مصطفی آباد/للیانی: بیدیاں نہر سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد، پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف تفتیش، تفصیلات کے مطابق بیدیاں نہر سے رینجر اہلکاروں کو نا معلوم شخص کی لاش ملے جس گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ضابطہ کی کاروائی کے بعد نا معلوم شخص کو دفن کر دیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
