Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گستاخانہ خاکوں پر حقیقی ردعمل

January 18, 2015 0 1 min read
World Countries
World Countries
World Countries

تحریر: عتیق الرحمن
دنیا کا کوئی فرد اپنے کسی بھی محسن کو فراموش کرنے پر رضامند نہیں اور نہ ہی وہ اپنے محسن کی توہین کسی پل برداشت کرسکتے ہیں اسی لیے سارے عالم میں اس امر کی دائمی متابعت اور محسنین کی رفعت و بلندی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کی ہوئی ہے۔ اس قانون سازی میں تمام ادیان عالم اور تمام مغربی و شرقی ممالک بھی اقربا کی عزت و عظمت کو یقینی بنانے کو لازمی سمجھتی ہے۔اسی طرح مذاہب عالم اور دنیا کی ساری قومی اپنی مذہبی و سیاسی و نجی آزادی کا راگ آلاپتے ہیںاور اس آزادی پر ضرب لگانے والے کو کسی صورت معاف نہیں کرتے۔مثلاً صلیبی جنگوں کے بپاہونے کا جو سبب مستشرقین بیان کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ مسیح علیہ السلام کی قبر کو مسلمانوں نے اکھاڑااور اسی طرح مسلمان حج پر آنے والے مسیحیوں کو ظلم و ستم اور عتاب کا شکار کرتے تھے۔ اس پس منظر کو دیکھ کر بآسانی سمجھا جاسکتاہے کہ زمانے کے سبھی سماج و دھرم اور قومیں اپنے ادیان کا کس طرح تحفظ کرنا لازم سمجھتی ہیں کے وہ اس کے لیے میدان جنگ میں بھی داخل ہوجانے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔

اس پس منظر کو سامنے رکھتے ہوئے اب جائزہ لیا جائے کہ جو مذاہب یا مذاہب کے پیروکار اپنے دھرم کے تحفظ کو یقینی جانیں اور اس پر ضرب لگے تو مرنے مارنے پر تیار ہوجائے تو وہ کیوں کسی دوسرے دھرم کا بھی اس طرح احترام نہیں کرتے کیوں کہ مذہب تو مذہب ہے زبردستی کسی پر مسلط نہیں کیا جاسکتااور اسی امر کا خود مدعا مغرب ہے کہ دین انسان کا ذاتی معاملہ ہے وطن سب کا ہے ۔مگر افسوس مغربیوں کا یہ نقطہ یا فیصلہ مسلمانوں کے حق میںہمیشہ دیگر مسائل کی طرح یہاں بھی یکسر مختلف ہوجاتاہے کہ نہ تو وہ اس کو تسلیم کرتے ہیں جبکہ یہ جانتے ہیں کہ اسلام ہی تاقیامت کی انسانیت کے لیے دین حق ہے مگر ماننایا نہ ماننا اس پر تو کوئی کلام نہیں کیا جاسکتاکیوں کہ رب قدیر نے خود ہی فرمادیا اپنے کلام میں ”لااکراہ فی الدین”دین میں داخل ہونے کے لیے ہونے میں کوئی جبر نہیں۔

البتہ مسئلہ تب پیچیدہ ہوتاہے جب اس دین کو ماننے والے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کو گاہے بگاہے اس دین حق کا پیرو ہونے کی وجہ سے ظلم و جبر کا شکار بنایا جاتاہے اور اسی طرح ان کے مقر ب و محترم اور محبوب ترین ہستی پر نقد یا ان کا تمسخر اڑایاجاتاہے۔نبی مکرم ۖ وہ مقرب ہستی ہیں کہ جن کو اللہ نے خاتم النبیین بناکر مبعوث کیا اور آ پ کو تاقیامت کی انسانیت کے لیے قائد و رہبر مقرر فرمایا ۔پیغمبر حق کی تعلیم کو دیکھاجائے تو بے ضرر نظر آتی ہے کہ جس نے خود کسی پر دست درازی تو کجا جس نے ان سے برا سلوک کیا ان کے ساتھ بھی احسان اور عفو وکرم سے پیش آئے ۔وہ نبی جس نے انسانیت کو ظلم و تاریکیوں کے گڑھوں سے نکال کر روشنی میں بسیرابنانے کا سماں مہیا کیا ،وہ ہستی جس نے کبھی دشمن پر جنگ میں بھی تلوار نہیں اٹھائی،وہ محترم و مکرم ذات جس نے صحابہ کو تعلیم دی کہ کسی کے دین پر نقد نہ کرو کیوں کہ ایسا ہوسکتاہے کہ وہ ان جانے میں خدا ئے حق کو جھٹلانے لگے اور اپنا ٹھکانہ جہنم کو ہمیشہ کے لیے بنانے ۔وہ ہستی جو پیکرحسن اخلاق تھی،وہ ذات جس کی صداقت و دیانت اور عدل کی گواہی خود مخالفین دیں،وہ نبی جو سارے عالم کے لیے رحیم بناکر بھیجے گئے ،وہ رسول جس نے اپنے چہیتاچچاکہ قاتل کو معاف کیا ،وہ داعی حق جس نے سماج میں محبت و مودت اور اخوت کے بھریرے کو رواج دیا ۔

Freedom
Freedom

آج اسی ہستی کی ذات پر حملے کیے جاتے ہیں ،آج ان کے خاکے بنائے جاتے ہیں وہ بھی آزادی رائے کا اظہار کا نام دیکر سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ جب آپ دنیا کے کسی قائد و رہبر کی توہین برداشت نہیں کرسکتے؟؟جب مذہب کو انسان کی ذات کا معاملہ قرار دے دیا ہے تو پھر کیوں دوسروں کے محترم ہستی کوتنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور کبھی دین اسلام پر حملہ کرتے ہیں تو کبھی پیغمبر حق کوبذریعہ فلم اور خاکوں کے تنقیدکا نشانہ بناتے ہیں ۔اب مسئلہ یہ ہے کہ جب کسی بھی مذہب یا دین کے ماننے والوں کو ہدف تنقید بنایاجائے گا تو کیا فطری تو پر اس میں اشتعال پیدا نہیں ہوگا؟؟جب کوئی دنیو کسی قائد پر اعتراض کرنے کو تیار نہیں تو کیوں دین اسلام کو ہدف تنقید بنایاجاتاہے اور کیوں اسلام کا تمسخر اڑایاجاتاہے ؟؟اب لازمی بات ہے کہ جب گستاخانہ خاکے شائع ہوں گے اور اس ہستی کو نشانہ تنقید بنایاجائے گا تو ان کے پیروکار کیا خاموش رہ سکتے ہیں ؟؟؟اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ مغرب جس آزادی مذہب کا راگ آلاپتاہے خود ہی اس کو روندتاہے یہ دورنگی باعث حیرت ہے۔

فرانس میں جو خاکے شائع ہوئے یہ قابل مذمت ہیںاس پر مغرب و فرانس اور گستاخانہ خاکے بنانے والوں کو اپنے قانون کا احترام کرنا چاہیے کہ جب وہ خود دین کو انسان کا ذاتی عمل سمجھتے ہیں اور دین میں جبر و کراہ کو ناروامانتے ہیں اور ایسے ہی اپنے محسنوں کو ایک لمحہ کے لیے بھی فراموش نہیں کرسکتے تو کیوں دین متین اور اس کی مقرب ترین ہستی پر کاری ضرب لگاکر مسلمانوں کے جذبات و مجروح کیا جاتاہے ؟؟۔ انہیں معلوم ہونا چاہیے مسلمان اپنی جانوں سے بھی زیادہ اپنے دین حق پر کسی صورت زبان درازی کو برداشت نہیںکرسکتے۔ اسی طرح گستاخانہ عمل کے جواب میں انفرادی طور پر قانون کو ہاتھ میں لے کر قتل و قتال کا بازارسجانابھی کسی طور محبوب نہیں ہے ۔

مسلمانوں کے کرنے کا کام یہ ہے کہ تمام مسلم ریاستیں اجتماعی مطالبہ کریں کہ دین اسلام سمیت کسی بھی دین یا اس دین کی مقتدر ہستیوں کو ہدف تنقید بنانا جرم تسلیم کیا جائے۔اور اسی طرح مسلمانوں کو چاہیے کہ خالی خولی محبت نبویۖ کے اظہار احتجاجوں کے ذریعہ کرنے یا مذمت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اس کا اثر ان گستاخوں پر نہیں پڑتابلکہ مسلم امہ کی ذمہ داری و فریضہ ہے کہ وہ نبی برحقۖ کی تعلیمات کو صدق دل سے مانتے ہوئے اس کی روشنی میں دنیا کی قیادت اپنے ہاتھ میں لینے کے لیے جدوجہد شروع کرے ۔یہ قیادت صرف نعروں دعوئوں اور تقریروں یا احتجاجوں کے ذریعہ نہیں مل سکتی اس کے لیے علم کی دنیا میں داخل ہونا پڑے گا علم کو قریہ قریہ ،بستی بستی کے ہر فرد تک صحیح طور پر تریجیحا پہنچانا ہوگا۔اسلام کی پہلی وحی تعلیم کے حصول کی اہمیت و ضرورت پر دلالت کرتی ہے۔تو پھر ہم کیوں اس مجال میں پیچھے رہیں۔یہ مسلم بات ہے جو قوم علم کی دنیا میں مضبوط و قوی ہوگی اسی کا حق ہے کہ وہ زمانے بھر کو مسخر کرلے۔

Ateequr Rehman
Ateequr Rehman

عتیق الرحمن
atiqurrehman001@gmail.com
03135265617

Share this:
Tags:
Atiq Rahman bear caricatures genuine responsiveness برداشت حقیقی ردعمل عتیق الرحمن گستاخانہ خاکوں
Pen
Previous Post ایک شام صحافت کے نام
Next Post بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن کے مرکزی صدر اصغر حسین بہاری کا ضلع کورنگی کے صدر سید امجد علی شاہ سے اظہار تعزیت
Pakistan Peoples Party

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close