بیروت (جیوڈیسک) شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے سعودی وزیر خارجہ کا بیان جنگ بندی متاثر کرنے کی کوشش ہے۔
طیب اردگان نے کہا جنگ بندی تمام شامی علاقوں کو کور نہیں کر سکتی ترک نائب وزیراعظم نے کہا ہے 150,000 شامی بچے ترکی میں پیدا ہوئے ہیں۔

Start typing to search...