Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلی تھیلے سے باہر آ گئی

April 28, 2015 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : عقیل خان آف جمبر
کراچی کا حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کا چرچا کافی دنوں سے سنا جارہا تھا۔ اس حلقے کو ایسے اہمیت دی جارہی تھی جیسے یہ ایک سیٹ پرنہیں بلکہ پورے پاکستان میں الیکشن ہورہا ہے ۔ میڈیا پر ہرکوئی اس ضمنی الیکشن پر بات کرتا نظر آرہا تھا۔اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ جوڈیشنل کمیشن بن چکا ہے ۔اس حلقے میں دھونس دھاندلی کے چانس نہ ممکن تھے۔تحریک انصاف کی دھمکا خیز آمدنے اس ضمنی الیکشن کو اور پرکشش بنا دیا۔ اس حلقے میں حکومت کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن نے بھی کافی نظر رکھی ہوئی تھی تاکہ کوئی بھی پارٹی ناانصافی یا دھاندلی کا الزام نہ لگا سکے۔ تجزیہ نگار وں نے تو پہلے ہی اپنا تجزیہ لکھ دیا تھاکہ سیٹ کون جیتے گامگرایم کیو ایم کے باغی نبیل گبول کے بیان کے بعد لوگ یہ سمجھنے لگے کہ شاید نائن زیرو کے اس حلقے میں زبردستی ووٹ ڈالے جاتے ہیں۔ اسی لیے بہت سے لوگوں نے کہنا تھا کہ اس سیٹ پر اپ سیٹ بھی ہوسکتا ہے۔

ایم کیو ایم کے خلاف صولت مرزا کے ویڈیوبیان نے پاکستان بھر میں ہلچل مچادی تودوسری طرف نبیل گبول متحدہ کو چھوڑ کر آزاد ہوگئے۔انہی کی خالی کی ہوئی نشست پرانتخاب ہوا۔اس حلقے کے متعلق نبیل گبول نے بیان دیا تھاکہ مجھے اس حلقے میں کمپیین تک چلانے کی ضرورت نہیں پڑی، اپنے آپ ووٹ مل گئے۔ کراچی میں اس وقت بھتہ مافیہ، ٹارگٹ کلینگ اور دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری ہے اوراس میںزیادہ تر لوگ ایم کیو ایم کے زیرعتاب آئے ہوئے ہیں۔پاکستان کی سیاست میں ہلچل مچانے والی جماعت تحریک انصاف نے سب سے پہلے اس حلقے میں جاکر کھڑاک کیا۔ جس کے بعد ایم کیوایم اور پی ٹی آئی میں ٹھن گئی۔ دونوں پارٹیوں کے کارکن ایک دوسرے کے آمنے سامنے بھی کھڑے ہوئے مگر بالغ نظرکی وجہ سے کسی بڑے تصادم سے بچ گئے۔

اس حلقے پر اگر نظر دوڑائی جائے تویہ حلقہ متحدہ قومی موومنٹ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس کا ہیڈ کوارٹر 90 بھی اسی حلقے میں واقع ہے۔ 1997کے الیکشن تک یہ حلقہ این اے 187کہلاتا تھا ۔2002 میں ملک بھر میں نئی حلقہ بندیاں کی گئی جس کے نتیجے میں کراچی سے قومی اسمبلی میں نشستوں کی تعداد 13سے بڑھ کر 20 ہوگئی اور این اے 187 اور این اے 188کے کچھ علاقے مل کر این اے 246 کہلائے۔موجودہ این اے 246 کا زیادہ ترعلاقہ سابقہ این اے 187 پر مشتمل ہے جس میں عزیزآباد،کریم آباد بھی شامل ہے۔ایم کیو ایم 1988 سے 1997 تک منعقد ہونے والے چارانتخابات میں سے تین میں فاتح رہی ہے 1993 کے انتخابات میں ایم کیو ایم نے بائیکاٹ کیا تھا جبکہ 2002، 2008 اور 2013 میں ہونے والے انتخابات میں ایم کیوایم مسلسل فاتح رہی ہے۔

Nabeel Gabol
Nabeel Gabol

پیپلز پارٹی چھوڑ کر متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیار کرنے والے سردار نبیل گبول کے استعفے کے باعث یہ نشست خالی ہوگئی اور اس پر ضمنی انتخابات کا انعقاد کرایاگیا۔ ضمنی انتخابات کے نمایاں امیدواروں متحدہ قومی موومنٹ کے کنورنوید جمیل، تحریک انصاف کے عمران اسمعیل اور جماعت اسلامی کے راشد نسیم ایک دوسرے کے مد مقابل تھے۔ان کے علاوہ کچھ آزاد امیدوار بھی میدان میں تھے مگر اصل مقابلہ بظاہر ان تینوں امیدواروں کے درمیان ہی تھا۔ہمارے تجزیے کے مطابق یہ سیٹ ایم کیوایم ہی جیتے گی مگر بہت سے دوستوںنے مجھ سے اتفاق نہیںکیا کیونکہ وہ سمجھ رہے تھے کہ ایم کیوایم کااس وقت براوقت چل رہا ہے اور اس حلقے کی عوام شاید متحدہ کا ساتھ چھوڑ کر پی ٹی آئی یا جماعت اسلامی کا ساتھ دے گی۔ سوچنے کی بات ہے کہ خیبر پختونخواہ کے اتحادی کراچی میں ایک دوسرے کے مدمقابل کیوںکھڑے ہیں؟ اگر سیاسی بصیرت کا مظاہر ہ کرتے تو کوئی ایک سی پارٹی اپنا امیدوار دستبردار کراکے ایم کیو ایم کو ٹف ٹائم دی سکتی تھی مگران سیاستدانوں کی انا کی لکیر کو ختم کون کرتا؟

جیسے توقع کی جارہی تھی رزلٹ بھی اس طرح کا آیا اور کامیابی نے ایم کیو ایم کے قدم چومے۔ایم کیو ایم کا امیدوارپچانوے ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب ہو گیا اور تحریک انصاف نے بھی کافی محنت کی اور وہ بھی تقریباً پچیس ہزار ووٹ لے گئی البتہ جماعت اسلامی کو اپنی پوزیشن کا ضرور علم ہوگیا ہوگا کیونکہ ان کا امیدوار بہت عرصہ سے اس حلقے سے الیکشن لڑ رہا تھا مگر ووٹ وہ دس ہزار تک بھی نہ لے سکا۔جیت بے شک ایم کیو ایم کی ہوئی ہے مگر ایک بات قابل غور ہے کہ اس حلقے سے نبیل گبول ایک لاکھ آٹھ ہزار ووٹ لیکر کامیاب ہوئے مگر اس بارایم کیوایم کو اتنے کم ووٹ کیوںملے؟ اس ضمنی الیکشن پردھاندلی کا الزام بھی نہیں لگایا جاسکتا کیونکہ جیسے ان امیدواروں نے کہا اس طرح سے اس الیکشن کو کروایا گیا۔ اگر اب بھی کسی کو دھاندلی کا رونا رونا ہے تو وہ پھر اس کی مرضی ہے۔

اس الیکشن کے بعد سب سیاسی جماعتوں کی نظر کنٹونمنٹ بورڈ پر جمی ہوئی تھیں۔رہی سہی کسر اب کنٹو نمنٹ بورڈ انتخابات نے واضح کردی۔غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق ملک بھر کے42کنٹونمنٹ بورڈزکی 199 نشستوں میں مسلم لیگ ن چھا گئی۔ حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے67نشستوں پر واضح برتری حاصل کی، صوبہ خیبرپختونخواکی حکمران جماعت تحریک انصاف 43نشستیں اپنے نام کرسکی،ایم کیو ایم نے19سیٹوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی صرف 7نشستیں لینے میں کامیاب ہوئی۔جماعت اسلامی کے حصے میں6ا سیٹیںآئیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی 2سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی 55نشستیں آزاد امیدواروں نے جیت لیں۔اس الیکشن کے بعد ہر جماعت کی بلی تھیلے سے باہر آگئی اور سب کو معلوم ہوگیا کہ ان کی عوام میں کتنی قدر ہے ،عوام کس پارٹی کو کتنا چاہتی ہے۔ لیکن اب ان جیتنے والوں کو بھی چاہیے کہ وہ عوام کے لیے کچھ کریں۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان آف جمبر
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
elections karachi outdoors pakistan pti rigging انتخابات باہر بلی پاکستان تحریک انصاف تھیلے حلقہ دھاندلی کراچی
Lahore High Court
Previous Post لاہور ہائیکورٹ کا بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی پر لیسکو اور حکومت سے جواب طلب
Next Post جاگتے رہنا کہ یہ صحت کا معاملہ ہے
Health

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close