Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مشہور ہونے کا شوق

May 12, 2014 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Government School
Government School

وہ گائوں کے سرکاری سکول میں پہلی جماعت کا طالب علم تھا۔ اس وقت پہلی جماعت میں طالبعلموں کی کل تعداد 100 تھی اور ان کو پڑھانے کے لیے صرف ایک ٹیچر میسر تھا۔ وہ انتہائی ذہین لیکن راقم کی طرح کام چور اور انتہائی نالائق تھا۔ پڑھنے ،لکھنے میں اسے کوئی دلچسپی نہ تھی ،وہ بس والدین کی ضد اور پھینٹی کے ڈر سے سکول جاتا تھا۔ روزانہ سکول میں حاضر ہونے کے باوجود اسے 8برس تک الف ب کی ٹھیک طرح سے پہچان نہ ہوپائی لیکن اپنی چالاقی اور مکاری سے وہ 8جماعتیں پاس کرنے میںکامیاب ہوگیا۔ ان 8 سالوں میں اس نے ایک دن بھی ہوم ورک نہیںلکھا لیکن استاد کو روز انہ ہوم ورک چیک کروایا کرتا تھا۔

آپ حیران ہوں گے کہ جب وہ ہوم ورک لکھتا ہی نہیں تھا تو پھر استاد کو چیک کیا کرواتا تھا ؟آپ حیران نہ ہوں میں آپ کوبتاتا ہوں کہ وہ کرتا کیاتھا ۔وہ بازار سے نئی کی بجائے پرانی کاپیا ں خریدتا جن کے صفات پہلے سے تحریر سے پُر ہوتے اور ان کو بدل بدل کراور کبھی کبھی کسی ہم جماعت کی کاپی چوری کرکے اساتذہ کو چیک کروا دیتا ،طلبہ کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے استادصاحب کے پاس اتنا ٹائم نہ تھا کہ وہ بچوں کی کاپیاں غور سے دیکھ سکیں۔اب بھی آپ کو یہ بات حیران کررہی ہوگی کہ پھر ہر مرتبہ وہ امتحان کس طرح پاس کرلیتا تھا۔

جناب عالی یہ بات بھی زیادہ حیران کن نہیں ہے کیونکہ امتحانات کی نگرانی بھی وہی استاتذہ کیا کرتے تھے جواس کو سال بھر پڑھایا کرتے تھے۔ میں آپکو پہلے ہی بتا چکاہوں کہ وہ انتہائی ذہین تھا اپنی ذہانت کو وہ پڑھنے کی بجائے نکل کرنے میں استعمال کیا کرتا تھا ۔ سکول میں طلبہ اسے بوٹی ماسٹر کہا کرتے تھے۔8سال تک وہ اپنی تیز ترین بوٹی کی وجہ سے پاس ہوتا رہا لیکن اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہ آیا۔اُس نے سوچا اس طرح تو وقت ضائع کرنے والی بات ہے۔

جب پڑھنا لکھنا ہی نہیں ہے تو سکول جانے کاکیا فائدہ بس اس نے سکول چھوڑ دیا اور گھر والوں سے کہنے لگا کہ میں مزید نہیں پڑھ سکتا مجھے کام پرڈال دیں میں کام سیکھوں گا۔اس کے والدین کو بہت دکھ ہوا کیونکہ وہ اس کو پڑھالکھاکر کسی سرکاری نوکری پر لگوانا چاہتے تھے ۔لہٰذا اس کے والدین نے آپسی مشورے کے بعد اسے چائے کے ہوٹل پہ یہ سوچ کر لگا دیا کہ شائد تنگ آکر خود ہی سکول جانے کے لیے تیار ہوجائے۔لیکن ایسا نہ ہوا کچھ دن چائے کے ہوٹل پر کام کرنے کے بعد وہ کسی ٹرک ڈرائیور کے ساتھ شہر چلاگیا۔

کیونکہ وہ پہلی مرتبہ اپنے گائوں سے باہر نکلاتھا اس لیے شہر کا ماحول اس کے لیے بالکل نیا اور انوکھا تھا۔تین دن بھوکہ رہنے کے بعد اس نے مزدورں کے ساتھ دہاڑی لگا کر شام کو کھاناکھانے کا اہتمام کیا جو خاصا مشکل لگا، اس نے سوچا کسی دفتر میں کوئی کام مل جائے تو آسانی ہوسکتی ،اگلے دن وہ سارا دن دفتروں میں کام تلاش کرتا رہا ،اسے کسی کام میں مہارت نہ تھی اور کچھ پڑھنا لکھنا بھی نہیں آتا تھا ،اُس پر شہر کے لوگ اس سے ناواقف تھے۔

لیکن انتہائی ناسازگار حالات کے باوجود خوش قسمتی سے اسے ایک اخبار کے دفتر میں صفائی اور چائے پانی پلانے کی نوکری مل گئی ساتھ ہی رہائش کا مسئلہ بھی حل ہوگیا کیونکہ اخبار کے مالک نے اسے اس شرط پر نوکری دی کہ وہ رات کو دفتر میں ہی سویا کرے گا۔کچھ دن شہر میں گزارنے کے بعد اسے اپنے والدین تو یاد نہ آئے لیکن ہم جماعت بڑی شدت سے یاد آنے لگے خاص طور پر ان کا اسے بوٹی ماسٹر کہہ کرپکارنابہت یاد آیا۔وہ واپس گائوں نہیں جانا چاہتا تھا اس لیے اس نے سوچا کچھ ایسا کیا جائے کہ شہرکے لوگ بھی اسے بوٹی ماسٹر کہنا شروع کردیں۔

بہت غوروفکر کے بعد اس نے فیصلہ کیا وہ اپنے نام کے بوٹی ماسٹر لگا لے لیکن اس طرح اس کا نام بہت لمبا ہوجاتا تھا ۔قارئین محترم اسکا نام تھامیاں چند ولال دلنی، لہذااس نے اپنا نام چھوٹا کرتے ہوئے چندو بوٹی کرلیا،اس طرح دفتر میں آنے جانے والے لوگ اسے چند بوٹی کی بجائے بوٹی بوٹی کہہ کر پکارنے لگے ۔اس طرح اسے ایک سال اخبار کے دفتر میںکام کرتے گزر گیا،یہ توآپ کو معلوم ہے کہ اخبارات کے دفاتر میں مشہور شخصیات کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔

Municipal Election
Municipal Election

جن میں شوبز اور سیاست دانوں کی کثرت ہوتی ہے، مشہور لوگوں کو چائے پلا پلا کر اسے بھی مشہور ہونے کا شوق ہوگیا۔ اس نے کوشش کی کہ اداکار بن جائے لیکن کامیاب نہ ہوسکاپھر اس نے سوچا سیاست دان بن کر مشہور ہونے کی کوشش کرتے ہیں ،کوئی 6ماہ بعد شہر میں بلدیاتی الیکشن ہونے والے تھے لہذا اس نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔بد قسمتی سے الیکشن قریب آئے تو کونسلر کے اُمید وارکے لیے میٹرک کی شرط عائد کردی گئی ۔اسے شدید مایوسی ہوئی اور اس نے آئندہ الیکشن سے پہلے میٹرک پاس کرنے کا اردہ کرلیا ۔4سال تک وہ میٹرک کی کتابوں کے ساتھ ہاتھا پائی کرتا رہا لیکن اسے کچھ سمجھ نہ آیا ،پھر بھی آس نہ چھوڑی اور پرائیوٹ سکول میں میٹرک کی تیاری کرنے لگا۔

اب الیکشن میں جو ایک سال باقی تھا وہ بھی فورا ہی گزر گیا لیکن میٹرک کا نصاب اس کی سمجھ میں نہ آیا۔خیر اس نے میٹرک کا امتحان دینے کے لے داخلہ جمع کروادیا ،اب ہونا کیا تھا ،عادت سے مجبور چندودلنی عرف بوٹی ماسٹر نے ہمیشہ کی طرح میٹرک کے امتحان میں بھی بوٹی کرنے کی کوشش کی اور پکڑا گیا،میٹرک پاس نہ ہونے کی وجہ سے سیاست دان بننے کی تمناء بھی دم توڑ گئی تو اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنا ااخبار نکالے گا اور اس میں اپنی خبریں اور تصویرں چھاپ چھاپ کر مشہور شخصیات میں شامل ہوجائے گا ۔اس طرح اس نے باقائدہ صحافتی میدان میںچھلانگ لگا دی اور چند ماہ بعد اپنے ایک دوست سے مل کرچلتا چلاتا اخبار خرید لیا۔

ماڑی قسمت معاملہ وہیں کا وہیں رہا کیونکہ اب اس کے پاس کوئی ایسی خبر نہ تھی جس میں روزانہ اپنا نام اور تصویر شائع کرسکے ،کچھ دن پریشان رہنے کے بعد اس نے مذہبی روپ دھار کرکالم لکھنے کا فیصلہ کیا اور لکھنے بیٹھ گیا ،مہینہ بھر کالم لکھنے کی سرتوڑکوشش کے بعد ناکام رہنے پراسے بوٹی لگاکر کالم اپنے نام سے شائع کرنے کی سوجی تو اس نے پیج میکر سے کہا کہ روزانہ ایک کالم ڈھونڈ کر میری تصورکے ساتھ شائع کیا کرو۔بس اس دن سے وہ مشہور ہونا شروع ہوگیا اور اب نہ صرف اپنے بلکہ اخبارات کے قاری کو اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک کہ چندو دلنی عرف بوٹی ماسٹر کا لکھا کالم نہ پڑھ لے۔ چندو دلنی تومشہور آدمی بن کر بہت خوش ہے لیکن جن کالم نویسوں کے کالم وہ چوری کرتا ہے۔

وہ چنددلنی کو جن الفاظ میں یاد کرتے ہیںوہ بیان کرنا ممکن نہیں۔ بدقسمتی سے راقم بھی ان لوگوں میں شامل ہے جن کے کالم چندودلنی چوری کرتا ہے۔آخر میں صحافی برادری سے ایک سوال کیا آپکو نہیں لگتا کہ آج صحافی براداری میں بہت سے چندودلنی پیدا ہوچکے ہیں ؟جن کی وجہ سے آج صحافی برادری بدنام ہوکے رہ گئی ہے۔اور اپنے آپ کو صحافی کہلوانے میں شرم محسوس کرتی ہے ۔میں کالم نویسی کی دنیا کاطالب علم ہونے کی حیثیت سے حکومت وقت سے مانگ کرتا ہوں کہ ان بدکردار لوگوں کے خلاف سخت سے سخت قانون سازی کرے جو قوم کو غلط اور بے بنیاد خبریں سناتے اور کالم چوری کرتے ہیں ۔مجھے اُمید ہے کہ بہت جلد صحافی برادری متحد ہوکران نا پاک لوگوں کواپنی صفوں سے باہر نکال پھینکے گی۔اللہ تعالیٰ ہمیں حق لکھنے ،پڑھنے، کہنے ،سننے اور اس پر چلنے کی توفیق وطاقت عطا فرماے(آمین)

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر:امتیاز علی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com.03154174470

Share this:
Tags:
Community hobby journalists people student words الفاظ برادری شوق صحافی طالب علم قوم مشہور
Football
Previous Post انگلش فٹبال؛ چیمپئن کا تاج مانچسٹر سٹی کے سر سج گیا
Next Post کھانا ختم نہ کرنے پر جرمانہ
London

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close