Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 27/8/2014

August 28, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

کاروان مالک اشترا اور پیس ٹریولر کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے ویکسینشن کیمپ لگایا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) کاروان مالک اشترا اور پیس ٹریولر کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے ویکسینشن کیمپ لگایا گیا ۔ جس میں سینکڑوں عازمین حج کے محکمہ صحت کے تعاون سے ویکسین پلائی گئی ‘ اور انجکشن لگائے گئے ‘ سید آصف رضا نقوی اور سید علی نقوی کی سربراہی میں ویکسیشن کیمپ لگ ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے ویکسینشن کیمپ کا دورہ کیا اور پیس ٹریولر کی کارکردگی کو سراہا ۔
۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات فرینڈز لائنز کلب کے زیر اہتمام فاضل ہسپتال گنجاہ میں میگامیڈیکل انعقاد کیا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات فرینڈز لائنز کلب کے زیر اہتمام فاضل ہسپتال گنجاہ میں میگامیڈیکل انعقاد کیا گیا ۔ جس میں لائن ڈاکٹر عارف مسعود کی سربراہی میں سینکڑوں مریضوں کو چیک کیا گیا ۔ اور اُن کے فری ٹیسٹ کئے گئے ۔ اور ادویات دی گئیں ۔ یہ کیمپ ہر ماہ کی 27تاریخ کو لگایا جاتا ہے ۔ جس میں مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں ۔ صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب ڈاکٹر ثوبان شاہد ‘ لائن عمر نوخیز ‘ لائن احسن متین ملک ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر نے کیمپ کا دورہ کیا ۔ اور ڈاکٹر عارف مسعود اور اُن کے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ جو ہر ماہ اس کیمپ کا انعقاد کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق ہیڈ ماسٹر مصنف سیرت تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محمد نواز شاہد نے زاہد نسیم

گجرات ( جی پی آئی ) سابق ہیڈ ماسٹر مصنف سیرت تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محمد نواز شاہد نے زاہد نسیم ‘ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول نمبر 1جلالپورجٹاں سے اُن گھر جا کر اُن کے بھائی غضنفر جمیل کے بہیمانہ قتل پر تعزیت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی اور اُن کو یقین دلایا کہ اس ظلم کے خلاف بھرپور مذمت کرتا ہوں اور ہر میدان میں آپ کے ساتھ ہوں ‘ اُن کے ہمراہ صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن محمد عامر بوٹا بھی تھے ‘ انہوں نے بھی یقین دلایا کہ پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن اس غم کی گھڑی میں آپ کے ساتھ ہے ‘ اور جہاں ضرورت ہوگی ‘ انشاء اللہ ہم آپ کے شانہ بشانہ ہوں گے ‘ آخر میں انہوں نے ڈی پی او گجرات سے پر زور مطالبہ کیا کہ جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر ماہ ضلع گجرات میں درجنوں خواتین زچگی کے دوران لقمہ اجل بن جاتیں ہیں

گجرات ( جی پی آئی ) ہر ماہ ضلع گجرات میں درجنوں خواتین زچگی کے دوران لقمہ اجل بن جاتیں ہیں ‘ اور کئی بچے آنکھ کھولنے سے پہلے ہی اللہ کے پاس چلے جاتے ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کمیونٹی کوآڈینیٹر نیشنل میٹرنل نیونیٹل اینڈ چائلڈ ہیلتھ پروگرام گجرات محمد طیب نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول سرائے عالمگیر میں ذچگی کے دوران ماں اور بچے کی صحت کے حوالہ سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ذچگی کے دوران ماں اور بچے کی صحت کو بے پناہ خطرات لاحق ہوتے ہیں ‘ خصوصی طور پر دیہاتی علاقوں میں یہ خطرات اور بھی بڑھ جاتے ہیں ۔ جب غربت جہالت اور نا مناسب سہولیات کی وجہ سے کئی مائیں لقمہ اجل بن جاتیں ہیں ‘ پرائیویٹ ہسپتالوں میں صرف بل کی طرف توجہ دی جاتی ہے ۔ ماں اور بچے کی صحت کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جاتی ۔ ہمیشہ ایسے ہسپتالوں چاہیے وہ سرکاری ہوں یا پرائیویٹ کو ترجیح دینی چاہیے جن میں مندرجہ ذیل سہولیات میسر ہوں جن میں گائناکالوجسٹ ‘ سرجن ‘ بے ہوشی کا ماہر ڈاکٹر ‘ چائلڈ سپیشلسٹ ‘ الٹراسائونڈ سپیشلسٹ ‘ لیبارٹری ‘ بلڈ بینک ‘ نرسری ‘ ایکسرے ‘ کی سہولت میسر ہوا گورنمنٹ لیول پر سرکاری ہسپتالوں میں تمام سہولیات میسر ہوتی ہیں’ اور محکمہ صحت کی لیڈی ہیلتھ سپر وائزر کام کر رہی ہے ‘ جو کہ بہتر رہنمائی کرتیں ہیں ۔ ہمیشہ مائوں کو چاہیے کہ وہ ان سے رابطہ رکھیں تاکہ ماں اور بچے کی صحت کے حوالہ سے کام ہو سکے ۔
۔۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فخر المشائخ حضرت میاں جمیل احمد شرقپوری نشبندی مجددی کے پہلے سالانہ ختم پاک کے موقع پر سالانہ
گجرات ( جی پی آئی ) فخر المشائخ حضرت میاں جمیل احمد شرقپوری نشبندی مجددی کے پہلے سالانہ ختم پاک کے موقع پر سالانہ فخر المشائخ کانفرنس دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں منعقد ہو گی ۔ جس کی صدارت حافظ ولید احمد جواد سجادہ نشین آستانہ عالیہ شر قپوری شریف کرینگے ‘ خصوصی حضرت علامہ صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کرینگے ۔ مہمان خصوصی حضرت میاں جلیل احمد شر قپوری ‘ حضرت میاں سعید احمد شرقپوری ‘ حصرت میاں محمد صالح شرقپوری کرینگے ‘ یہ پروگرام محمد شہزاد شفیق نقشبندی مجددی شرقپوری کی زیر نگرانی 11ستمبر صبح دس بجے منعقد ہوگا ۔ جس میں ضلع بھر سے علماء مشائخ کی کثیر شریک ہوگی ۔
۔۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ عوامی نمائندگان کے تعاون سے تعلیم

گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ عوامی نمائندگان کے تعاون سے تعلیم ، انفراسٹرکچر کی بہتری کے پراجیکٹس کی بروقت تکمیل ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔ تمام علاقوں میں جاری منصوبہ جات مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں اور انکی تکمیل کے دوران معیاری میٹریل کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ایم پی اے چوہدری شبیر رضا کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ے ڈی سی فاروق رشید سندھو ، ایم پی ایز حاجی عمران ظفر ، چوہدری اشرف دیونہ ، میجر معین نواز ، میاں طارق محمود ، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ،نوابزادہ طاہر الملک ، اای ڈی او فنانس چوہدری محمد اصغر ، ای ڈی او ایگریکلچر رائو خالد ،ای ڈی او ایجوکیشن ، ایکسئین پرونشل ہائی وے محمد اشرف ، افتخار احمد ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئر ، ڈی او کالجز چوہدری محمد افضل ، ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر نصیر احمد ، ڈی او بلڈنگ آصف میر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد اظہر اقبال ، ٹی ایم او گجرات خرم ترہنگی ، ٹی ایم او کھاریاں ملک شفقت ، ٹی ایم او سرائے عالمگیر قیصر امین وڑائچ ، محمد اکرم ایس ڈی او بلڈنگ پرونشل ، و دیگر بھی موجود تھے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلع کی جن یونین کونسلز میں ہائی سکول موجود نہیں وہاں ہائی سکولوں کے قیام کے حوالے سے فوری اقدامات کئے جائیں ۔ کمیٹی نے اس موقع پر حلقہ پی پی 113کی دو یونین کونسلوں سمبلی اور جلالپور صوبتیاں کے سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ ، وڑائچانوالہ میں پرائمری سکول کو مڈل کا درجہ دینے کی منظوری دی گئی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ای ڈی او ایجوکیشن کو ہدایت کی کہ نہم اور دہم کلاس کے تمام بچوں کا ریگولر داخلہ جانا چاہیے ۔ اجلاس میںفیصلہ کیا گیا کہ ضلع بھر کے 13سکولوں میں آئی ٹی لیب بنائی جائے گی ہر حلقے میں 4 ہائی یا ہائیر سکینڈری سکولوں میں طلبہ کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے فرنیچر فراہم کیا جائیگا ۔ ڈی سی او نے ای ڈی او ایجوکیشن کو ہدایت کی کی کہ سکول میں کم از کم 2ٹیچرز کی تعیناتی یقینی بنائی جائے ۔ اجلاس میں خطرناک قرار دیے گئے گیارہ سکولوں کی عمارتوں کی تعمیر نو کا فیصلہ کیا گیا۔ ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر نے بتایا کہ کسی بھی ٹیچر کا اس وقت تک تبادلہ ممکن نہیں جب تک وہ 3سال کا عرصہ اس سکول میں نہ لگائے ۔ ڈی سی سی نے گجرات تا دندی دارا سے پوٹھی راجگان تک سڑک تعمیر کرنے ، جلالپور جٹاں سے یونیورسٹی ڈبل کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ اسی طرح مدینہ سے لیکر اعوان شریف تک کارپٹ روڈ، منگووال سے ڈنگہ روڈ کنجاہ سمیت8سکیموں کی منظوری دی گئی جبکہ کھیت سے منڈی تک سٹرکوں کی تعمیر کے جاری منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ کمیٹی نے ڈنگہ سٹی، نندووال اور شیخ پور میں واٹر سپلائی سکیمیں جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع میں کسی کو بھی مصالحتی کمیٹیوں کاچیئرمین نہیںبنایاگیا
گجرات ( جی پی آئی )ضلع میں کسی کو بھی مصالحتی کمیٹیوں کاچیئرمین نہیںبنایاگیا ،اپنے آپ کو ڈسٹرکٹ چئیرمین ظاہر کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ،ڈی پی او گجراتتفصیلات کے مطابق ضلع کے تمام تھانوں میں مصالحتی کمیٹیاںبنائی گئی ہیں جن کا کام مقامی سطح پر لوگوں کے گھریلو جھگڑے اور معمولی نوعیت کے لین دین کے معاملات میں مصالحت کروانا ہے ۔گجرات پولیس کی طرف سے مقرر کی گئی مصالحتی کمیٹیوں کے علاوہ جوکوئی شخص اپنے آپ کو کنوینئر مصالحتی کمیٹی یا ڈسٹرکٹ چئیر مین مصالحتی کمیٹی ظاہر کرے گا وہ جعل سازی تصور کی جائے گی اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ حکومت یا مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عمران خان کو ڈپٹی وزیراعظم

گجرات ( جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ حکومت یا مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عمران خان کو ڈپٹی وزیراعظم بنائے جانے کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ۔ انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سینیٹر چوہدری جعفر اقبال نے موجودہ بحران کے حل کے لئے مختلف تجاویز پر مبنی ایک خط وزیر اعظم کے نام تحریر کیا ہے۔ لیکن اس خط میں عمران خان یا پی ٹی آئی سے کسی دوسرے کو ڈپٹی وزیر اعظم بنانے کی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔ ترجمان کے مطابق سینیٹر چوہدری جعفر اقبال نے وزیر اعظم کے نام اپنے خط میں واضح طور پر تجویز کیا ہے کہ اپنی جماعت کی مشاورت کے بعد کسی پارلیمنٹ میں سے کسی ایسے رکن کو ڈپٹی وزیر اعظم نامزد کیا جائے جس پر دونوں ایوانوں کا اتفاق ہو۔ خط میں پیش کی گئی تجویز میں کہا ہے کہ ڈپٹی وزیر اعظم پی ٹی آئی کے ساتھ طے پانے والے کسی بھی ممکنہ معاہدے پر عمل درآمد کروانے اور اس حوالے سے ضروری آئینی اور قانونی معاملات کی نگرانی کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھر میں جاری دھرنوں اور جلوسوں کیوجہ سے سبزیاں غریب کی پہنچ سے دور ہوگیں

گجرات (جی پی آئی) ملک بھر میں جاری دھرنوں اور جلوسوں کیوجہ سے سبزیاں غریب کی پہنچ سے دور ہوگیں،قمیتوں میں 70فیصد اضافہ سے شہری اور غریب عوام پریشانی کے عالم میں مبتلا ہوگئے۔گجرات شہر اور گردونواح میں سبزیوں کی قمیتوں کو آگ لگ گئی ہے،شہر بھر میں دوکان دار سبزیاں سرکاری ریٹ سے ہٹ کر مہنگے داموں فروخت کر کے غریب عوام اور شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیںمگر ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمییٹاں بھی دوکانداروں کے خلاف کاروائی کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔گجرات میں آلو سوروپے،کریلے80 روپے،بھنڈی 90روپے،شملہ مرچ60روپے،پالک پچاس روپے،پیاز پچاس روپے،پھول گوبھی ستر روپے،مٹر120روپے فی کلو فروخت کیے جارہے ہیں،حکومت کی جانب سے غریب عوام کو سستے داموں اشیاء فروخت کرنے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیںرمضان المبارک کے بعد بھی قیمتوں میں کوئی واضح کمی نہیں آسکی،ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کے گائوں سوک کلاں میں واپڈا کی جانب سے زائدبلوں کی بھر مار کے بعد گائوں کے ہزاروں

گجرات (جی پی آئی) گجرات کے گائوں سوک کلاں میں واپڈا کی جانب سے زائدبلوں کی بھر مار کے بعد گائوں کے ہزاروں لوگوں نے بجلی کے جمع کروانے سے انکار کرتے ہوے بجلی کے بلوں کو آگ لگادی ہے اور انہوں نے بجلی کے بل بھی جمع کرانے سے انکار کردیاہے ،گائوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ واپڈا کی طرف سے لوڈشیڈنگ کے باجود بہت زیادہ بل آئے ہیں اس لیے عوام نے فیصلہ کیا ہے اس با ر بجلی کے بل جمع نہ کروائے جاہیںتاکہ واپڈا کو اپنے کرتوت کا پتہ چل سکے،لوگوں کی بڑی تعداد نے واپڈا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وچوہدری اجمل علی خاور نے کہا کہ اپنے قائد عمران خان

گجرات (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وچوہدری اجمل علی خاور نے کہا کہ اپنے قائد عمران خان کے حکم پر سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہیں جب تک وزیر اعظم میاں نواز شریف اپنے عہدہ سے استفیٰ نہیں دے دیتے اس وقت تک احتجا ج اور دھرنے جاری رکھیں گئے،انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو میاں نواز شریف مذکرات کرتے ہیں تو دوسری طرف اپنے وزراء سے عمرا ن خان کو دھمکیاں دلواتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ میاں نواز شریف اور ان کے حواریوں میں شائد اتفاق ہی نہیں ہے،ن لیگ اب بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر ریلیاں نکالنے میں مصروف ہو چکی ہے ۔میاں حمزہ شہباز شریف اپنے تایا میاں نواز شریف اور اپنے والد میاں شہباز شریف کو تباہ کرنے یاپھر انہیں بچانے کے لیے میدان میں آئے ہیں،چوہدریاجمل علی نے مزید کہا کہ عمران خان کمیٹید مین ہیںوہ جو فیصلہ کر لیتے ہیں اس پر آخری دم تک قائم رہتے ہیں،اب میاں نواز شریف نے فیصلہ کرنا ہے وہ اقتدار میں ریتے ہیں یا پھر استفیٰ دیتے ہیں۔پی ٹی ئی کے کارکن کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں وہ اپنے قائد عمران خان کے حکم پر لبیک کہنے پر تیار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خواجہ سراء ایسوسی ایشن گجرات کے صدر زاہد عرف ریشم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ناچ گانے سے اگر نیا

گجرات (جی پی آئی)خواجہ سراء ایسوسی ایشن گجرات کے صدر زاہد عرف ریشم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ناچ گانے سے اگر نیا پاکستان بنتا ہے توہم بہترین ڈانس کرسکتے ہیںہمیں تمام جھگڑے ختم کر کے پاکستان کی فلاح کے لیے کام کرنا چاہیے،اگر پاکستان ہے تو سیاست ہوگی۔انہوں کہا کہ میاں نواز شریف،عمران خاں میاں شہباز شریف سمیت سب سیاستدان مکمل طور پر فیل ہوچکے ہیں ،ان کو چاہیے کہ و ہ پا کستان کو توڑنے کی بجائے اس کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں۔خواجہ سراء ریشم نے کہا کہ ہم عمران خان کے جلسہ میں ڈانس کرنے کو بھی تیار ہیں مگر ڈانس سے تبدیلی نہیں آسکتی۔انہوں نے کہا کہ خواجہ سرائوں کو آج تیسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے اگرخواجہ سرائوں کو عزت ملی ہے تو صرف پرویز مشرف کے دور میںملی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گجرات میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقعہ پر دیگر خواجہ سراء بھی موجود تھے۔

Share this:
Tags:
Camp caravan malik organize Peace pilgrimage Pilgrims traveler vaccination اہتمام حج عازمین کیمپ
Parrots
Previous Post ساتھی کتوں کے لئے کھانا جمع کرنے والا طوطا
Next Post ممکنہ ماورائے آئین اقدام کو روکنے کے خلاف کیس کی سماعت آج ہو گی
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close