Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عطائیت کا کینسر

January 26, 2017 0 1 min read
Pakistan Hospital
Pakistan Hospital
Pakistan Hospital

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
ایمان کے بعد اگر کوئی چیز ہے جس پر انسان سمجھوتا نہیں کرسکتا تو وہ ” صحت ” ہے۔ مگر افسوس صحت کے شعبہ میں ہم دنیا سے بہت پیچھے ہیں ، پنجاب حکونت نے لوگوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے کئے بہت سارا فنڈ بہت سارے وسائل اور پوری حکومتی مشنری کے استعمال کے باوجود بھی وہ کچھ حاصل نہ ہوسکا اجس کی امید تھی، یعنی دعوے وعدے دعوے ہی رہے ہیں ۔ عطائیت کے خاتمہ کے نام پر ہم قوم کو دھوکہ تو نہیں دے رہے؟ یا عطائیت کے خاتمہ سے مراد ” حکمت اور ہومیوپیتھی کا خاتمہ ” ہے۔ دنیا کے نقشہ پر اگر نظر دوڑائی جائے ” پنجاب ” کے علاوہ کوئی ایسا ملک ، صوبہ یا اسٹیٹ نہیں جہاں عام روزِ مرہ کی ادویات پر پابندی ہو، جی ہاں مگر پنجاب میں مستند افراد ہی استعمال و فرخت کر سکتے ہیں ، دنیا کے کسی بھی ترقی یافہ یا ترقی پزیر ملک میں عام سردرد، نزلہ زکام اور بخار سمیت معمولی زخم خراش کی ادویات جیسے پیرا سٹامول، اسپرین یا پائیوڈین وغیرہ کے لئے کسی بھی اجازت نامہ کی ضرورت نہیں ہوتی کوئی امیر ہو یا غریب ، بچہ ہو یا بزرگ، عورت ہو یا مرد ہر نفس باآسانی کسی بھی جگہ سے خرید سکتا ہے جیسے کچھ عرصہ پہلے یہ روزِ مرہ کی عام ادویات چائے پان اور سگریٹ کے کھوکھوں پر بلا روک ٹوک فروخت ہوتیں تھی، پھر عطایت کے خاتمہ کے نام پر صرف ” میڈیکل اسٹورز” پر ہی فروخت کی اجازت دی گئی۔جس کا نتیجے میں عام غریب سفید پوش آدمی معمولی سردرد ، بخار کے لئے زلیل و خوار ہونے لگا۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ غریب آدمی جو ایک پیراسٹامول گولی کھا کر عام سر درد سے چھٹکارہ پا سکتا تھا، اب اس کو لازمی معالج کے پاس جاناپڑے گا۔

یہاں یہ بتانا بھی لازمی امر ہوگا کہ پنجاب کے بہت سارے دہیات ایسے ہیں جہاں میڈیکل اسٹورز نہیں کیونکہ میڈیکل اسٹورز زیادہ تر شہروں میں اور ہسپتالوں کے باہر ہوتے ہیں دہیاتوں میں نہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ میڈیکل اسٹورز والے اپنی طرف سے دوا تجویز نہیں کر سکتے حالانکہ جو بھی بی فامسٹ ہیں وہ پہلے کوالیفائیڈ ڈسپنسرز ہوتے ہیں ، یہ بچارے جب سرکاری چھتری میں ہوتے ہیں تو سرجن اور فزیش کے فراہض سرانجام دیتے ہیں مگر جب ریٹائرڈ ہو جائیں ، 25سالہ تجربہ حاصل کرلیں تب ” پریکٹس نہیں کر سکتے ” اگر پریکٹس کرتے ہیں تو عطائیت کی تلوار تیار ہیں اوروہ سر پر منڈلا رہی ہوتی ہیں ۔ پوری قوم سکتہ کی حالت میں کب پاکستان کے غیور باسیوں کو مستند معالجین مہیا ہوں گئے، اور کب وطن عزیز کو ” عطائی معالجوں” سے چھٹکارہ ملے گا۔ سوچنے والی یہ بات ہیں بے روزگاری مہنگائی کی وجہ سے لوگ لوٹ کھسوٹ، مار کٹائی، قتل و غارت چوری ڈاکے اور جسم فروشی سمیت منشیات جوا شراب اور زنا جہاں عام ہوا ہیں وہاں عطایت میں اضافہ کوئی حیران کن بات نہیں ، قابل افسوس اور دل کو ہلا دینے والی جو بات ہے وہ ہے حکماء اور ہومیوپیتھس سے حسد بغض اور انتقامی کاروئی ، عطائیت کے خاتمہ کے نام پر کریک ڈاؤن وہ بھی عطائیوں کی بجائے ” ہویوپیتھی اور حکمت سے وابسطہ لوگوں پرکسی بے چارے کا چلان محض اس لئے ہو رہا ہے کہ تم نے پیراسٹامول کیوں رکھی ہے؟ تم حکیم ہویا ہومیوپیتھ انگریزی دوا فروخت کرتے ہو ”جرم ” ثابت، کسی کا چلان تم نے پائیوڈین کیوں رکھی ہے؟ یہ انگریزی دوا غیر قانونی کام کرتے ہو۔۔چلان ۔کچھ بے چاروں کو بی پی آپریٹس، اسٹیتھوسکوپ سے ہاتھ دھونے پڑے، میرے ایک دوست کا فون آیا کہ محکمہ صحت ے ملازم نے ”شوگر”چیک کرنے والی مشین اٹھا لی ہے،،، ساتھ چلان۔یقین کرو۔۔۔ کچھ معالجین کے چلان کی وجہ ان کے زاتی استعمال کی ادویات بنی ، اور کچھ معالجین کو چلان کا سامنا کرنا پڑا جو انہوں نے بیماریوں کے نام کا لیٹریچر چھپوا رکھا تھا۔بعض جگہ تو ایسی بھی مصدقہ اطلاعات ہیں کہ کچھ ادویات ساز کمپنیاں مہشوری کے لئے کتابچے ، اسٹیکر یا اشتہارات چھاپتی ہیں اگر کسی حکیم یا ہومیوپیتھ سے برآمد ہو جائے تو چلان کی پھکی پکی!۔

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اگر عام استعمال والی ادویات رکھنا یا سیل کرنا عطائیت ہیں تو کیا پورا یورپ عطائی ہے؟کیا امریکہ عطائیت کو ہوا دے رہا ہے وہاں تو کم از کم عام استعمال کی درجوں ادویات پر کوئی پابندی نہیں ۔ اگر پائیوڈین ہومیوپیتھک ڈاکٹرز یا کوالیفائڈ حکماء استعمال کروائے تو عطائیت ہیں کیا تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکولز کالجز یویورسٹیز میں ” فرسٹ ایڈ ” کے طور پر نہیں استعمال کروائی جاتی۔جتنے بھی باشعور پاکستانی ہیں کیا سب کے گھر ” پائیوڈین موجود نہیں ہوتی؟ اگر ہوتی ہے تو پھر کہو حکماء اور ہومیوپیتھس عطائیت نہیں ہر گھر عطائیت کا سنٹر ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ایک منظم چال ہے جیسا کہ کڑواٹ والی دوا کیپسول میں بھر کر کھلاتے ہیں تا کہ مریض آسانی اور خوش زائقہ کی وجہ سے نگل جائے۔ کیا یہی کچھ ننہیں ہو رہا۔ یہ وہ سچ ہے جس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا اگر آپ مجھ سے اتفاق نہیں کرتے تو پھر بات کرتے ہیں ” عطایت کی فیکٹریوں کے بارے میں ! گھبرائیں مت ۔ سُنئے،پنجاب کی بات کرتے ہیں کیوں کہ زیادہ ہلا گلا پنجاب میں ہی ہے۔پنجاب کا وہ کون سا ہسپتال ہیں جہاں پورا اسٹاف کوالیفائڈ ہے۔ میری مراد ایک سرجن ایک پرائیویٹ ہسپتال بناتا ہیں زخموں کی مرہم پٹی، انجکشن ڈرپس سرجن صاحب نہیں لگاتے جواب ملے گا ڈسپنسرحالانکہ کوالیفائڈ ڈسپنرز کسی بھی پرائیویٹ ہسپتال میں کام نہیں کرتے کیونکہ کوالیفائڈ پرسن زیادہ تنخواہ کا مطالبہ کرتا ہے اور اس کے مددمقابل نان کوالیفائڈ پرسن کم تنخواہ میں زیادہ کام کرتا ہے اس لئے کوالیفائڈ کی جگہ عام آدمی کھا جاتا ہے،میں نہیں کہتا کہ یہ عطائیت ہے ؟ آپ بتائیں یہ کیا ہے؟ دس پندرہ سال بعد جب وہ اپنے کام میں تجربہ کی بنا پر ماہر ہو جاتا ہے تو پھر وہ تنخواہ بھی زیادہ چاہتا ہے اور کام بھی کم کرتا ہے جس کی دو وجوہات ہوتیں ہیں اول ڈاکٹر صاحب اس سے جان چھڑانا چاہتے ہیں کیونکہ اب اس کے ناز اور نخرے بھی بڑھ چکے ہوتے ہیں اوروہ میل ملاپ اور ڈاکٹر صاحب کے رازو نیاز کمیشن گھریلو معاملات میں دخل اندازی کرنے لگ جاتا ہے اور جب وہ زیادہ تنخواہ کا مطالبہ کرتا ہے تو اس کو ہسپتال سے چھٹی کروادی جاتی ہیں۔

Pakistani Doctors
Pakistani Doctors

دوسری طرف جب ایسے عادمی نامی گرامی ڈاکٹرز سرجن کے ساتھ طویل عرصہ تک کام کرتے ہیں تو تجربہ مہارت بھی حاصل ہو جاتی ہیںاور مریضوں کا اعتماد وہ ویسے ہی حاصل کر چکا ہوتا ہے۔ اور رہا مسلہ ” محکمہ صحت ” کا تو وہان بھی وہ اپنا اچھا خاصا اثرو سوخ بنا چکا ہوتا ہے۔ اور جو کسر رہ گئی ہو وہ بابائے قوم ” قائد اعظم محمد علی جناح ”کی تصویر والے وہ کاغزات پوری کردیتے ہیں جن کو عرف عام میں ”نوٹ ” کہا جاتا ہے۔ کتنی یہ عجیب بات ہیں لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کر وہ ادویات مفت تقسیم کر رہی ہوتی مثلاً پیرا سٹامول ، فوللاد والی گولیاں ، پیٹ کے کیڑوں والی ادویات سمیت زنانہ اور مردانہ امراض میں استعمال ہونے والی میڈیسن ۔یعنی جن کی بنا پر بے چارے حکیموں اور ہومیوڈاکٹرز کو ذلالت رسوائی اور بعض کو ڈواخانے سیل بھی کروانے پڑتے ہیں ۔ یہاں یہ امر بھی دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کیا کل یہی لیڈی ہیلتھ ورکرز سرکاری چھتری ( ریٹائرڈمنٹ) کے بعد استعمال کروائیں گئی تو ” عطائیت کے خاتمہ والی تلوار ” کا نشانہ بنے گئی۔۔جیسا ڈسپنسروں کو قربان ہونا پڑتا ہے۔ ہومیوپیتھی، طب اور ایلوپتھی ( انگریزی طریقہ علاج ) کو آپ یہ سمجھ لیں کہ ایک سنی فرقہ ہے ایک وہابی فرقہ ہے اور ایک فرقہ جعفریہ ہے اب اگر ایک فرقہ کو سبقت دیکر دوسرے دونوں کی نگرانی دی جاء تو کیا وہ اپنے علاوہ کسی کو صحیح سمجھے گا؟ ہر گز نہیں بلکل ایسے ہی عطائیت کے خاتمہ کے لئے سب کچھ ایلوپیتھی کو دے دیا گیاجس نے عطائیت کے خاتمہ کو ختم کرنے کی بجائے ہومیوپیتھی اور حکمت کو بدنام کیا ، غیر ضروری چلان کئے تا کہ اپنی اجارہ داری بھی قائم رکھی جا سکے اور عوام کے خون پسنے کے پیسوں سے عیاشی بھی ہوتی رہے۔اور بے چارے حکیموں اور ہوموپیتھک ڈاکٹرزکی بدنامی ذلالت اور عدالتوں پر بوجھ ا ضافی محض ہومیوپیتھی اور حکمت سے بغض کی بنا پرڈرگز کورٹس کی چکی میں پستے رہیں ۔

ملک عزیز سے عطائیت کے خاتمہ کے لئے بلا تفریق کاروائی کرنی ہوگئی، درجہ چہارم کے وہ ملازم جو محکمہ صحت میں بطورڈرائیورز ٹیکنیشنز۔ ویکسینیٹرزسینٹری انسپیکٹرز ،وغیرہ پریکٹس کر رہے ہیں ان کے خلاف کاروئی ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے !اگر عطائیت کا خاتمہ کرنا ہے تو ” عطائیت کی فیکٹریوں ” کے خلاف جہاد کرنا ہوگا۔ پرائیویٹ ہسپتال جو اکثر محکمہ صحت کے افسران ، ڈاکٹرز اور ڈائریکٹرز صاحبان کے ہوتے ہیں ایسی جگہوں پر گنتی کے دو چار کوالیفائڈز معالجین ہوتے ہیں باقی 90 % عطائی ہوتے ہیں، اگر یہ تسلیم کر بھی لیا جائے کہ وہ اعلیٰ ڈگری ہولڈرز کی زیرِ نگرانی چل رہے ہوتے ہیں اگر آپ غوروغوض کریں تو معلوم پڑے گا کہ یہ اعلیٰ پائے کے ڈگری ہولڈرز کا صرف ایک ہسپتال ہی نہیں بلکہ درجوں کے حساب سے ہوتے ہیں جہاں مریضوں کی تعداد درجوں اورسیکٹروںمیں نہیں ہوتی بلکہ ہزاروں میں ہوتی ہیں۔

ملک عزیز سے عطائیت کا کینسر ختم کرنے کے لئے
نمبر ایک :۔ عام روز مرہ، مرہم پٹی جیسے معمولی ادویات بلا روک و ٹوک رکھنے کی اجازت دی جائے تا کہ عام غریب شہری جو دور دراز علاقوں میں مقیم ہیں وہ معمولی سردر یا معمولی چوٹ کے لئے اپنے آپ کو ” بوجھ ” نہ سمجھے بلکہ عام کریانہ پرچون یا حکیم وغیرہ سے پیرا سٹامول کھا کرگزارہ کر سکے۔
نمبر 2:۔ لوگوں کو ” آگائی ” دی جائے، اس مقصد کے لئے الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا کو استعمال کیا جائے۔ نمبر 3 :۔ جماعت ششم سے” حفظانِ صحت ” کے نام سے سلیبس میں مواد شامل کیا جائے تا کہ کوئی پاکستانی شہری تعلیم ادھوری چھوڑ کر ” پرائیویٹ ہسپتالوں ” میں قیمتی وقت برباد کر کے ” عطائی” نہ بن سکے۔
نمبر 4 :۔ پرائیویٹ کلینکس، ہسپتال، شفا خانوں میں کام کرنے والے تمام خواتین و حضرات کا ” ڈیٹا”محکمہ صحت کو ہر ماہ دینے کا پابند ہو تا کہ غیر مستند افراد سے کام نہ لیا جائے اور عطائیت کی فیکٹریز خودبخود ختم ہو جائیں ۔
نمبر 5 :۔ ہر ہسپتال ، کلینک اور دواخانہ کو پابند کیا جائے کہ اس کا ڈیٹا ”آن لائین” ہو اور اس میں اس بات کی وضاحت ہو کون کیا کام کرتا ہے، فیسوں کا شیڈول کیا ہے۔ درجہ چہارم سے ڈائریکٹرز تک سب کی تعلیمی قابلیت اور پروفیشنل تعلیم اور اوقات کار کی مدلل وضاحت ہو ۔
نمبر 6:۔ ایسے لوگ جن کے پاس میڈیکل فیلڈ کی کسی بھی قسم کی تعلیم ہے ان کو ” خصوصی ٹرینگ ” دی جائے تا کہ وہ ” فرسٹ ایڈ” کے فراہض لیگل طریقہ سے سر انجام دے سکیں اور ملکپر بوجھ بھی نہ بن سکیں۔نمبر 7 جن کے پاس کچھ بھی نہیں ان کو کام تجربہ اور تعلیم کے ساتھ ساتھ عمر کے مطابق پرائیویٹ ہسپتالوں میں کھپایا جائے تا کہ ان کے گھر فاقوں کی نوبت بھی نہ آئے اور وہ کسی پر بوجھ بی نہ بنے۔
نمبر 8 :۔ عطائیت کے خاتمہ کی مہم میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ، مستند حکماء اور میڈیا کو بھی شامل کیا جائے تا کہ شک و شبات پیدا ہی نہ ہو سکیںاور قوم کو” عطائیت کے کینسر” سے بچایا جا سکے!اور ہومیوپیتھی اور طب کو نعمت خداوندی سمجھا جائے۔

Dr Tasawar Mirza
Dr Tasawar Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
cancer eliminate Faith government grief health افسوس انسان ایمان حکومت خاتمہ صحت کینسر وسائل
Pakistan Development
Previous Post پاکستان ترقی پذیر یا تنزل پذیر ملک
Next Post پاکپتن کی خبریں 26/1/2017
Pakpattan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close