گھسیٹنے کے بعد دس سالہ معاہدے کے بعد سعودی عرب جلا وطن کر دیاتھا۔ مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق میاں برادران کو کئی سالوں تک نہ چاہتے ہوئے بھی سعودی عرب میں جلا وطن رہنا پڑا کیونکہ معاہدے کا تقاضہ یہی تھا کہ دس سالوں تک وطن واپسی کا نام نہ لیا جائے۔

میاں برادران نے ایک دو دفعہ سنجیدہ کوششیں بھی کیں لیکن بار آور نہ ہو سکیں کیونکہ جنرل پرویز مشرف میاں برادران کی وطن واپسی کو اپنے لئے خطرہ تصور کرتا تھا۔ اس زمانے میں امریکہ بھی جنرل پرویز مشرف کی ہاں میں ہاں ملاتا تھا کیونکہ امریکہ جنرل پرویز مشرف سے اپنے مفادات کا حصول چاہتا تھا۔ امریکہ کو یقین تھا کہ جتنی تابعداری کا مظاہرہ جنرل پرویز مشرف کر رہا ہے وہ پاکستان کی سیاسی قیادت سے ممکن نہیں ہے اس لئے وہ میاں برادران اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی میں دلچسپی ظا ہر نہیں کر رہا تھا۔

Chief Justice Aftka Mohammad Chaudhry
Chief Justice Aftka Mohammad Chaudhry

اس کا کام چل رہا تھا لہذا اسے دردِ ِ سری کی کوئی ضرورت نہیں تھی،مارچ ٢٠٠٧ کو چیف جسٹس افتخا ر محمد چوہدری کی معزولی کے بعد جنرل پرویز مشرف کی اقتدار پر گرفت کمزور پڑنے لگی تو اس نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی کیلئے پی پی پی کے ساتھ این آر او کا معاہدہ کر لیا جس پر میاں برادران نے بڑا واویلہ مچایا لیکن جو ہونا تھا وہ ہو چکا تھا۔ میاں برادان کا استدلال تھا محترمہ بے نظیر بھٹو نے جنرل پرویز مشرف کے ساتھ این آر او کا معاہدہ کر کے میثا قِ جمہوریت سے بے وفائی کی ہے۔

میاں برادران اس معاہدے کے بعد بڑے اپ سیٹ تھے کیونکہ اس سے محترمہ بے نظیر بھٹو کی پاکستان واپسی تو یقینی ہو گئی تھی لیکن میاں برادران کی واپسی کا کوئی ر استہ دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ بہر حال سعودی حکومت نے میاں برادران کی واپسی کو یقینی بنایا جو جنرل پرویز مشرف کی سیاسی موت تھی جس کا اسے صحیح ادراک نہ ہوسکا۔ کہتے ہیں تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔ چودہ سالوں کے بعد ایک دفعہ پھر میاں محمد نواز شریف وزیرِ اعظم پاکستا ن ہیں اور ان کے سامنے اسی طرح کی صورتِ حا ل ہے جیسی صورتِ حال ١٩٩٧ میں تھی۔

اس وقت بھی فوج کی برتری کو زیرِ دام لانے کی خواہش تھی اور وہ حواہش اب بھی اسی طرح جوان ہے۔وہ سارے لوگ جھنوں نے میاں برادران کو فوج کے خلاف چڑھائی کی ہلہ شیری دی تھی ان کا تو کچھ بھی نہیں بگڑا تھا کیونکہ جیسے ہی جنرل پرویز مشرف نے مارشل لاء لگایا تھا وہ ایک ہی جست میں پار ٹی کو خیر باد کہہ کر جنرل مشرف کی گود میں بیٹھ گئے تھے اور میاں برادران کیلئے جلاوطنی اور جیلوں کی سختیاں رہ گئی تھیں۔ وہی عناصر ایک دفعہ پھر سر گرم ہو گئے ہیں اور اسی طرح کا ماحول تخلیق کرنا چاہتے ہیں جس طرح کا ماحول ماضی میں تخلیق کیا تھا۔

آج کل یہ ٹولہ ایک دفعہ پھر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو چکا ہے اور میاں برادران کو اپنی وفا داریوں کا یقین دلا رہا ہے ویسا ہی یقین جیسے انھوں نے جنرل ہرویز مشرف کو دلایا تھا۔یہ لوگ کسی کے بھی دوست، سجن اور یار نہیں ہوتے انھیں صرف اپنے اقتدار سے دلچسپی ہو تی ہے۔ جنرل پرویز مشرف کے ساتھ محبت کی قسمیں کھانے والے اب جنرل پرویز مشرف کا ذکر سننا بھی پسند نہیں کرتے بلکہ اس کا کا نام سن کر طیش میں آ جاتے ہیں کیونکہ اب جنرل پرویز مشرف کے پاس انھیں خو ش کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔

Mian Brothers
Mian Brothers

اب ان کی ساری امیدیں میاں برادران کے ساتھ منسلک ہیں اور وہ میاں برادران کی اسی طرح خوشامد کرنے میں جٹے ہوئے ہیں جس طرح وہ جنرل پرویز مشرف کی خو شامد کیا کرتے تھے اور اسے سو دفعہ وردی میں صدر منتخب کرنے کا اعلان کیا کرتے تھے۔ میں نے اس مخصوص سیاسی ٹولے سے زیادہ طوطا چشمی کا مظا ہرہ اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھا۔ راتوں رات وفاداریاں بدلنے کی اس روائت نے پاکستان کی ساری اجلی اقدار کا خون کر رکھا ہے اور پھر ان عناصر کو اپنی نوجوان نسل سے یہ امید بھی ہوتی ہے کہ وہ ذاتی مفادات سے بلند تر ہو۔

کر اقدار کا علم بلند کریگی حالانکہ اس طرح کی انتہائی پست حرکات کے بعد نئی نسل سے اعلی کردار کے اظہار کی خواہش کرنا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں ہوتا لیکن وہ پھر بھی اس طرح کی امیدوں سے اپنے دل کو آباد رکھتے ہیں کیونکہ سیاست میں امید کا دامن نہیں چھوڑا جاتا۔ جنرل پرویز مشرف ٢٣ مارچ ٢٠١٣ کو موجودہ انتخا با ت میں شرکت کیلئے پاکستان تشریف لائے تو سر منڈا تے ہی اولے پڑے کے مصداق انھیں منہ زور عدلیہ سے واسطہ پڑا اور عدلیہ نے ان پر تا حیات الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی لہذا ان کی مسلم لیگ اڑنے سے پہلے ہی لڑھک گئی۔

آج کل جنرل پرویز مشرف چک شہزاد میں واقع اپنے محل میں قید ہیں اور ان پر غداری کے مقدمے کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ قومی اسمبلی کے پہلے میں جسطرح کی تقا ریر کی گئی تھیں اس نے اس خیال کو تقویت بخشی کہ کچھ عناصر ایک دفعہ پھر میاں محمد نواز شریف کو تصادم کی اسی راہ پر ڈالنا چاہتے ہیں جس نے ان کا بیڑہ غرق کیا تھا اور انھیں سالہا سال جلا وطنی کا زہر پینا پڑا تھا۔ میاں محمد نواز شریف ایک دفعہ پھر انہی عناصر کے نر غے میں آچکے ہیں اور انھوں نے اسمبلی کے فلور پر اعلان کر دیا ہے۔

کہ جنرل پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا یا جائیگا کیونکہ انھوں نے ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ور ٣ نومبر ٢٠٠٧ کو دو دفعہ آئین شکنی کی ہے جس کا انھیں خمیا زہ بھگتنا پڑیگا ۔ان کے خلاف کارگل اپریشن پر بھی میاں محمد نواز شریف کو تحفظات ہیں اور وہ ا نھیں اس کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں لہذا اس سمت میں بھی کاروائی کو خا اج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ ملکی حالات اس بات کے متقاضی نہیں تھے کہ اس طرح کی کاروائی شروع کی جاتی لیکن انسان کی انا پرستی اسے کسی ایسی راہ پر ضرور ڈال دیتی ہے جس سے اسکی ہلا کت یقینی ہوتی ہے اور میاں محمد نواز شریف اسی راہ پر چل نکلے ہیں۔

اس میں کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چائیے کہ جنرل پرویز مشرف فوج کے سابق آرمی
چیف ہیں اور سابق صدرِ پاکستان بھی ہیں لہذا ان کے خلاف غداری کی کاروائی کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔فوج اتنی آسانی سے اپنے سابق آرمی چیف کی تذلیل برداشت نہیں کریگی۔فوج میں اب بھی ان کے چاہنے والے بہت سے جرنیل ہیں جو ساری بازی پلٹ سکتے ہیں لہذا مہم جو عناصر کو صبر و تحمل سے کام لینا ہو گا۔ خو اب د یکھنا اور خواہشات پالنا اچھی بات ہے۔

اور اس پر کوئی پابندی بھی نہیں ہو تی لیکن انسان کو سوچ سمجھ کر خوابوں کی دنیا آباد کرنی چائیے۔جو خواب زندگی بھر کا روگ بن جائیں ان سے دور رہنا دانشمندی ہو تی ہے اور میاں برادران کو اسی دانشمندی کا ثبوت دینا ہو گا۔ ہم سب کو علم ہے پاکستانی سیاست میں فوج کی حیثیت مسلمہ ہے اور جس نے فوج کو جھکانے کی کوشش کی اس کا انجام بہت برا ہوا۔ یہ بات آصف علی زرداری نے اپنے پلے باندھ لی تھی تبھی تو اس نے پانچ سال کی آئینی مدت پوری کر لی تھی جاری ہے۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
Campaigns elections luck Mohammad Nawaz Sharif انتخابات محمد نواز شریف مہم نصیب
Chile
Previous Post چلی : ساحلی شہر وینا دیل مار میں 7 میٹر بلند لہروں نے تباہی مچا دی
Next Post پاکستان اور چین کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط
Pakistan - China

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close