Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیش

March 1, 2017 0 1 min read
Dollars
Dollars
Dollars

تحریر : شاہد شکیل
کیا زمانہ آگیا ہے جسے دیکھو شارٹ کٹ میں دولت کمانے کیلئے ہر جائز وناجائز طریقے سے دن رات اسی چکر میں باؤلا ہورہا ہے کہ بھلے کسی کی جان جائے لیکن میری جیب میں مال آئے ،انسانیت نام کا لفظ ہی ناپید ہوچکا ہے ،اخلاق ، پیار،احساس ،مروت ، اعتماد ، اعتبار اور خلوص نام کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں ،کہتے ہیں طوائف جسم بیچتی ہے اپنا ایمان نہیں جبکہ آج ایمان کی بھی ذرے برابر کوئی قیمت اور وقعت نہیں بچی،مشرق ہو یا مغرب دولت کے حصول کیلئے کوئی جسم بیچ رہا ہے تو کوئی ایمان جس دھرتی پر جنم لیا اسکا بھی مول لگایا جارہا ہے صرف اس لئے کہ راتوں رات لاکھوں کروڑوں اور اربوں پتی بن جائے۔روپے پیسے نے اگر انسان کے لئے آسانیاں پیدا کی ہیں تو اسی دولت کے حصول کیلئے انسان سب کچھ داؤ پر بھی لگا رہا ہے اور سب کچھ داؤ پر لگانے کا دوسرا نام کرپشن اور بد عنوانی کہلائی جاتی ہے،ترقی پذیر ممالک میں ہی نہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی ہر طریقے سے کرپشن کی جاتی ہے باالفاظ دیگر جس کا جہاں داؤ لگتا ہے۔ موقع کی نزاکت سے فائدہ اٹھاتا ہے اور ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کے اس کاروبار کو ختم کرنے کیلئے چند ترقی یافتہ ممالک نے ایک سکیم تیار کی ہے جس سے نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری یعنی اگر پیسہ ہی فساد کی جڑ ہے تو اسے ہی ختم کیا جائے۔

کرپشن اور ناجائز طریقے سے ڈالرز ، پاؤنڈز، ین،روبل، کراؤن،فرانک،لیرے،دینار ،درہم اور روپیہ و غیرہ کمانے اور بدعنوانی میں انسویسٹ کرنے کو دنیا سے مکمل ختم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ کرنسی وہ کسی بھی ریاست کی ہو کرپشن پیدا کرتی اور پھیلاتی ہے جس سے روزانہ ہزاروں لاکھوں انسان موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں تو ایسی کرنسی کا کوئی فائدہ نہیں جو انسانوں کی جان لے اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں ہی سب کی بھلائی ہے لیکن کیوں اور کیسے ؟۔جرمنی کے معروف میگزین کے چیف ایڈیٹر فرینک پوپسِل کا کہنا ہے کرنسی مکمل طور پر ختم کرنے کی تجویز مضحکہ خیز لگتی ہے لیکن اس کا فیصلہ سنجیدگی سے کیا گیا ہے ،اقتصادی ماہرین اور مرکزی بینکس نقد رقم یعنی کیش سسٹم کو ختم کرنا چاہتے ہیں ان کا کہنا ہے کیش ختم کرنے سے بدعنوانی کا بھی خاتمہ ہو جائے گا لیکن اسکے ساتھ ساتھ انسانی آزادی اور حقوق بھی مجروح ہونگے۔

پہلی نظر میں یہ تجویز بہت زیادہ نقصان دہ نہیں لگتی کیونکہ بقول امریکی ماہر معاشیات کینیتھ روگوف جو مالیاتی فنڈز ادارے سے تعلق رکھتے ہیں اور ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر بھی ہیں کا کہنا ہے کیش کا نظام نہایت فرسودہ ہے یہ نظام کرپشن کو فروغ دیتا ہے دنیا بھر میں لوگ بلیک اینڈ وائٹ منی کے چکر میں سسٹم کو تباہ کر رہے ،ہر قسم کی سمگلنگ جس میں ڈرگس ،بینک ڈکیتی ،انسانوں کی سمگلنگ، پروسٹیٹیوشن، اسلحے کا کاروبار اور سب سے بڑھ کر ایک خطیر رقم دہشت گردی میں بھی استعمال کی جارہی ہے ،انسانوں کی سوچ پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی لیکن انسانوں کی منفی سوچ سے پیدا ہونے والے زرائع یعنی کیش کو ختم کرنے سے ممکنہ طور پر کم سے کم جرائم میں کمی واقع ہو سکتی ہے،جرائم پیشہ افراد عام طور پر کیش استعمال کرتے ہیں بینک اکاؤنٹ کو استعمال نہیں کیا جاتا اور یہی وجہ ہے کہ کیش ختم تو سب کچھ ختم۔کیش سسٹم کو ختم کرنے میں سویڈن نے پہل کی اور کامیاب ہوا۔ یورپی کمیشن نقد لین دین میںدوہزار اٹھارہ سے مکمل منصوبہ بندی کے بعد عمل درامد کریگا۔

Corruption
Corruption

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے اگر آپ ڈاکو چور اور لٹیرے نہیں ، منشیات کی خرید و فروخت نہیں کرتے یا کسی قسم کی بد عنوانی یا کرپشن میں ہاتھ پاؤں نہیں گھر کی صفائی ستھرائی کرنے والی ماسی کو بذریعہ بینک معاوضہ ادا کرتے ہیں تو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ کیش نہ آپ دیکھ رہے ہیں اور وصول کرنے والا کیونکہ جیسے آپ اپنا بل ادا کر تے ہیں ویسے دوسرے بھی ،قانون کی گرفت میں مجرم ہی آئیں گے۔ڈیڑھ سو برس قبل روسی رائٹر فیورودوستو جیوسکی نے کہا تھا پیسے انسان کو آزاد رکھنے کا خصوصی عمل ہے کیونکہ پیسے سے دنیا بھر کے انسانوں کی دوکان چلتی ہے گھر چلتا ہے حکومتیں چلتی ہیں اور اگر کبھی نقد رقم یعنی کیش کو مکمل ختم کیا گیا تو بھونچال آجائے گا انسان اپنا سب کچھ کھو دے گا،رشین رائٹر کی پیش گوئی کے برعکس آج دنیا کی کئی ریاستوں میں کیش کو ختم کرنے کے بعد بھی سارا سسٹم کامیابی سے چل رہا ہے کیونکہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا،کئی ممالک میں حکومتی بانڈز کی شرح میں کمی بیشی ،سود،اور کئی دیگر بینک سسٹم میں تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں جس سے ایک عام انسان کو قرضہ لینے کے بعد کئی گنا زائد سود ادا کرنا ہوگا اور یہ سسٹم انسان کی آزادی کو ایک طرف مکمل ختم کرے گا۔

دوسری طرف جرائم میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ کئی لوگوں کو کرارے نوٹوں کی خوشبو زندہ رکھتی ہے ۔کیش سسٹم سے منسلک پہلی کڑی سپین میں ٹیکس کے ذریعے متعارف ہو چکی ہے اور کوئی بھی منفی سود کے تحت کریڈٹ نہیں لے گا حکومتی پالیسیوں اور انشورنس کمپنیز کا بینکوں پر شدید دباؤ ہے اور اپنے اقدامات واپس نہیں لے سکتے جس کے نتیجے میں کوئی انسان ایک روپیہ بھی قرض لینے کی ہمت نہیں کرے گا ، بینکس دیوالیہ بھی ہو سکتے ہیں اور شدید مالی بحران کا شکار ہونے کے بعد بے روزگاری میں مزید اضافہ ہو گا ۔یونان میں کئی بینکس کے دیوالیہ ہونے سے قبل عقلمندوں نے اپنی تمام جمع پونجی نکلوا لی تھی کیونکہ وہ جانتے تھے شپ کا کیپٹن جہاز کے ڈوبنے سے قبل لائف بوٹ کے ذریعے سب سے پہلے سمندر میں چھلانگ لگا دے گا اسے کوئی غرض نہیں ہو گی کہ جہاز میں کون سوار ہے یا جہاز کس کا ہے یہ حال بینکوں کے مالکان اور مینیجرز کا بھی ہے،دیوالیہ سسٹم کی ایک مثال دوہزار آٹھ میں ہونے والے فنانس کرائسس کی ہے جس سے جرمنی کو ریکارڈ مالی نقصان پہنچا تھا۔لڈوگ اِرہارڈ فاؤنڈیشن کے چئیر مین رولینڈ ٹِچی کا کہنا ہے۔

کیش ختم ہو جانے سے انسان بے بس اور ناکارہ ہو جائے گا ،لیکن اگر جرائم اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے تو کیش کی جگہ کارڈز یا سمارٹ فونز سب سے بہتر ذریعہ ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ دنیا میں روپیہ پیسہ کب ختم کیا جاتا ہے اور دہشت گردوں یا جرائم پیشہ افراد کو کن بینکس میں رقم ٹر انسفر کی جاتی ہے ایک طرف سے دیکھا جائے تو کیش ٹرانسفر ہونے کی صورت میں مجرموں کو گرفت میں لینے کا آسان طریقہ ہے،اور دوسری طرف اگر انسان پیسے کو سونگھ کر جینا چاہتا ہے اور وہ نظر نہیں آئے گا تو لوگ بہت جلد فوت ہو جائیں گے۔ کافی الجھا ہوا اور ام پوسیبل قدم ہے لیکن اگر ٹام فلموں میں پوسیبل کر سکتا ہے تو دنیا بھر کے بڑے بڑے سانڈ وں کے لئے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے لیکن کچھ لوگ اب بھی کہیں گے کہ کیش نہیں ہو گی تو عیش کیسے کریں گے۔

Shahid Shakil
Shahid Shakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:
Tags:
cash corruption humanity legitimate Love scheme time wealth اخلاق انسانیت جائز دولت زمانہ سکیم فساد کیش
Speech
Previous Post پاکپتن کی خبریں 1/3/2017
Next Post شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی کا آغاز جائے شہادت پر چراغاں سے ہو گا
Dr Mohammad Ali Naqvi-Anniversary

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close