ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر اخبار ڈیلی ’’اوا دھنامہ‘‘ کی ایڈیٹر شیرین دالوی کو پولیس نے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا تو عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا۔
ذرائع کے مطابق لوگوں نے پولیس کو شکایت کی تھی۔

Start typing to search...