Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اہلیت

January 28, 2014January 28, 2014 0 1 min read
Tariq Hussain Butt
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ جنرل پرویز مشرف پر غداری کے مقدمے سے فوج کے اندر ضطراب پا یا جاتا ہے جس کا اظہار وہ اپنے مخصوص انداز میں کر رہی ہے۔ اس کا ایک نمونہ تو ہم نے اس وقت ملا حظہ کیا جب جنرل پرویز مشرف عدالت میں پیش ہونے کی بجائے سیدھے ہسپتال پہنچ گئے اور ہر طرف یہ خبر پھیلا دی گئی کہ انھیں دل کا مرض لاحق ہے جس کی وجہ سے ان کا ہسپتال جانا ضروری تھا ۔کون تھا جس نے ان کے قافلے کارخ عدالت کی بجائے ہسپتال کی جانب موڑ دینے کا حکم صادر فرمایا تھا ؟ظاہر ہے یہ کام کوئی عام عہدے دار تو کر نہیں سکتا اور نہ ہی کسی میں اتنا دم خم ہے کہ وہ ایک جنرل کے کاروان کو کسی دوسری جانب مڑنے کا حکم صادر فرمائے جبکہ ملک کا وزیرِ اعظم جنرل پرویز مشرف کو عدالت سے سزا دلونے میں بے چین ہو۔ سوال یہ نہیں کہ جنرل پرویز مشرف عدالت میں پیش نہیں ہوناچاہتا تھا۔ وہ تو اس سے پہلے بھی اپنی ضمانت کے سلسلے میں کئی بار عدالت میں پیش ہو چکا ہے۔ سوال عدالت میں حاضر ی کا نہیں ہے بلکہ اس مقدمے کی نوعیت کا ہے جو اس کے خلاف قائم کیا گیا ہے۔

کوئی لاکھ کہتا رہے کہ یہ مقدمہ ایک سابق فوجی جرنیل کے خلاف ہے جس سے موجودہ فوج کا کوئی تعلق اور واسطہ نہیں ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ فوج اپنے سابق آرمی چیف کو غداری کے مقدمے کا سامنا کرنے کیلئے عدالت کے کٹہرے میں کھڑا نہیں ہونے دے گی۔ اگر کسی فوج کا سربرا ہغدار ثابت ہو جائے تو پھر پوری فوج کی حب الوطنی کی حیثیت کیارہ جائے گی؟ ستم ظریفی کی انتہا تو دیکھئے کہ اگر کسی مخصوص جماعت اور گروہ کے فوجی شب خون سے اقتدار میں آنے کے امکانات پیدا ہوتے ہیں تو شب خون متبرک بھی قرار پاتا ہے،فوجی آمر سے معاہدے بھی ہوتے ہیں ،فوجی آمر کو روحانی باپ بھی تسلیم کیا جاتا ہے اورفوجی آمر کی تو صیف و توصیح میں زمین و آسمان کے قلابے بھی ملائے جاتے ہیں لیکن اگر فوجی شب خون سے کسی سیاسی جماعت کو محرو میِ اقتدار کا خدشہ ہو تو فوجی آمر غداری کا مرتکب قرار پاتا ہے۔ پاکستان کی ساری سیاسی تاریخ اقتدار کے حصو ل اور سمجھوتوں کی تاریخ ہے۔ مخالف کو نیست و نابود کر دو اور جو طاقتور ہے اس سے سمجھوتہ کر کے جان بخشی کروا لو یہی پا کستانی سیاست کا خاصہ رہا ہے اور اس میں آج بھی کوئی تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔

جنرل پرویز مشرف کے بارے میں تو مشہور کہ وہ دھشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر ہے لہذا جیسے ہی دھشت گردوں کو موقعہ ملے گا وہ جنرل پرویز مشرف کو خود کش حملے میں اڑا دیں گئے لہذا ایسی صورتِ حال میں کوئی شخص جنرل پرویز مشرف کو اپنی مرضی سے طے شدہ روٹ کی بجائے کسی دوسری جانب لے جائے ممکن ہی نہیں ہے۔انھیں تو خصوصی حصار میں رکھا جاتا ہے تا کہ کوئی دھشت گرد ان تک پہنچنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔کاروانِ مشرف کو ہسپتال کی جانب موڑنا ان قوتوں کی کارستانی ہے جھنیں نادیدہ ہاتھوں سے تشبیہ دی جاتی ہے اور جن کے شکنجوں سے سبھی خائف رہتے ہیں اور جن کا سرِ عام نام لینا بھی کوئی پسند نہیں کرتا کیونکہ نام لینے والے کو بھی علم ہوتا ہے کہ نادیدہ قوتوں کا سرِ عام نام لینے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے۔ کیسا عجیب لگے گا کہ پاکستان کا سابق آرمی چیف اور صدرِ مملکت دھشت گردوں کی تحویل میں ہو اور وہ اس سے ان سارے خفیہ رازوں کو بتانے کی ضد کریں جو ایٹمی اثاثوں،قومی معاملات اور دوسرے اہم رازوں کے بارے میں اس کے علم میں ہیں۔ جنرل پرویز مشرف کی حفاظت پاکستان کی حفاظت کے مترادف ہے لہذا اس کی حفاظت اور سیکورٹی کے بارے میں حساس ہونا ضروری ہے۔

Iftikhar Mohammad Chaudhry
Iftikhar Mohammad Chaudhry

جہاں تک ٣ نومبر ٢٠٠٧ یا ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کا معاملہ ہے وہ عدلیہ کا کام ہے کہ وہ اس بارے میں کیا فیصلہ دیتی ہے ہمیں عدلیہ کے فیصلے کا انتظار کرنا چائیے۔ ویسے قرائن سے تو یہی عندیہ مل رہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف کو کچھ نہیں کہا جائے گا کیونکہ کچھ لوگ اس معاملے پر مٹی ڈا لنا چاہتے ہیں۔بات اگر جنرل پرویز مشرف تک ہی محدود رہتی تو کچھ مضائقہ نہیں تھا کہ اسے سزا بھی سنا دی جاتی لیکن اس میں عدلیہ کے چند انتہائی معزز ججز اور کئی پردہ نشینوں کے نام بھی شامل ہو رہے ہیں لہذا مٹی پائو پالیسی ہی فتح یاب رہیگی۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ چیف جسٹس افتحار محمد چوہدری بھی اس مقدمے کی زد میں آسکتے ہیں کیونکہ انھوں نے بھی فوجی شب خون کو آئینی تحفظ فراہم کیا تھا۔

جنرل پرویز مشرف تو فرنٹ لائن کا ایک کردار تھا لیکن وہ کردار جو اسلام آباد او کراچی میں اپنی پھرتیاں دکھا رہے تھے اور شب خون کے اصل ذمہ دار تھے ان کا کیا بنے گا؟ کیا پاکستان کی ساری فوج اپنے ماتھے پر غداری کا تاج سجائے گی؟ بھارت تو یہ چاہتا ہے کہ ایسا ہو تا کہ اخلاقی طورپر ایک کمزور فوج پر اسے غلبہ پانے میں آسانی رہے لیکن اس کی یہ خو اہش کبھی پوری نہیں ہو سکتی کیونکہ پاکستانی عوام اپنی فوج سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ انھیں علم ہے کہ جو قومیں اپنے محافظوں سے غافل ہو جاتی ہیں یا انھیں ذلیل و رسوا کرنے کی سازشیں کرتی ہیں وہ خود بھی مٹ جایا کرتی ہیں۔ جمہوریت کے نام پر فوج کو بدنام کرنے کی سازشیں ہمیشہ ہوتی رہی ہیں لیکن عوام اور فوج کی باہمی محبت نے ایسی ساری سازشوں کو ہمیشہ ناکام و نامراد بنا یا ہے کیو نکہ پاک فوج کے جری جوانوں نے اپنی جانوں کے نذرانوں سے پاک وطن کی مٹی کی حرمت کی جس طرح لاج رکھی ہے اور دشمن کے دانت کھٹے کئے ہیں وہ سب کیلئے قابلِ فخر ہے۔

پی پی پی نے تو اپنے دورِ حکومت میں جنرل پرویز مشرف کو گارڈ آف آنر دے کرر خصت کیا تھا ۔اگر وہ غدار تھا تو اسے اتنی شان و شوکت اور عزت و وقار سے رخصت کیوں کیا گیا تھا؟اسے تو اس وقت پاکستان سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہونی چائیے تھی تاکہ اس سے پرانے حساب چکا لئے جاتے ۔اس وقت تو مسلم لیگ (ن) کے ممبرانِ اسمبلی بھی اسی سے حلف اٹھاکر وفاقی کابینہ کا حصہ بنے تھے لیکن جیسا کہ میں نے پچھلے کالم میں بھی لکھا تھا کہ آصف علی زرداری فوج سے مہم جوئی کے حق میں نہیں تھے۔ انھیں خبر تھی کہ فوج سے پنگا ان کیلئے لاتعداد مسائل کھڑ ے کر سکتا ہے اس لئے انھوں نے مخاصمت کی راہ پر چلنے کی بجائے مفاہمت سے کام لیا اور یوں جموہریت کی گاڑی کو پٹری سے اترنے نہ دیا۔ ایسا کرنے میں حکومت تو بچ گئی لیکن کیا عوام کی حالت میں بھی کوئی تبدیلی دیکھنے میں آئی یہ موضوع ایک الگ کالم کا متقاضی ہے جس پر کسی وقت بعد میں اطہارِ خیال کیا جائیگا۔ پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اس ملک کو نام نہاد جمہوریت کے نام پر بڑی بے رحمی کے ساتھ لوٹا گیا ہے۔خاندانی بادشاہتیں عوام کا مقدر بنی ہوئی ہیں جس میں عوامی فلاح و بہبود کی بجائے جیبیں بھرنے کا دھندا زیادہ ایمانداری سے چل رہا ہے۔

جس ملک میں عدلیہ کے بے پناہ اصرار، دبائو اور زورو شور کے باوجود بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہیں ہو سکتا وہاں پر جمہوریت کا رونا روناچہ معنی دارد۔ حصولِ اقتدار کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ جمہوریت کے نعرے بلند کرتے جائو کیونکہ اقتدار جمہوریت کے انہی نعروں میں مضمر ہے لہذا ایک نہ ایک دن اقتدار خود بخود پکے پھل کی طرح جھولی میں آ گرے گا۔جمہوریت سے کسی کو انکار نہیں ہے لیکن ہمارے اکثر قائدین کے رویے حقیقی جمہوریت کی مکمل نفی کرتے ہیں جس سے جماعتیں ان کی ذاتی خواہشوں کی غلام بنی ہوئی ہیں۔نہ جماعتوں میں انتخابات ہیں، نہ ہی کوئی تھینک ٹینک ہیں اور نہ ہی کوئی پالیسی ساز ادارے ہیں جو جماعتوں کو فیڈ بیک دے سکیں تاکہ جماعتیں واضح پالیسیاں بنا کر ملک کی نئی سمت کا تعین کر سکیں۔ یہاں پر سلطان ابنِ سلطان کی روش جاری ہے اور عوام کو اسی روش کا عادی بنایا جا رہا ہے۔باپ کے بعد بیٹا اور بیٹے کے بعد پھر بیٹا یہی ہماری جمہوریت کی کہانی ہے۔ متوسط طبقے کے اہل افراد کو جان بوجھ کر اقتدار کے ایوانوں سے دور رکھا جاتا ہے تا کہ موجودہ جاگیردارانہ اور سرمایہ دارانہ نظامِ حکومت کے خلاف بغاوت کا احتمال نہ رہے۔ ایک مخصوص ٹولہ ہے جو جو اقتدار کی مسند پر براجمان ہے اور عوام کا جی بھر کر استحصال کر رہاہے۔ عوام موجو دہ جمہوری ڈھانچے سے تنگ ہو چکے ہیں کیونکہ وہ جان چکے ہیں کہ اس نام نہاد کرپٹ جمہوری نظام میں ان کے مقدر کو بنانے، سنوارنے اور نکھارنے کی اہلیت و سکت نہیں ہے۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ ( چیر مین پیپلز ادبی فورم )

Share this:
Tags:
case government Iftikhar Mohammad Chaudhry military pervez musharraf پرویز مشرف حکومت فوج مقدمے
Dry Weather
Previous Post کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان
Next Post ایم ڈبلیو ایم سرگودھا کے دفتر پر پولیس گردی اور کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریاں افسوسناک ہیں، علامہ شفقت شیرازی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close