Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گرا دو یہ مکان! یہ جگہ سرکار کی ہے

December 12, 2018 0 1 min read
Extensions Operations
Extensions Operations
Extensions Operations

تحریر : راؤ عمران سلیمان

میرے والد محترم کا قدچھ فٹ سے بھی زیادہ تھا یہ کشادہ سینہ اور سرخ وسفید رنگ۔۔۔۔میں سوچ بھی نہیں سکتاتھا کہ یہ شخص بھی کبھی بیمارہوسکتاہے؟۔ اس روز میں نے محسوس کیا کہ والد صاحب پہلے کی نسبت کچھ کمزور دکھائی دے رہے ہیں تھے ۔اور کہہ تھے کہ بیٹایہ گھر میں نے تم سب بہن بھائیوں کے لیے بہت مشکل سے بنایاہے کبھی سریا ڈلوالیا۔ تو کبھی پیسے اکٹھے کرکے اینٹیں ڈلوالی ۔اور کبھی سیمنٹ لاکر رکھ دی تھوڑا تھوڑا کرکے یہ آج اتنا بڑا گھر تم لوگوں کے سکھ کے لیے بنوایا ہے ۔اس لیے آپس میں مل کر رہنااور بہن بھائیوں میں لاکھ لڑائی ہوجائے کبھی گھر کو بیچنے کی بات نہ کرنا۔ اور اگر اللہ نے تندرستی دی اور میں زندہ رہاتو اس گھر کو اور بھی اوپر لے جاؤنگابس میری تندرستی کی دعاکروں کہ میں ٹھیک ہوجاؤں ۔ابا نے کہاکہ ہم جب یہاں آئے تو جھگیوں میں ہمارا بسیراتھا کہیں کہیں کسی کا پکا گھر نظر آتاتھایہ سب کچھ میں نے بہت محنت سے تم لوگوں کے لیے اس لیے بنایا کہ میرے بچے وہ مشکل وقت نہ دیکھیں جو میں نے اور تمھاری امی نے اپنی زندگی میں دیکھا ہے ۔ پھرایک روز جب ڈاکٹر نے مجھے والد صاحب کی میڈیکل رپورٹ دیتے ہوئے کہاکہ ان کا علاج اب ممکن نہیں رہا یہ جو کھانا پینا چاہے ان کو کھلاؤانہیں گھر میں ہی رہنے دو اور ان کی خدمت کرویہ لمحہ میرے لیے زندگی کا سب سے بڑادکھ تھاجسے میں نے کس طرح سے برداشت کیا اسے بیان کرنا بہت مشکل ہوگا ہم لوگ لاہور میں رہتے تھے اوروالد صاحب کا سسرال ملتان میں تھا والد کی بیماری کا سن کر ملتان سے آئے ہوئے بہت سے رشتے دار بھی گھرپر موجود تھے۔ جب میری ایک خالہ نے ملتان میں ایک ڈاکٹر کا نام لیا اور کہاکہ اس ڈاکٹر کے ہاتھ میں بہت شفا ہے میرادل کہتا ہے کہ بھائی صاحب وہاں سے ٹھیک ہوکر لوٹے گے تو مجھ سمیت سبھی گھر والے راضی ہوچکے تھے کہ ہم ابو کو علاج کے لیے ملتان لے جائینگے ، ملتان روانگی سے قبل جاتے ہوئے گلی کے نکڑ پروالد صاحب نے پیچھے مڑکر دیکھا جیسے وہ اپنے گھرکو حسرت سے دیکھ رہے تھے اور خاموش زبان سے یہ کہہ رہے ہو کہ ۔

سوچتا ہوں اپنے گھر کو دیکھ کر ۔
ہو نہ ہویہ ہے میرا دیکھا ہوا۔

ابا کا ہاتھ میرے ہاتھ میں تھایہ لمحہ میرے لیے بھی اتناہی دلخراش تھا کہ جتناکہ ایک مرنے والے شخص کے لیے جسے دکھائی دے جائے کہ وہ گھر جسے اس نے بھوکا پیاسا رہ کر اور اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر بنایا وہ گھر اب شاید دوبارہ کبھی نہ دیکھ سکے گا،ابا نے ہاتھ اٹھا کر دعا کی آسمان کی طرف دیکھااور آہستہ آہستہ قدموں سے آگے بڑھ گئے ،مجھے والد صاحب کی ان حسرت زدہ آنکھوں کا مطلب اس وقت سمجھ میں آیا جب میں کچھ روز بعد ان کی میت کو ملتان سے واپس لاہور لیکر آیا تو بار بار یہ ہی منظر میر ی آنکھوں میں گھوم رہاتھاکچھ سمجھ نہیں آرہا تھا ، میں اپنے پڑھنے والوں کو یہ بھی نہیں بتاسکتاکہ مجھے یہ الفاظ لکھتے ہوئے بھی کس قدر دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔

ایک چھوٹاسا تھا میرا آشیاں ۔
آج تنکے سے الگ تنکا ہوا۔

آج سوشل میڈیا اور نیوز چینلوں پر ایک خوف سا طاری ہے کہ فلاح کچی آبادی کو گرادیا جائے گا فلاح گھروں کو مسمار کرنے کی تیا ریاں مکمل کرلی گئی ،فلاں بستی کی عوام کے ہاتھوں میں نوٹسز تھمادیئے گئے ۔ میں اس ملک کے حکمرانوں سے یہ کہنا چاہونگا کہ کیا دکھ وہ ہی ہوتا ہے جسے خود محسوس کیا جائے ؟۔ جس طرح ان بڑے بڑے بنگلوں میں رہنے والوں کے بچے ہوتے ہیں اس طرح ان غریب جھونپڑیوں اوکچے مکانوں میں رہنے والوں کے بھی بہت ہی چھوٹے اور معصوم بچے ہوتے ہیں امیر بچوں کے آگے تو نوکر چاکر پھرتے ہیں مگر ان غریب اور معصوم بچوں کے نوکر چاکر ان کے یہ ہی بوڑھے اور مزدور ماں باپ ہوتے ہیں جو ان کی ہر خوشی کے لیے اپنی نامکمل خوشیوں کو قربا ن کردیتے ہیں خدارا ان کے گھروں کو نہ گرایئے مت توڑیئے ان مکانات کو ،کیونکہ جن غریبوں کے مکانات کو توڑنے کی باتیں کی جارہی ہیں ان میں سبھی وہ لوگ ہیں جو پھر کبھی اپنے مکانات کو تعمیر نہ کرسکیں گے یہ ہی غریب لوگ اس ملک کے طول وعرض میں خانہ بدوشوں کی زندگیاں گزاریں ہیں ،وزیراعظم اپنے دل پر ہاتھ کر پوچھے کہ ان کی بھی ایسے ہی چھوٹے چھوٹے بچے ہوتے اور اسی طرح کسی کچی آبادیوں میں رہ رہے ہوتے اور جب ان کے مکانوں کو بڑے بڑے بلڈوزرپلک جھپکتے ہی مسمار کرردیتے تو ان کے دلوں پر کیا گزرتی ؟کون پوچھتا ان بچوں کے رخساروں سے بہتے ہوئے آنسو ؤں کو؟وقت کا حاکم ؟ وہ تو آپ بھی ہیں۔

فرق یہ ہے کہ آپ حاکم ہے اور ان غریب لوگوں میں سے نہیں ہیں! جن کے بغیر دروازوں کے مکانات میں گھرٹوٹنے کا خوف جھانک رہاہے ،جن غریبوں کو یہ خوف ہو کہ جس جس تنکے تنکے سے انہوں نے یہ آشیانہ بنایا تھاوہ بڑی بڑی گاڑیوں کے پہیوں تلے روند دیا جائے گاسوچیے زرا ان کے دلوں پر کیا گزرتی ہوگی ،جو مزدور دووقت کی روٹی کو بہت مشکل سے پورا کرتا ہووہ بھلا اس مہنگائی کے دور میں کس طرح سے ایک مکان کو دوبارہ سے تعمیر کریگا، کیاان معصوم بچوں کے آنسو ؤں کو کوئی دیکھ سکتاہے جن کے آنسوؤں میں ایک سوالیہ نشان ہیں کہ یہ بچے اپنا چھوٹا سا مکان ٹوٹنے پر رورہے ہیں یا پھر اس مظبوط باپ کی بے بسی پر جو ان کے ایک اشارے پر ان کو کھلونے لادیتاہے ان کی ہر خواہش کو پورا کرتاہے اور وہ ہی باپ ان کے مکانات کو ٹوٹنے سے نہیں بچاسکتا وہ بچے اپنے باپ سوپر ہیرو کو دیکھ کر کیا سوچتے ہونگے ۔لہذاخدارا مت کیجئے ایسا ایک بادشاہ اپنی ہی سلطنت کو کھنڈربناکر اس پر کس طرح سے حکمرانی کرسکتاہے عمران خان صاحب آپ خود ہی تو کہتے تھے کہ قومیں سڑکیں اور پلوں کو بناکر نہیں بلکہ قوموں پر پیسہ خر چ کرنے سے بنتی ہیں تو پھر آج آپ کی بادشاہی میں اس ہی قوم کے خون سے کن ترقی یافتہ دیواروں کا زائچہ کھینچا جارہاہے ؟ ۔

اگر عوام میں پھیلا خوف درست ہے تو پہلے حکومت نئی کالونیاں اور بستیاں آباد کرے اور یہ جگہ ان لوگوں کو متبادل کے طورپر فراہم کی جائے تو یہ ایک الگ بات ہوگی مگر یہ نہ کہاجاکہ یہ سرکاری زمینیں ہیں اس لیے ان کو خالی کروایا جارہاہے کیونکہ یہ ایک بچکانہ سا جملہ ہے ۔کیونکہ قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے جو کروڑوں مسلمان اپنے زاتی مکانوں اور گھروں کو چھوڑ کر پاکستان میں آئے تھے وہ یہاں آکر آباد ہوئے ان ہجرت کرنے والوں میں سے کسی کے پاس بھی یہاں کوئی زمین اپنی زاتی جاگیر نہیں تھی ۔سب کی سب ریاست پاکستان کی ہی تھی مگر یہ پاکستان تو وہ ہی ملک تھا نہ جس کی آزاد ی کے لیے ان ہی مسلمانوں نے لاکھوں قربانیاں دیکر اس آزاد وطن کی بنیاد رکھی ۔پھر یہ جگہ بھی ان ہی لوگوں کی ہوئی تو پھر پانچ سال کے لیے آنے والے چند ریاستی عناصر جو آتے بھی ان ہی غریبوں کے ووٹوں سے ہیں کس طرح سے یہ دعویٰ کرکے کہہ سکتے ہیں یہ جگہ سرکار کی ہے ؟ پہلا سوال تو یہ ہے کہ جو انسان پچاس سال سے ایک جگہ رہ رہا ہوں وہ غیر قانونی کس طرح سے ہوسکتاہے ؟۔اور پھر کچھ ہی جگہ کیوں ،جب یہ پوری مملکت اور سلطنت ہی حکومت کی ہے تو پھر یہ کیوں کہا جارہاہے کہ فلاح جگہ سرکار کی ہے ؟۔میں سمجھتا ہوں کہ یہ عجیب وغریب منطق ہے جسے نہ تو میں سمجھ سکتاہوں اور نہ ہی کسی اور کی سمجھ میں آسکتی ہے ۔ یہ وہ پاکستان ہے جسے برصغیر کے تمام مسلمانوں نے متحد ہوکر بنایا جس میں یوپی کے مسلمان ،سی پی کے مسلمان ،ایم پی کے مسلمانوں سمیت بنگال کے مسلمان بھی شامل تھے اس میں سارے پنجاب کے مسلمان بھی شامل تھے اور اس ملک کو حاصل کرنے میں ساری قربانیاں بھی ان ہی مسلمانوں کی تھی جن کی اولادوں کو آج اپنے گھروں سے بے دخل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں دوسرا سوال یہ ہے کہ یہ ہی مسلمان جب ایک ملک آزاد کرواکر اس میں آباد ہونے کے لیے آئینگے تو کس کی زمین پر آکر آباد ہونگے اگروہ حکومت کی زمین پر آکر آباد نہیں ہونگے تو کیا اس پاکستان کو کیا پھر دیکھنے کے لیے بنایا تھا؟۔ کیا اس پاکستان کے لیے لاکھوں قربانیاں دینے کے ساتھ اور اپنے گھروں کو چھوڑ کر یہاں آنے کا مقصد یہ تھا کہ اس پورے ملک پر چند امراؤں کوراج پاٹ دیدیاجائے اور غریب عوام کو رہنے کے لیے چاند پر بھیج دیا جائے؟ ۔خدارا مت کیجئے۔ ایسا یہ مکان اور گھر بہت مشکل سے بنتے ہیں ایک عمر گزرجاتی ہے ۔بلکل میرے ابا کی طرح۔ جس نے مکان بنا تو لیا مگر اسے رہنا نصیب نہیں ہوا۔
آپ کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان

Email: raoimaran.media@gmail.co
3501- .Mob:0300-928

Share this:
Tags:
endurance life Medical Report Rao Imran Suleman Social Media برداشت زندگی سوشل میڈیا سیمنٹ میڈیکل رپورٹ
Pakistan
Previous Post نئے در نیا پاکستان
Next Post اقلیتوں سے ناروا سلوک کا الزام ۔۔۔جھوٹ کا پلندہ
Minorities Rights

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close