اٹک (جیوڈیسک) گاڑی جس کو محمد صدیق چلاتا ہے وہ مجھے اطلاع دئیے بغیر گاڑی لے گیا شام کو گاڑی واپس نہ لایا، میں نے پوچھا تو اس نے کہا گاڑی چوری ہو گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Start typing to search...