Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محتاط رہیں خوف نہ پھیلائیں

March 17, 2020 0 1 min read
Coronavirus in Pakistan
Coronavirus in Pakistan
Coronavirus in Pakistan

تحریر : امتیاز علی شاکر

آج رہ رہ کر ساغر صدیقی کے یہ اشعار یاد آ رہے ہیں
برگشت یزدان سے کچھ بھول ہوئی ہے
بھٹکے ہوئے انسان سے کچھ بھول ہوئی ہے
تا حد نظر شعلے ہی شعلے ہیں چمن میں
پھولوں کے نگہبان سے کچھ بھول ہوئی ہے
جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس عہد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے

کورونا وائرس کے سبب پوری دنیا میں کاروبار زندگی متاثر ہو چکا ہے،مارکیٹیں، سکول و کالج، مدرسے، کھیل کے میدان بند کئے جا چکے ہیں یاکئے جا رہے ہیں،آمد ورفت کے سلسلے بندہوچکے ہیں،تادم تحریر کی اطلاعات کے مطابق ایک سو چوبیس ممالک میں ایک لاکھ تینتیس ہزار سے زائد افراد کوروناسے متاثر ہوچکے ہیںجبکہ چار ہزارسے زائد افراد زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔چین میں تین ہزار سے زائدشہری کوروناوائرس کاشکاربن چکے ہیں،ایران میں 400، اسپین میں 80، جنوبی کوریا میں 60، اور فرانس میں45،اٹلی میں100،امریکہ میں 40،برطانیہ میں8سے زائدافراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ بھارت میں بھی کورونا وائرس سے ایک ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ہمارے لئے تشویش کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں بھی کوروناسے متاثرہ افراد کی تعداد21تک پہنچ گئی ہے جسکے باعث سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں جبکہ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کوروناوائرس یقینی طورپربہت خطرناک مرض ہے جوتیزی کے ساتھ پھیل رہاہے پھربھی نجانے کیوں کوروناسے اس قدرخوف محسوس نہیں ہورہاجتناجانبدارنظام عدل سے ڈرلگنے لگاہے۔چندہفتے قبل ایک شخص کی بیماری پرعدالت نے ایک دن کی تاخیرپرحکومت سے زندگی کی گارنٹی مانگی تھی اوراب وہی عدالت کوروناوائرس سے متاثرترین ملک چین میں پھنسے سینکڑوں پاکستانیوں کی واپسی کی درخواست پر کہتی ہے کہ عدالت حکومتی پالیسی میں مداخلت نہیں کرسکتی،صرف ایک شخص کی خرابی صحت پرچھٹی والے دن سجنے والی عدالت نے حکومت کی ایک نہ سنی جبکہ اب وہی عدالت کہتی ہے وزیراعظم کوروناوائرس سے متاثر ترین ملک چین میں پھنسے پاکستانیوں کے متعلق بہت سنجیدہ اورفکرمندہیں لہٰذاعدالت کے نزدیک چین میں پھنسے طلباوطالبات کی وطن واپسی کیلئے دائرکردہ درخواست قابل سماعت نہیں پھربھی انسانی ہمدردی کی بنیادپرسنی جارہی ہے ،واہ رے منصب تیرے دہرے معیار،ایسے عادلوں سے توکوروناوائرس کاعدل اچھاہے جوبلاتفریق حملہ آورہے،خیرنہ ہمیں وزیراعظم کی فکرمندی پرشک ہے اورنہ عدالتی کاروائی پرکسی قسم کااعتراض پھربھی اتناواضع ہورہاہے کہ سینکڑوں عام پاکستانیوں کے مقابلے میں ایک خاص شخص کہیں زیادہ اہم ہے یعنی انصاف انسانوں کیلئے حرکت میں نہیں آتافقط شخصیات کے سامنے سرتسلیم خم کرتاہے۔پوری دنیاکی طرح پاکستان میں بھی کوروناوائرس کے اثرات سامنے آناشروع ہوچکے ہیں،سب سے پہلے یہی کہناچاہوں گاکہ تمام پاکستانی کوروناوائرس سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدبیراپنائیں پرخوف وہراس کانشانہ بننے یاسنسنی پھیلانے سے گریزکریں،خوف کھاناہے تواس وقت سے کھائیں جب میدان حشرلگے گا،

یہ زندگی توعارضی ہے جسے آخرکارختم ہوجاناہے،کوروناجیسے امراض ہمیں پیغام دینے کیلئے کافی ہیں کہ دوسروں کے ساتھ ناانصافی نہ کی جائے،بہن بھائیوں،رشتہ داروں،دوست احباب کاحق کھایاہے توزندگی میں ہی واپس کردیاجائے،ہم اکثردیکھتے ہیں کہ شہرکے اہم مقامات پریہ تحریررقم ہوتی ہے کہ خبردارکیمرے کی آنکھ آپ کودیکھ رہی ہے ٹھیک اسی طرح کہاجاسکتاہے کہ خبردارکروناوائرس تیزی سے پھیل رہاہے،الحمدللہ ہم مسلمان ہیں اورہماراایمان ہے کہ کوئی کیمرہ ہمیں دیکھے نہ دیکھے اللہ رب العزت کی پاک ذات ہمیں دیکھ ہی نہیں رہی بلکہ دل ودماغ میں پیداہونے والی سوچ وجذبات کی ہلکی سی لہرسے بھی واقف ہے۔

ٹھیک اسی طرح کوروناوائرس سے خودمحفوظ رکھنے اوردوسروں تک آگاہی پہچاناہماراانسانی،دینی فریضہ ہے جبکہ ہماراایمان ہے کہ آخرایک دن ہمیں اس دنیافانی سے رخصت ہونایعنی مرجاناہے ۔یہ طے ہے کہ موت آنی ہے وہ چاہے کسی بیماری کے سبب آئے یاکوئی حادثہ وجہ بنے یاپھراچانک بغیرکوئی وجہ سامنے آجائے،موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کاکوئی مذہب،فرقہ،قوم یاقبیلہ انکارنہیں کر سکتال ہٰذاکوروناوائرس سے بچنے کیلئے ماہرین کی ہدایات کے مطابق احتیاطی تدابیراپنائیں،دوسروں تک آگاہی پہچائیں ،پرامن اورپرسکون رہیں،اللہ تعالیٰ پرایمان رکھیں اوردعاکریں کہ مالک وخالق ہم انسانوں کونیک اعمال کرنے کی توفیق اورصحت وتندرستی والی زندگی عطافرمائے اورحادثاتی موت سے محفوظ فرمائے۔راقم کایہ ایمان ہے کہ رزق حلال کمانے اورحلال رزق کھانے والوں پرکوروناوائرس کچھ اثرنہیں کرپائے گا۔۔

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کایہ وعدہ ہے کہ وہ کسی جان پرظلم نہیں کرتاانسان خوداپنی جانوں پرظلم کربیٹھتے ہیں اوراس سے بڑاظلم کیاہوسکتاہے کہ کسی قوم کے عادل کے عدل کایہ معیارہوکہ ایک دولت مندشخصیت کی خرابی صحت پرچھٹی والے دن دربارسجاکرحکومت وقت کی ایسی کی تیسی کردے اورسینکڑوں عام لوگوں کی زندگی کے معاملے ٹال مٹول سے کام لے۔حکومت نے میڈیکل ایمرجنسی نافذکرکے وائرس کوکنٹرول کرنے کی بجائے انسانوں پرپابندیاں عائدکردی ہیں پرہمیں یہ یادرکھناچاہیے کہ قوموں کی زندگی میں مشکلیں اورآزمائشیں آتی رہتی ہیں اورباہمت لوگ ہرمشکل کامقابلہ جواں مردی کے ساتھ کرتے ہیں اورمشکلات پرقابوپاتے ہیں۔ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کا سائز 400ـ500 مائکرو قطر ہے اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتایہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے ،صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے،کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے مر جاتا ہے ، 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰذا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے۔

کورونا وائرس 26ـ27 C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے لہٰذاگرم پانی استعمال کریں،ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں،کوروناوئرس پوری دنیاکے انسانوں پرعذاب کی صورت نازل ہے اورعذاب ہمیشہ انسان کے اعمال بدکے باعث نازل ہوتے ہیں یعنی اس دورکے بھٹکے ہوئے انسان سے کچھ بھول ہوئی ہے ،کیابھول ہوئی ہے؟بھول یہ ہوئی ہے کہ انسان نے انسان کومارنے کیلئے ایٹم بم،میزائل اورنجانے کیاکیابنارکھاہے جبکہ ایک وائرس جسے انسانی آنکھ دیکھ بھی نہیں سکتی کے سامنے بے بس ہوچکاہے یعنی انسان اپنی جان پرخودظلم کربیٹھاہے،دنیاکے سپرپاوراپنے جنگی سازوسامان پرفخرکرتے ہیں توآج انہیں چاہئے کہ کوروناوائرس پرایٹم بم چلائیں،کوئی ڈرون حملہ کریں،کسی میزائل سے نشانہ بنائیں ،کچھ توکریں یہ کیاکہ سکول،کالج،شادی حال بندکردیئے ہیں؟آج کی تحریربھی جذبات اورسوچوں کی طرح ربط کھورہی ہے لہٰذاپوری پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ کوروناوائرس کومذاق بنانے کی بجائے محتاط رہیں اوربے بنیادخوف وہراس پھیلانے سے گریزکریں،بغیرتصدیق کوئی خبرشیئرمت کریں،پرامن رہیں،اللہ تعالی سے معافی مانگیں اوردوسروں کی غلطیاں معاف کردیں،کسی کی حق تلفی کربیٹھے ہیں تواس کاحق واپس کردیں،والدین کی فرمابرداری کریں،اللہ پاک ہمیں ہرعذاب سے محفوظ فرمائے۔آمین

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com,
03134237099

Share this:
Tags:
business life careful Corona virus Fear spread پھیلائیں خوف کاروبار زندگی کورونا وائرس محتاط
Mohammad Siddiq Madani
Previous Post کرونا وائرس سے بچاو کے لئے ملک بھر میں ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہیں۔ حافظ صدیق مدنی
Next Post سونے کے نرخ میں مسلسل کمی کے بعد پھر اضافہ
Gold

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close