Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقدمہ

March 20, 2015 0 1 min read
Lahore Church Blast
Lahore Church Blast
Lahore Church Blast

تحریر: حفیظ خٹک
حالیہ یوحنا آباد کے سانحے کے بعد جس انداز میں مسیحی برادری کے اندر موجود شرپسندوں نے دشمنوں کے مذموم مقاصد کو پورا کر نے کیلئے خدمات سرانجام دیں، جو تخریبی کاروائیاں کی گئیں وہ نہایت قابل تشویش ہیں۔ اس بار دشمن بڑی گہری چال چل گیا اسکا وار ٹھیک نشانے پر لگا۔ وہ پہلے شیعوں کو سنیوں سے لڑانے کی بڑی کاوشیں کر چکا اس میں ناکامی کو دیکھتے ہوئے اس بار اس نے عیسائیوں کو مسلمانوں سے لڑانے کیلئے بڑی منظم منصوبہ بندی کی۔ احتجاج کی آڑ میں جس طرح مخص شعبہ کی بنیاد پر دو مسلمانوں کو زندہ جلایاان کی لاشوں کی بے حرمتی کی، اس کے بعد لاہور میں جس طرح کی کاروائیاں کی گئیں اس نے اہل حس، و اہل اقتدار کو اور ہر اس پاکستانی کو جو اس ملک سے محبت کرتا ہے، بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔

گرجاگھروں میں خودکش دھماکے گئے وہ نہایت قابل مذمت ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دو مسلمانوں کو جس انداز میں جلایا گیا ان کی سوختہ لاشوں کو جس انداز میں گھسیٹا گیا جو بے حرمتی کی گئی اس کے حوالے سے تو الفاط ہی نہیں جن کے ذریعے جذبات کی عکاسی و ترجمانی کی جاسکے۔ حادثے سے بڑھ کر سانخہ یہ ہوا کہ لوگ حادثے کو دیکھ کر رکے نہیں۔۔۔ اسی روز اور اس کے بعد بھی شہر قائد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مسیحی برادی نے جس انداز میں اپنا اختجاج ریکارڈ کرایااس نے بہت سوں کی نیندیں اڑا دیں ہیں۔ جس جگہ بھی عیسائیوں کی بستیاں تھیں وہاں سے مشتعل افراد قافلوں کی صورت نکلے اور سامنے آنے والے لوگوں کو یہ دیکھے بغیر کہ وہ عورت ہے، بچہ ہے ، بزرگ سبھی پر تشدد کیا ان کی املاک کو نقصان پہنچایا ، اس انداز میں مظلوموں پر اپناغصہ اتارا کہ جیسے خودکش دھماکے انہی لوگوں نے کرائے ہوں۔ ان مظالم کو سہنے والے لوگوں کو تو یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ آخر ہوا کیا ہے بالکل اسی طرح جس طرح ان دو افراد کو معلوم نہ تھا۔

Protest
Protest

گذشتہ دنوں ایک شامی پائلٹ کو داعش نے پنجرے میں زندہ جلادیا تھا اس پر دنیا بھرکی انسانی حقوق کی تنظیمیں چراغ پا ہوگئیں ، دنیا بھر میں اس اقدام کی مذمت کی گئی۔ہونا بھی یہی چاہئے تھا ، اسلام کسی انسان کو اس طرح جلانے کی اجازت نہیں دیتا، لہذا جنہوں نے بھی وہ قدم اٹھایا غلط تھا ۔ لیکن یہاں ان دومعصوم کے ساتھ ہونے والے واقعے پر کوئی اختجاج ، کوئی مظاہرہ ، کوئی مذمتی بیان ، کیوں نہیں آیا؟ چرچ پر حملہ آور تو آئے ہی خود کو اڑانے کیلئے تھے لیکن یہ جو دو افراد تھے انہیں تو ایسے لوگوں نے مارا جو اس حد تک ہوش میں تھے کہ جلانے کی ویڈیو بنا سکتے تھے اس قدم کے بعد وکٹری کا نشان بنانا جانتے تھے۔ان کے اس انسانیت سوز حرکت پر کیوں خاموشی طاری رکھی گئی ۔ آخر کیوں ؟ کیا ان دو افراد اور چرچ میں مارے جانے والے افراد کا خون ایک رنگ کا نہیں تھا ، کیا ان کے ہاتھ ،پائوں ، جسم کسی اور طرح کا تھا؟ کیا ان کی خبر پر بین کرنے والی ان کی مائیں ، بہنیں اور دیگر رشتہ داروں کے آنسو کسی اور رنگ کے تھے ؟بتایاجائے کہ یہ کیوں کیا گیا ، کس نے اور کس کے ایما پر ایسا کیا گیا؟ یہ اور ایسے ہی ان گنت سوالات اٹھتے ہیں اور جواب کی تلاش میں خلا کے اندر ہی گھل جاتے ہیں۔

کچھ عرصہ قبل ایک مسیحی دوست کو خون کی ضرورت پڑی تو اپنا اور چند دیگر دوستوں کا خون اسے پیش کیا گیا ، جس کے بعد وہ روبہ صحت ہوئے۔ سانحہ یوحنا آباد پر اس مسیحی دوست سے تعزیت کی اس کے ساتھ ہی ان دو مسلمانوں کے حوالے سے موقف جاننا چاہا تو اس کی زبان سے ایک لفظ تک نہیں نکل سکا ، درد اور کرب سے اس کی آنکھ سے چند آنسو تھے جو گرئے ۔ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد سندہ سمیت پورے ملک میں جو کچھ ہوا وہ تاریخ کے اک سیاہ باب کی صورت میں یاد رکھا جائیگا۔ لیکن یہ جو ہوا اس کو کیا کہیں گے اس کو کس نام سے یاد رکھیں گے؟ کون ہے اس کا ذمہ دار ؟ اس کا ذمہ دار اس ملک کا حکمران ہے ، اس کا ذمہ دار اس صوبے کا حکمران ہے۔ اگر انہوں نے اس مسیحی جوڑے کو زندہ بھٹی میں جلانے والوں کو سر عام لٹکایا ہوتا ، انہیں جلایا ہوتا ، ایسا نہ بھی کیا ہوتا کم از کم ان مظلوموں کو انصاف ہی فراہم کیا گیا ہوتا تو شاید شاید ایسا نہ ہوتا۔ خودکش حملہ آور کو روکنا ایک الگ معاملہ ہے وہ تو آتا ہی خود کو مارنے کیلئے ، لیکن ایسے بے گناہوں کو تو بچایا جاسکتا ہے۔اس ملک کے ، اس صوبے کے حکمران جو کہ دونوں بھائی ہیں اور اک طویل عرصے سے حکومت کرتے آئے ہیں ، انہوں نے لاہور کو تو اپنے تئیں ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے لیکن انصاف وہاں کے عوام سے بہت دور ہے۔ گذشتہ برس طاہر القادری کے حامیوں پر جس انداز میں پولیس گردی کی گئی جس کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ان کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا گیا ہوتا ، تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے میں اسی پولیس گردی کے عمل کو جس انداز میں دہرایا گیا ایک بار پھر مظلوموں کو انصاف مہیا نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ سیالکوٹ سانخے میں کہ جب مسلمانوں نے ہی دو خافظ قرآن بھائیوں کو تشدد کر کے جان سے مردیا تھا اگر اس کے ذمہ داروں کو بھی پکڑا جاتا تو شاید یہ نہ ہوتا۔ پتہ نہیں ان حکمرانوں اور خلفائے راشدین کے اسلام میں کوئی فرق ہے یا ان حکمرانوں پر وہ اصول و ضوابط لاگو نہیں ہوتے۔ وہ خلیفہ دوم خضرت عمر فاروق جو یہ کہا کرتا تھا کہ دریائے دجلہ کے کنارے اگر ایک کتا بھی بھوکا مر گیا تو جواب عمر سے لیا جائے گا ۔ یہ احساس انہیں بے چیں کئے رہتا تھا ۔ کیا ان حکمرانوں کا یا اس وقت امت مسلمہ کے حکمرانوں کے ان سے موازنہ کیا جاسکتا ہے ، نہیں قطعی نہیں، یہ حکمران تو ان کے جوتوں کی خاک بھی نہیں۔

Yuhanabad Chruch
Yuhanabad Chruch

ان میں احساس نام کی کوئی چیز نہیں۔ اس ملک کے حکمرانوں کا عالم تو یہ ہے کہ اس قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مخص پانچ ہزار ڈالر کے عیوض امریکہ کو بیچ دیتا ہے اور اپنے اس اقدام پر تحسین حاصل کرنے کیلئے اپنی کتاب میں اس کا ذکر کرتے ہیں۔ ریمنڈ ڈیوس جو دن دہاڑے تین افراد کو قتل کرتا ہے اسے پروٹوکول کے ساتھ ملک بدر کر دیا جاتا ہے۔ کیوں ، آخر کیوں ؟ کہاں ہیں وہ نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیمیں ، کہاں ہیںوہ سیاسی ، سماجی اور مذہبی جماعتیں ، کہاں ہیں وہ زرد آری اور اس کا وہ بلاول بھٹو ، کہاں ہیں وہ تحریک انصاف کا چیمپئن عمران خان ، وہ ڈاکٹر طاہر القادری، کہاں ہے وہ غریب پرور قائد سراج الحق، وہ بابائے سیاست مولانا فضل الرحمان ، اور ان سب کے علاوہ کہاں وہ مظلوموں کا قائد الطاف حسین، جو خود کو مظلوموں کا قائد کہتا ہے، کہاں ہیں یہ سب ، زندہ بھی ہیں یہ لوگ یا مر چکے ہیں ان سبھی کے ضمیر ۔ ۔۔ ان حالات کے ذمہ دار جہاں تک اس ملک کے حکمران ہیں ، وہیں اس ملک کی تمام سیاسی جماعتیں بھی ہیں۔ اس ملک کی مذہبی ، سماجی جماعتیں بھی ہیں۔ ان سب سے بڑھ کر اس ملک کی اٹھارہ کڑور عوام ہے وہ سب جو خود کو زندہ سمجھتے ہیں۔ سانحہ یوحنا آباد اور اس پہلے جتنے بھی سانخے ہوئے ان سبھی سمیت ان دو جوانوں کو زندہ جلائے جانے کا مقدمہ آج تمام پاکستانیوں کے خلاف درج ہونا چاہئے ۔ یہی ہیں ان حالات کے ذمہ دار یہ خود کو بدلنا نہیں چاہتے، اور خدا تو اس وقت تک کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جب تک وہ قوم خود سے اپنی حالت کو بدلنے کی کوشش نہیں کرتی۔ لہٰذا ہماری قوم کو آج اگرا ن حالات سے نکلنا ہے تو اس کے لئے انفرادی اور مجموعی طور پر خود کو بدلنا ہوگا۔ درد خواہ کسی کا بھی ہو اسے محسوس کرنا ہوگا ، اس حساس کے بعد عمل کرنا ہوگا اس کے بعد یقینا دشمن اور ان کی تمام چالیں اپنی موت آپ مر جائیںگی ان شاء اللہ۔

تحریر: حفیظ خٹک
hafeezkhatak95@gmail.com

Share this:
Tags:
case Enemies Hafiz Khan lahore حفیظ خٹک دشمنوں لاہور مسیحی برادری مقدمہ
Karachi Blast– Breaking News – Geo
Previous Post کراچی: برہانی مسجد کے باہر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی
Next Post ذاتیات میں مداخلت
Allah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close