Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شب و روز زندگی قسط 55

March 28, 2016March 28, 2016 0 1 min read
Kot Sultan
Kot Sultan
Kot Sultan

تحریر : انجم صحرائی
جن دنوں لیہ کوٹ سلطان روڈ کچی ہوا کرتی تھی ان دنوں لو گوں کی اکثریت ریل گاڑی سے سفر کیا کرتی تھی اس دور کو آپ ریلوے کا دور کہہ سکتے ہیں ریلوے سٹیشن آ باد اور صاف ستھرے اور پلیٹ فارم پر پینے کا ٹھنڈا پا نی بھی دستیاب ہوا کرتا تھا مجھے یاد ہے کہ اس زما نے میں ریلوے سٹیشن کے اسٹیشن ما سٹر کی اپنی شان ہوا کرتی تھی ریلوے کے با بو سے دوستی اور تعلق علا قہ میں معتبر ہو نے نشا نی سمجھا جاتا تھا کوٹ سلطان اسٹیشن کے باہر شہر جا نے والے کچے راستے پر ایک چھپر ہو ٹل ہوا کرتا تھا مجھے اس ہو ٹل کے سنجیدہ سے بزرگ مالک کا نام تو یاد نہیں لیکن اتنا یاد ہے کہ ان کے ایک بیٹے کا نام شا ئد ریاض تھا جو کوٹ سلطان ہا ئی اسکول کا ہو نہار طالب علم تھا۔

میرے ایک دوست ہیں باقر رضوی آج کل لودھراں میں مقیم ہیں ہمارے ہاں بچپن کے دوست کے لئے کچھے کے یار کی اصطلاح ا ستعمال کی جا تی ہے آپ باقر کو میرے کچھے کا یار کہہ سکتے ہیں باقر بچپن میں بہت خو بصورت گول مٹول اور لال گلال بچہ ہوا کرتا تھا اس کے والد ہا شم حسین رضوی اسٹیشن ما سٹر تھے وہ جب کوٹ سلطان میں تعینات ہو ئے تو باقر کی دوستی اور پیار نے ہمیں بھی علاقہ میں معتبر بنا دیااللہ بخشے باقر کی والدہ ایک ہمدرد پیار کر نے والی دھیمے لہجے کی ایک با وقار خو بصورت خا تون تھیں مجھ سے وہ اولاد کی طرح پیار کرتیں ۔میں ان کی محبت اور پیار کے لہجے کو آج بھی بھول نہیں پایا۔

کچی سڑک ہو نے کے سبب ٹرانسپورٹ نہ ہو نے کے برابر تھی لیکن مجھے یاد ہے کہاس زمانے میں بلوچ ٹرانسپورٹ کی ایک راکٹ بس لیہ سے کوٹ سلطان آ یا کرتی تھی کوٹ سلطان اڈہ اس زما نے میں اتنا آ باد نہیں تھا شہر جا نے والی مرکزی گلی کے نکڑ کی دوکان میں ہو ٹل ہوا کرتا تھا ہو ٹل کا مالک شیر خان پٹھان تھا اور اس کا ہوٹل بھی پٹھا نوں کی روایات کا امین تھا شام ڈھلے شیر خان کے ہوٹل میں لا لٹین روشن ہو جاتی جو کچی سڑک پر دور سے آ نے والے بس کے مسا فروں کو اڈے کنارے بسی آ بادی کا احساس دلا تی ۔ بعد میں سڑک پکی ہو جا نے کے بعد اڈے پر بندو خان سا ئیکلوں والاکی دکان اور دوستو ( دوست محمد خان ) کا ہوٹل بھی ایک خو بصورت اضا فہ تھا۔

Amir Khan
Amir Khan

کوٹ سلطان کی ایک اور شخصیت مرزا محبوب کی ہے جو میری یادوں میں بسی ہے ۔ مرزا محبوب ما موں اشتیاق خان کے رشتہ دار تھے اور لا ہور سے کوٹ سلطان شفٹ ہو ئے تھے میں پہلے بتا چکا ہوں کہ اشتیاق خان میرے سگے ما موں تو نہیں تھے لیکن ما موں کی اہلیہ اور اماں میں بڑی محبت تھی اسی لئے ہماران سے بڑا گہرا گھریلو تعلق تھا اگر میں کہوں کہ میرا بچپن ما موں کے گھر ہی گذرا ہے تو غلط نہیں ہو گا خیر اسی قر بت کے سبب مرزا محبوب کی فیملی اور ان کے بچوں کے ساتھ بھی ہمارا احترام اور پیار کا تعلق بن گیا ۔ مرازا محبوب لا ہور سے آ ئے مگر بہت کم وقت میں انہوں نے کوٹ سلطان کے شوشل اور سما جی حلقوں میں اپنی جگہ بنا لی ۔مرزا محبوب کے چار بیٹے طارق ، ظفر ، با بر اور محمود تھے طارق اور ظفر میرے ہم عمر اور ہم عصر تھے جب کہ با بر اور محمود مجھ سے جو نیئر ۔آج کل مرازا محبوب اپنی فیملی کے ساتھ امریکہ میں رہتے ہیں پا کستانی نژاد با کسر عامر خان کی اہلیہ فریال شو کت مخدوم مرزا محبوب کی نواسی ہیں۔

کوٹ سلطان میں بند کے سے ذرا پہلے مرزا صاحب کی ایک آ ٹے کی چکی تھی آ ٹے کی اس چکی پر مجھے بھی چند مہینے نو کری کرنے کا مو قع ملا میں ان دنوں سا تویں یا آ ٹھویں کلاس میں پڑ ھتا تھا جب مجھے چکی آ شنا ئی ہو ئی ۔ چکی پر کام کرنے والے نو جوان مستری کا نام سعید تھا اس زما نے میں نہ تو بجلی تھی اور نہ ہی چا ئینہ چکیوں اور پیٹر انجنوں کا رواج آ یا تھا پتھر کے دو بڑے بڑے پا ٹوں سے بنی آ ٹے کی چکی چلا نے کے لئے بڑی ہارس پاور کے ڈیزل انجن استعمال کئے جاتے تھے ۔ایک دن جب سعید ایک اور آ دمی کے ساتھ مل کر انجن سٹارٹ کر کے با ہر گندم پیسنے میں مصروف تھا اور میں اندر انجن کا تیل پا نی چیک کر رہا تھا کہ ایک شخص جو دیہا توں میں برتنوں کی پھیری کا کام کرتا تھا انجن روم میں داخل ہوا اور سلام کر کے چلتے انجن کو دیکھ کرکہا ” اچھا تو یہ انجن ایسے چلتا ہے” ابھی اس کی زبان سے یہ جملہ نکلا ہی تھا کہ ایک زور دار دھماکہ ہوا اور انجن میں چلنے والی کرینک دو ٹکڑے ہو گئی۔

ہو سکتا ہے کہ آپ بھی میری طرح بد نظری بارے ابہام کا شکار ہوں مگر ایک مکتب فکر اس بارے بہت سنجیدہ ہے میں نے تو اس واقعہ کو کو ئی نام نہیں دیا میرے نزدیک ایک اتفاق تھا جو ہو گیا لیکن سعید سمیت بہت سے لو گوں نے اسے بد نظری قرار دیا سعید کا مو قف تھا کہ بد نظری ایک حقیقت ہے اس نے کہا کہ ما ئیں بچوں کی بد نظری کا علاج سرخ مر چیں جلا کر کرتی ہیں مر چوں کو اگر عام حالات میں آگ میں جلا یا جائے تو جلنے والی مر چوں کی دھسک نا قا بل برداشت ہو تی ہے لیکن جب وہی سرخ مر چیں ما ئیں اپنے معصوم بچوں کی نظر اتارنے کے لئے جلاتی ہیں تو دھسک کا نام و نشان تک نہیں ہو تا کیوں ؟ سعید کی یہ بات سن کر میں نے بھی سو چا کہ بات تو ہے سو چنے کی۔

Primary School
Primary School

مرزا محبوب کے ایک اور بھا ئی ہیں مرزا ایوب ۔ ہمارے بچپن کے دنوں میں وہ سعودی عرب ہوا کرتے تھے بہت محنت کی بہت کما یا سنا ہے کہ آج کل لا ہور میں ہیں اور حالات کے مدو جزر کا شکار ہیں ۔بد نصیبی کا تو قائل نہ تھا لیکن میں نے برسات میں جلتے ہو ئے گھر دیکھے ہیں میری شادی 1980میں ہو ئی اور ہم 1987 میں لیہ شفٹ ہو ئے اس وقت میرے بیٹے نعمان اور فیضان پرائمری اسکول نمبر 2 کی ابتدائی کلاسوں میں زیر تعلیم تھے ما سٹر غلام حسن اسکول کے ہیڈ ما سٹر تھے ، غلام حسن منجوٹھہ میرے بھی استاد تھے اور میرے بچوں کے پہلے استاد بھی یہی بنے کوٹ سلطان میں حبیب کتاب گھر اور حفیظ کتاب گھر کے نام سے دو کتابوں کی دکا نیں تھیں میں اپنے بچوں کی کتا بیں کا پیاں اکثر انہی سے خریدا کرتا تھا نقد بہت کم ادھار زیادہ ۔ یہ دو نوں بھا ئی میرا بڑا لحاظ کرتے اور کبھی بھی نجھے ما یوس نہ کرتے۔ جب نعمان اور فیضان نے اسکول جانا شروع کیا تو مجھے پتہ چلا کہ بہت سے بچے ایسے ہو تے ہیں جن کے پاس سلیبس کی کتا بیں نہیں ہو تیں یا کم ہو تی ہیں بعض کی یو نیفارم بہت خستہ حا لت میں ہو تی ہے یہ سب میری کہا نی تھی میں ایسے حالات سے گزرا ہوا تھا سو تب میں نے سو چا کہ اگر میں اپنے بچوں کے لئے کتابوں اور کا پیوں اور یو نیفارم کے لئے ادھار کر سکتا ہوں تو میں اسکول کے دوسرے بچوں کے لئے کیوں ادھار نہیں کر سکتا تو میں نے یہ سلسلہ شروع کر دیا میں جہاں اپنے بچوں کے لئے بستے خریدتا وہاں ایسے بچوں کے لئے جن کے والدین غریب ہو تے ان کے لئے بھی کتا بیں ، کا پیاں اور یو نیفارم خرید لیتا۔

کوٹ سلطان پو لیس اسٹیشن میں ان دنوں چو ہدری مختیار ایس ایچ او تھے ہم نے ایک بار ایک تقریب میں ان کے ہا تھوں سے بہت سے طلبا بچوں میں کتا بیں کا پیاں اور یو نیفارم تقسیم کرا ئیں اس تقریب کی رپورٹ روزنا مہ نوائے وقت میں بھی شا ئع ہو ئی ۔ہم جب تک کوٹ سلطان رہے یہ سلسلہ چلتا رہا میری کو شش ہو تی کہ زیادہ سے زیادہ بچوں کی خد مت کر سکیں مجھے یقین ہے کہاس وقت کتا بیں کا پیاں لینے والے بہت سے بچے یقینا اپنی عملی زند گی میں خا صے کا میاب رہے ہوں گے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ میرے اس چھوٹے سے عمل نے میرے بچوں کی زند گی پر بڑا مثبت اثر ڈالا میرے سارے بچوں نے بظا ہر انتہا ئی نا مسا عد حالات میں اعلی تعلیم حا صل کی۔

کیا یہ عجیب بات نہیں کہ میرے بچے لیہ پبلک اسکول جیسے ادارہ میں قیا مت کی ادھار پر پڑ ھتے رہے اور کبھی واجبات کی بر وقت ادائیگی نہ ہو نے کے سبب نام خارج نہیں ہوا ۔ مجھ سے کبھی کسی استاواور پرو فیسر نے بچوں کی ٹیو شن فیس طلب نہیں کی ۔مجھے اپنے بچوں کی ملاز مت کے لئے زمین کے سیاسی اور با ختیار نا خدائوں کے سا منے اپنا دامن نہیں پھیلا نا پڑا ان سے شفارش کی بھیک نہیں ما نگنا پڑی ۔۔یہ کو ئی میرا کمال ہے؟ ۔۔ نہیں قارئین محترم یہ میرا کمال نہیں۔۔۔ یہ کمال ہے اس خالق کا جو اپنے کمزور اور محتاج بندوں کی طرف سے بندوں پر کئے جا نے والے احسان کو اپنے لئے قرض حسنہ قرار دیتا ہے کھرا سچ یہی ہے کہ اپنے دامن کو اللہ کے بندوں کے لئے وسیع کر لو اللہ تمہارا دامن بھر دے گا ۔اپنے رزق میں اللہ کے بندوں کو حصہ دار بنا لو تمہاری تنگ دستی دور ہو جا ئے گی ۔ دوسروں کی خو شیوں کی خیرات ما نگو تمہارا آ نگن میں خو شیوں کی بارات اتر آ ئے گی۔

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر : انجم صحرائی

Share this:
Tags:
Car friend Layyah railway school. student travel اسکول دوست ریلوے سفر طالب علم گاڑی لیہ
Parvez Elahi
Previous Post نوازشریف مودی کو تحفے میں ساڑھیاں اور وہ را کے ایجنٹ بھیج رہے ہیں، پرویزالٰہی
Next Post کون کہتا ہے کہ گل مرجھا کے کھل سکتے نہیں، ان سے ملواتا ہے تو جو لوگ مل سکتے نہیں‎

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close