Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مارو یا مر جاؤ Do or die

October 31, 2016 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
ہم نے تو پکا ارادہ کر لیا تھا کہ اِ س بار کپتان صاحب کی ”سونامی” کا حصہ ضرور بنیں گے۔ اِس کے لیے ہم نے بھرپور تیاریاں بھی کر رکھی تھیں اور کپتان صاحب کے اعلان کے مطابق آٹھ دنوں کے راشن کی ”پوٹلی” بھی باندھ لی تھی لیکن ہمارے سارے خواب ادھورے رہ گئے اور نواز لیگ نے ہماری توقعات کے بَرعکس رنگ میں بھنگ ڈال دیا ۔27 اکتوبر کی ”پھینٹی” اور پکڑدھکڑ کے بعد ہم یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ 2 نومبر کو میوزیکل کنسرٹ ہوگا یا ”کھُنّے سیک” پروگرام۔ 27 اور 28 اکتوبر کو نوازلیگ نے جو ”ٹریلر” چلایا، سچّی بات ہے اُسے دیکھ کر ہمارے حوصلے تو پست ہو گئے۔ نوازلیگ نے نہ صرف ہمارے معصوم سونامیوں کو ”پھینٹی” لگائی بلکہ جیلوں میں بھی ٹھونس دیا۔ لگتا ہے یہ ساری شرارت مولانا فضل الرحمٰن کی ہے، جنہوں نے کہا کہ سونامیے اسلام آبادکی ٹھنڈی زمین پر ناچ گانے کے لیے آتے ہیں، زمین گرم کر دیں ،یہ خود ہی بھاگ جائیں گے اور عمران خاں اکیلا رہ جائے گا۔ نوازلیگ نے آؤ دیکھا نہ تاؤ ،مولانا صاحب کی ہدایت پر من وعَن عمل کر دیا۔ آخری خبریں آنے تک صرف اسلام آباد ہی نہیں راولپنڈی کی زمین بھی گرماگرم۔

پتہ نہیں مولانا صاحب کو یہ کہاں سے پتہ چلا کہ ہمارے سونامیے بڑے نرم ونازک ہوتے ہیں۔ وہ تو دو دِن گھر کی پکی روٹی کھا لیں تو بیمار پڑ جاتے ہیں ۔ اسی لیے بَرگر اور پیزا پر ہی گزارا کرتے ہیں، طَوہاََ وکَرہاََ پانی بھی منرل پیتے ہیں کیونکہ عام پانی سے اُن کا معدہ خراب ہو جاتاہے۔ ایسے میں بھلا اُن پر آنسو گیس کی بارش کرنا کہاں کا انصاف ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ صرف ظلم نہیں بلکہ ظلمِ عظیم ہے۔ لیکن میاں برادران کو بھلا اِس سے کیا،وہ تو Do or die پہ چل نکلے ہیں۔حیرت ہے کہ میاں برادران نے ساڑھے تین سال تک کیسے صبر کر لیا۔ وہ تو چند گھنٹے بھی کسی کو خوش ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔ کوئی اُن سے پوچھے کہ اگر ہمارے نازک اندام سونامیے اور سونامیاں مفت کے میوزیکل کنسرٹ پر تھوڑا بہت ”تھِرک” لیتے تھے تو اُن کا کیا جاتا تھالیکن رنگ میں بھنگ ڈالنا تو میاں برادران کی پرانی عادت ہے اسی لیے تو ہمارے کپتان صاحب نے اُنہیں” سکیورٹی رِسک” قرار دیا ہے۔۔۔۔

اُدھر نوازلیگ کے ایک وزیرِ با تدبیر خواجہ سعدرفیق ہیں جنہوں نے پاکستان ریلوے کو تھوڑا بہت بہتر کیا کر لیا ،اب ہر جگہ اتراتے پھرتے ہیں۔ اُنہوں نے پریس کانفرنس میں کہہ دیا کہ کپتان صاحب کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ۔ وضاحت اِس کی یوں کی ، کیونکہ جیل مینول میں ”پاؤڈر” سپلائی کرنے کی گنجائش نہیں اور کپتان صاحب پاؤڈر کے بغیر رہ نہیں سکتے اِس لیے اُنہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ گویا پاؤڈر کی وجہ سے کپتان صاحب گرفتاری سے بال بال بچ گئے۔ اب ہم تو ہر کسی کو یہی مشورہ دیں گے کہ اگر گرفتاری سے بچنا ہے تو پاؤڈر کا استعمال شروع کر دیں۔

Mushahid Ullah Khan
Mushahid Ullah Khan

ایک ہمارے مشاہداللہ خاں ہیںجو اکثر ”بَونگیاں” مارتے رہتے ہیں۔ ایک بَونگی پر تو اُن کی وزارت بھی چھِن گئی پھر بھی وہ باز نہیں آئے۔ اُنہوں نے بھی بیان داغنا ضروری سمجھا۔ فرمایا ” عمران خاں کہتے ہیں کہ بنی گالہ میں کھانا نہیں آنے دیا جا رہا۔ ہم نے اُن کا کھانا نہیں روکا لیکن ”کوکین” بنی گالہ نہیں آنے دیں گے”۔ بندہ اُن سے پوچھے کہ اگر کسی کو کوکین کی ضرورت ہو تو اِن حالات میں وہ کوکین کا سٹاک پہلے سے کرکے کیوں نہ رکھے گا تاکہ بوقتِ ضرورت کام آئے۔ اِس لیے ہمارا مشاہداللہ خاں کو مشورہ ہے کہ وہ ”بَونگیاں” مارنا چھوڑ کر کبھی کوئی ڈھنگ کی بات بھی کر لیا کریں۔

ہمارے ایک مہربان شیخ رشید صاحب ہیں جنہوں نے کہا تھا کہ ہر صورت میں لال حویلی میں جلسہ کیا جائے گا لیکن اُن کی یہ بات بھی غلط ثابت ہوگئی۔ لال حویلی پر پہرے بٹھا دیئے گئے اور شیخ صاحب اپنے ہی گھر میں جانے کی ہمت نہ کر سکے۔ ہمارے چیئرمین وقف املاک بورڈصدیق الفاروق صاحب ایک نیا ہی پھڈا ڈال کے بیٹھ گئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ لال حویلی تو ہے ہی حکومت کی ملکیت اِس لیے شیخ صاحب یا تو 15 کروڑ روپے دیں یا پھر چلتے پھرتے نظر آئیں۔ اب صورتِ حال کچھ یوں بنتی ہے کہ کپتان صاحب کے کندھے پر بندوق رکھ کر شیخ صاحب اپنی دوکانداری چمکاتے چمکاتے لال حویلی سے بھی ہاتھ دھوتے نظر آتے ہیں۔ کہاجا سکتا ہے کہ
خُدا ہی ملا نہ وصالِ صنم
اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے

ایک محاورہ ہے، دھوبی کا ۔۔۔۔۔گھر گھاٹ والا۔ یوں تو یہ محاورہ شیخ صاحب پر ”فِٹ” بیٹھتا ہے لیکن ہے ذرا غیرپارلیمانی سا ، اِس لیے اِسے چھوڑ کر آگے بڑھتے ہیں۔ ہم تو شیخ صاحب کو یہی مشورہ دیں گے کہ اگر صدیق الفاروق صاحب لال حویلی پر قابض ہو جاتے ہیں تو وہ چپکے سے لال حویلی ہی کے نیچے پھٹہ لگا کر ”طوطافال” شروع کر دیں۔ ہم اُنہیں یقین دلاتے ہیں کہ اِس طوطا فال کمائی سے سال دوسال میںلال، نیلی ،پیلی،جیسی جی چاہے اپنی حویلی بنا سکتے ہیں۔ ہم شیخ صاحب کو یہ مفت مشورہ پہلے بھی 2 بار دے چکے ہیں، پتہ نہیں وہ اِس پر عمل کیوں نہیں کرتے۔

Sheikh Rasheed
Sheikh Rasheed

شیخ صاحب لال حویلی تو نہ پہنچ سکے البتہ پتلی گلی سے موٹرسائیکل پر بیٹھ کر کسی کی ”پھُمن والی”ٹوپی سَر پر پہن کربیمار کا بھیس بنایااور کمیٹی چوک پہنچ گئے۔ موٹر سائیکل والے نے اُنہیں تھوڑی دور ہی اتار دیا کیونکہ آگے کی زمین گرم تھی ۔ پھر شیخ صاحب سڑک پر” دُڑکی” لگاتے دکھائی دیئے۔ دوڑتے دَوڑتے وہ جیونیوز کی ڈی ایس این جی وَین پر چڑھ گئے اور پھر ہانپتے ہوئے سگار سلگا لیا۔ لیگئیے کہتے ہیں کہ وہ بوکھلا کر جیو کی وَین پر چڑھے لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ شیخ صاحب نے یہاں بھی عقلمندی کا ثبوت دیا کیونکہ اُنہیں پتہ تھا کہ میڈیا کی وَین پر پولیس حملہ آور نہیں ہوگی ،اسی لیے وہ وین کی چھَت پر چڑھے ،ٹانگیں پسار کر بیٹھے اور سگار سُلگا لیا۔ پھر پانچ سات بڑھکیں ماریں اور اُسی پتلی گلی میںغائب ہوگئے۔

لیگئیے کہتے ہیں کہ کپتان صاحب بنی گالہ میں اپنے گھر سے نکلے ہی نہیں لیکن ہم کہتے ہیں کہ اُنہیں نکلنے نہیں دیا گیا۔ اسی لیے اُنہوں نے شیخ رشید کو پیغام پہنچا دیا کہ وہ اپنی طاقت 2 نومبر کے لیے بچا کر رکھنا چاہتے ہیں اِس لیے کمیٹی چوک نہیں آئیں گے۔ اِس کا شیخ صاحب کو دُکھ بھی ہوا اور غصّہ بھی بہت آیا۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ تو حسبِ وعدہ کمیٹی چوک پہنچ گئے، اگر خاںصاحب نہیں آئے تو اُن کی مرضی۔۔۔۔ اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ ہم کپتان صاحب کو آنسو گیس کے سپرد کر دیتے ،تاکہ شیخ صاحب کی بَلّے بَلّے ہو جاتی۔ سونامیوں کو شیخ صاحب کے نام سے ویسے ہی چِڑ ہے اور وہ اُنہیں ”جُمّاں جنج نال” سمجھتے ہیں۔ ویسے بھی آنسو گیس کا سامنا کرنے کے لیے ہمارے پاس بہت سے نوجوان سونامیے موجود ہیں۔ سب نے دیکھا کہ بنی گالہ میں وہ بار بارپولیس کی آنسو گیس کا سامنا کرتے رہے۔

یہ الگ بات ہے کہ لیگیوں کا اِس بارے میں نکتہ نظر کچھ اور ہے۔ لیگئیے کہتے ہیںکہ سونامیے بنی گالہ سے بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن پولیس اُنہیں بھاگنے نہیں دے رہی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ لگ بھگ 400 سونامیوں نے رات بنی گالہ کی پہاڑی پر بھوکے پیٹ گزاری۔ اسی بنا پر کپتان صاحب نے کہا کہ بنی گالہ میں کھانا بھی نہیں آنے دیا جا رہا۔ ہم حکمرانوں کو کہے دیتے ہیں کہ وہ خوشی سے بغلیں نہ بجائیں کیونکہ ”ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے”۔ مولانا فضل الرحمٰن لاکھ کہیں اور اسلام آباد کی زمین جتنی جی چاہے گرم ہو جائے، سونامیے 2 نومر کو اسلام آباد ضرور پہنچیں گے۔ یہ الگ بات کہ اُن کی تعداد کچھ سُکڑ جائے اور وہ 10 لاکھ سے گھٹ کر 10 ہزار رہ جائے۔ ”وارم اَپ ریلی” 29 اکتوبر کو اسی لیے منسوخ کی گئی تاکہ2 نومبر کو سونامیے بھرپور انداز میںاسلام آباد پر حملہ آور ہو سکیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
captain islamabad justice part plans preparation Rawalpindi ارادہ اسلام آباد انصاف تیاریاں حصہ راولپنڈی کپتان
Operations
Previous Post فرات ڈھال: داعش اور پی کے کے کے متعدد ٹھکانے تباہ
Next Post چاوش اولو۔کیری ٹیلی فون باتچیت،انسداد دہشتگردی پر غور
Mövlud Cavuşoğlu

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close