لاہور: تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج 12 فروری دن 2 بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔
مظاہرے کی قیادت علماء مشائخ اہلسنت کریں گے۔

Start typing to search...