Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقدمہ نمبر 214/14 اور حافظ کمال انور کو ناکردہ گناہ کی سزا

May 17, 2015May 17, 2015 0 1 min read
Court
Court
Court

تحریر : منشاء فریدی
ستم درستم ہیں کہ جو ہم سہتے چلے آرہے ہیں ۔ ہمارا تن بدن ہے جو مسلسل برداشت کئے جا رہا ہے۔ مجال ہے کہ کسی کے آگے فریادی ہوئے ہوں یا آہ و فغاں کی ہو … ہر حال اور ہر حالت میں صابر و شاکر ہونے کا ثبوت دینے میں پیش پیش ہیں… کیونکہ صبر اور شکر کرنے والوں کا اللہ ساتھ دیتا ہے … یہاں یہ بھی واضح رہے کہ ہمارا صبر و شکر اللہ کی رضا کیلئے نہیں اپنی نااہلی اور بے غیرتی چھپانے کی غرض کے لیے … کس کس ظلم اور ناانصافی کا رونا روئیں… ؟ کیا کوئی ایسا محکمہ ہے کہ جہاں بدعنوانی کا ناسور موجود نہ ہو …؟ بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ ہر محکمے میں کرپشن کا سُور موجود ہے جو نہتے شہریوں کا شکار کر رہا ہے … دیکھنے کو تو ہر محکمہ اور بااثر شخص بدعنوانی کی بدترین بلندیوں کو چھو رہا ہے… اس مقام پر بدعنوانی کی بدترین بلندی کی بجائے اگر پستی کی اصطلاح استعمال کی جائے تو سو فیصد درست تھامگر کیا کروں کہ میرے اس معاشرے میں بدعنوانی کو اعلیٰ مقام حاصل ہے اور اسے اعلیٰ اقدار کا نام بھی دیا جاتا ہے …!

ہزار ہا واقعات ہیں اور لاتعداد مشاہدات ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اکثریت کرپشن کا ساتھ دیتی ہے اور کرپشن ہی کو اچھا اور مثبت عمل قرار دیتی ہے جب بھی کسی پولیس یا دیگر محکمہ کے افسران سے پالا پڑتا ہے تو وہ ٹھٹھہ کرنے لگتے ہیں کہ تم کیا صحافی ہو…؟ اور کیسے صحافی ہو … جو جائیداد نہیں بناسکتے …؟ جواب میں میرا موقف ہوتا ہے کہ کیا میں غریب یا مفلس ہوں …؟ اللہ نے مجھے شعور کی دولت دی ہے… برے کو برا اور اچھے کو اچھا سمجھتا ہوں… کیا یہ دولت کم ہے…؟ میرے نزدیک شعور ہی امیری و کبیری ہے ۔ شعور کے بغیر انسانی کھوپڑی محض شیطان کا مسکن ہے… گناہوں کا سبب ہے…!

حالات حاضرہ اور سیاستدانوں اور افسر شاہی کی خوشامد میں کالم نگاری کرنے کے عمل کو فضول عمل قرار دیتا ہوں اور اس عمل کو گناہ جاریہ گردانتا ہوں۔ مظلوم کی مدد عین عبادت ہے جو میرا ماٹو اور نظریہ ہے …؟ بھلا کوئی اپنے نظریئے سے منہ موڑ سکتا ہے…؟ میرے خیال میں کوئی بھی غیرت مند قلم کار ایسا نہیں کرے گا۔ ساتھ ہی ایسے عمل کو ملامت کرے گا…! ہمارے ملک کی پولیس نہ جانے کیوں اس قدر بے حمیت ہونے کا ثبوت دیتی ہے … کیون جانبدارانہ رویہ اختیار کرتی ہے تفتیش کے عمل میں …؟ بے شمار مقدمات ہیں بلکہ تمام تر مقدمات غلط انداز میں زیر تفتیش ہیں۔ کوئی بھی ایسا مقدمہ نہیں ہے جو کرپشن کے بغیر درج ہو …یا … اس کی تحقیق و تفتیش کی مد میں کرپشن کا استعمال نہ ہوا ہو… یا بے جاء سیاسی سفارش کا دخل نہ ہوا ہو… یہ بھی سو فیصد درست ہے کہ آج کل پولیس ٹائوٹ ہی پولیس اسٹیشنزکا تمام انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں …! جو پولیس کے چہرے پر سیاہ داغ ہے… !

Dera Gazi Khan
Dera Gazi Khan

مقدمہ نمبر 214/14تھانہ سول لائن ڈیرہ غازیخان ، ایک ایسا مقدمہ جس کا تفتیشی عمل پولیس کی بدنیتی پر چلتا رہا … اس عمل میں سب سے اہم کردار مقامی ، بعد میں سرکل اور پھر آخر میں ضلعی پولیس کی جانبداری دیکھنے میں آتی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ بھلا پولیس کو کیا ضرورت تھی اس مقدمہ میں ناقص یا غیر جانبدارانہ تفتیش کرنے کی …؟ تو… اس سلسلے میں ایک عام سی دلیل ہے جو دی جائے تو عوامی سطح پر کئی حقائق سامنے آسکتے ہیں ۔ مذکورہ بالا مقدمہ کے ایک ملزم حافظ محمد کمال انور ہیں جو پڑھے لکھے اور سرکاری ملازم ہیںجو سیاسی اور خاندانی رقابت کی بھینٹ چڑھے ۔ ایک طرح سے انہیں ناکردہ گناہ کی سزا ملی جس کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔ جب مقدمہ نمبر 214/14کے مذکورہ ملزم ( جس کا نام پولیس نے اپنی تفتیش میں شامل کیا ) کے بھائی نے میرے ایک دوست کے توسط سے مجھ سے رابطہ کیا تو اس دوران مقدمے سے متعلقہ کچھ حقائق سامنے آنے لگے…! ملزم محمد کمال انورکے بھائی پولیس کے ظلم و ستم سے اس قدر تنگ تھے کہ دوران گفتگو وہ زار و قطار رونے لگے ۔

ان کہنا تھا کہ مذکورہ مقدمہ میں نامزد ملزمان مرنے والی لڑکی کی موت کا سبب نہ ہیں اور نہ ہی پوسٹ مارٹم اور ڈی این اے رپورٹس میں زیادتی یا قتل ثابت ہوا ۔ حافظ محمد بلال کلیری وضاحت کرتے ہوئے کہتے رہے کہ تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او اور تفتیشی اپنے سیاسی آقائوں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے میرے بھائی کمال انور کو اس مقدمہ میں شامل کیا … ایک اہم بات کا انکشاف یہ بھی ہوا کہ جب حافظ محمد بلال کلیری نے واضح کیا کہ ایک سب انسپکٹر محمد یار کلیری نے متعلقہ ایس ایچ اور اور تفتیشی جاوید سے گٹھ جوڑ کرکے خاندانی دشمنی کا انتقام لینے کیلئے ان کے تعلیم یافتہ اور اعلیٰ شعور کے حامل میرے بھائی کو مقدمہ نمبر 214/14میں ناحق ملوث کیا ۔ یہاں یہ وضاحت انتہائی ضروری ہے کہ سب انسپکٹر محمد یار کلیری مبینہ طور پر اپنی معصوم بیٹی کے ناحق قتل میں بھی ملوث ہے۔ انتہائی بوسیدہ اور فرسودہ روایا ت کا خود کو علمبردار کہلوانے کا دعویدار ہے…!

جب مقدمہ نمبر 214/14کی تبدیلی تفتیش کیلئے درخواست ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن پنجاب کو دی گئی …تو اس اہم درخواست کی سماعت کیلئے اے ایس پی سٹی ڈیرہ غازیخان شہباز الہی کو مقرر کیا گیا… جنہوں نے ناصرف درخواست کی سماعت کے دوران میرٹ اور انصاف کی دھجیاں اڑائیں بلکہ ملزم پارٹی کو سماعت کے دوران اپنے دفتر کے باہر بھیج کر تفتیشی جاوید کے ساتھ اکیلے میں کوئی کمٹمنٹ کی اور درخواست برائے تبدیلی تفتیش خارج کردی یا ملزمان کے خلاف فیصلہ بھیج دیا۔ اگر پولیس جسے قانون نافذ کرنے کی مقدس ذمہ داری سونپی گئی ہے… ناپاک فریضے سرانجام دیتی رہی تو عوام کا کون محافظ ہوگا
…؟

Mansha Faridi
Mansha Faridi

تحریر : منشاء فریدی
چوٹی زیرین ،ڈیرا غازی خان
03336493056

Share this:
Tags:
blame case injustice officers police punishment افسران پولیس سزا گناہ مقدمہ ناانصافی
Chaudhry Sarwar
Previous Post چوہدری سرور کی تحریک انصاف کی کنٹونمنٹ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات سے معذرت
Next Post قوم نے نئے جذبے کے ساتھ ترقی اور خوشحالی کا سفر شروع کر دیا ہے، شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close