Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کینسر ایک موزی مرض

December 20, 2016 0 1 min read
Cancer Patient
Cancer
Cancer

تحریر : مقصود انجم کمبوہ
کینسر کوئی ایک بیماری نہیں بلکہ یوں کہہ لیں کہ کئی بیماریوں کا ایسا نام ہے جن میں ایک خصوصیت مشترکہ ہوتی ہے یعنی بدن انسانی میں کسی جگہ خلیوں کی معمول پیدائش کے عمل کا رُک جانا اور اس جگہ کے خلیوں کی ہئیت میں غیر معمول تبدیلی آنا کینسر یا سرطان کہلاتا ہے۔

عام طور پر کینسر دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ جس میں شکل تبدیل کئے خلیے ایک عضو تک مقید رہتے ہیں ایسے کینسر کو (Benign) کہا جاتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ (Benign) کینسر کے علاج کی طرف سے غفلت یا تساہل برتا جائے صرف فرق اتنا ہوتا ہے کہ میلکنٹ (Maligmont) کینسر کے علاج کی طرف فوری توجہ دی جائے تاکہ اس سے بدن کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے ان الفاظ کا اظہار ڈاکٹر سید امجد علی جعفری نے اپنی ایک تحریر میں کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ بعض افراد یا گروہ یا طبقے معاشرتی تربیت نہ ہونے کی وجہ سے ہر معاملے میں لاپرواہ ہوتے ہیں جبکہ ان پر ابتلا گھمبیر انداز میں پڑ نہ جائے انہیں مکمل طور پر ہوش نہیں آتا ہے آئے دن اخبارات اور ماس میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ کے ذریعے بتایا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے کینسر سے بچنا آپ کے ہاتھ میں ہے مثلاً سگریٹ نوشی، نشہ آور الکحل کا استعمال نہ کرنا مرغن غذائیں نہ کھانا، ریڈیائی شعائوں کی جگہ کام کرنے سے احتیاط برتنا، سورج میں زیادہ دیر نہ لیٹنا، دھوپ میں کام کرتے وقت تمازت سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا۔ معروف معالج ڈاکٹر ایم احمد بھٹی نے اپنے ایک لیکچر جو انہوں نے کینسر کے بارے میں ایک تربیتی ورکشاپ میں شریک ڈاکٹروں کی بھاری تعداد سے خطاب کے دوران بتایا کہ تمام کینسروں میں تمباکو نوشی ایک اہم عضر ہے وہ کہتے ہیں صرف سگریٹ نوشی ترک کرنے سے ہی کافی حد تک پھیپھڑوں کے کینسر سے بچا جا سکتا ہے انہوں نے بتایا کہ سگریٹ نوشی ہی نہیں بلکہ اس ماحول میں بیٹھنے والے بھی کینسر میں مبتلا ہو سکتے ہیں لہٰذا تمباکو نوشی سے بچا جائے۔

کینسر کے مریضوں کے اعدادو شمار سے علم ہوتا ہے کہ غیر سگریٹ نوشی کے مقابلے میں سگریٹ نوشی 23فیصد زیادہ اس مرض میں مبتلا ہوتے ہیں سگریٹ نوشی خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کینسر زیادہ اور جلد ہوتا ہے سگریٹ کا دھواں نہ صرف پھیپھڑوں بلکہ حلق میں آواز بکس ، کھانے کی نالی ، پتہ ، لبلبہ گردوں ، معدے اور پوشیدہ عضو کو بھی متاثر کرتا ہے جبکہ الکحل کے استعمال سے پھیپھڑوں کے علاوہ اِن جگہوں پر بھی کینسر ہوتا ہے جو سگریٹ سے بھی متاثر ہوتے ہیں البتہ شراب الکحل پینے والوں کو جگر کا کینسر قدرے زیادہ ہوتا ہے جو افراد خود تو سگریٹ نہیں پیتے مگر ان کے گھروں یا کام کرنے کی جگہوں میں لوگ سگریٹ پیتے ہیں جس کے دھوئیں سے وہ زیادہ متاثر ہوتے ہیں کینسر کے تصدیق شدہ مریضوں میں انکی تعداد 20فیصد ہوتی ہے جو افراد مرغن غذائوں کے رسیا ہوتے ہیں اور موٹاپے کی پرواہ نہیں کرتے چہل قدمی یاسیر نہیں کرتے ان کے سینے پر اسٹریٹ، موٹی آنت، ایمائے مقیم اور خواتین کو پوشیدہ عضو میں بھی کینسر ہو جاتا ہے جو افراد اپنی یااپنے شریک حیات یا جنسی کارکنوں سے مذہبی ، اخلاقی انداز میں جنسی صحبت نہیں کرتے ان کے جگر کینسر زدہ ہوجاتے ہیں موبائل کے زیادہ استعمال سے بھی کینسر کا مرض لاحق ہوسکتا ہے حال ہی میں امریکی سائنسدانوں کے ایک گروپ نے تحقیق کے بعد پتہ چلایا ہے کہ انسانی جسم میں وٹامن ڈی اگر مناسب مقدار میں موجود ہو تو کینسر کا خطرہ بہت حد تک کم ہوجاتا ہے بصورت دیگر وٹامن ڈی کی کمی کے باعث بدن کا مزاحمتی نظام کمزور پڑجاتا ہے اور کینسر جیسی موذی مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے علاوہ ازیں وٹامن ڈی جسم میں کیلشیم ، آئرن ، میگنیشم ، اور زنک جیسی ضروری دھاتوں کے انجذاب میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Cancer Patient
Cancer Patient

وٹامن ڈی جو کہ کھلی فضااور دھوپ کی مدد سے انسانی جسم کے اندر ہی پیدا ہوتا ہے بنیادی طور پر ہڈیوں کو بھر بھر ا ہونے سے بچاتا ہے انسانی صحت کے لئے مفید یہ وٹامن سفید گوشت ، مچھلی ، انڈے اور گائے کے دودھ میں پایا جاتا ہے وٹامن ڈی کی کمی یا نہ ہونے کی صورت میں انسانی جسم غذا سے بہت سارے ضروری اجزاء حاصل نہیں کر پاتا ہے گنٹھیا، شوگر اور ہڈیوں کی مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی کے باعث بچوں ، نوجوانوں کی نسبت اُدھیڑ عمر کے لوگوں میں کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں خون کے ایک سادہ سے ٹیسٹ سے انسانی جسم میں اس وٹامن کی مقدار کاآسانی سے پتا چلایا جاسکتا ہے اچھی صحت کے لئے انسانی خون کے ایک ملی لیٹر میں کم از کم 20 فیصد نینو گرام وٹامن ڈی کا موجود ہونا انتہائی ضروری ہے وٹامن ڈی وہ کیمیکل ہے جس کی زیادہ مقدار انسانی جسم کسی قسم کے منفی اثرات پیدا نہیں کرتی گاجریں کھانے والوں میں کینسر کی شرح بہت کم ہوتی ہے۔

ہومیو پیتھی، الیکٹرو ہومیو پیتھی میں ہر قسم کا شافی علاج ہے قوت مدافعت بڑھانے سے کینسر کا زور کم ہوجاتا ہے انسانی جسم جب کمزوری کی طرف مائل ہوتا ہے تو جسم کے اندر کئی ایک امراض جنم لیتی ہیں کینسر کی مرض کے دوران قوت بخش غذائیں فروٹ اور سبزیاں استعمال کرنی چاہئیں معروف ڈاکٹر ایم احمد بھٹی کا کہنا ہے کہ ہر قسم کے کینسر کے علاج کے لئے ہومیو پیتھی کی ادویات کینسر کی مرض کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکتی ہیں انہوں نے کئی ایک مریضوں کو اس موذی مرض سے نجات دلائی ہے وہ ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں مگر انہوں نے ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے کئی نوع کی موذی امراض کو جسم انسانی سے باہر نکال پھینکا ہے وہ ایک ذہین و فطین اور منجھے ہوئے معالج ہیں علم کا خزانہ ہیں وہ طبی تعلیم و تربیتی پروگرامز کو عرصہ دراز سے فروغ دے رہے ہیں انکی صلاحیتوں اور کاوشوں سے ہم جیسے اناڑی بھی فائدہ اُٹھا رہے ہیں ان کی ایک تجربہ کار ڈاکٹروں کی ٹیم ہے۔

پاکستان ہومیو پیتھک آرگنائزیشن تنظیم کے معاملات کو پاکستان کے گوشے گوشے میں پھیلا رہے ہیں ہومیو پیتھک کے نئے اور پرانے ڈاکٹروں کو جدید نالج کی سہولتیں فراہم کررہے ہیں ڈاکٹر ایم احمد بھٹی نے منظم انداز میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کو متعارف کروایا ہے ہماری دُعا ہے کہ ایسے معالج وجود میں آئیں جو غربت کے مارے مریضوں کا مسیحا ہوں کیونکہ بعض امراض کا علاج بہت مہنگا ہے جبکہ ڈاکٹروں نے بھی اپنی چھریاں تیز کر رکھی ہیں چاہیئے تو یہ کہ ہر چھوٹے شہر اور قصبے میں ہومیو پیتھک ہسپتال ہوں جہاں مفت علاج کی سہولتیں ہوں میرے مشاہدے میں آیا ہے کہ ہومیو اور الیکٹرو ہومیو پیتھی میں بہت سی ادویات موذی امراض کے مداوے کا کام کرتی ہیں میں نے بھی عملی طور پر کئی مریضوں کو بعض موذی امراض سے نجات دلائی ہے ایلو پیتھی سرجنوں ، پروفیسروں کو چاہیئے کہ وہ بھی ہومیو پیتھی طریقہ علاج کا مطالعہ کریں ایسی ادویات منتخب کریں جو مریض کو نیا جنم دے اس طرح مہنگے علاج سے چھٹکارا مل سکتا ہے اور غریبوں کی مہنگائی سے جان چھوٹ سکتی ہے۔

Maqsood Anjum
Maqsood Anjum

تحریر : مقصود انجم کمبوہ

Share this:
Tags:
cancer Illness people smoking treatment افراد بیماری تمباکو نوشی علاج کینسر
Doctor Checking Patient
Previous Post کراچی : سعود آباد میں پراسرار بیماری کا حملہ جاری، مزید 1000 مریض ہسپتال داخل
Next Post کرپشن کے خاتمے کیلئے قومی ادارے کیوں مفلوج
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close