Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مردم شماری سے ڈرتے کیوں ہیں؟

November 28, 2016 0 1 min read
Census
Census
Census

تحریر: سید انور محمود
پاکستان کے آئین کی رو سے ملک میں مردم شماری کا عمل ہر دس سال کے بعد ضروری ہے، تاہم پاکستان میں آخری مردم شماری تقریباً 19 سال قبل 1998 میں ہوئی تھی۔ 2011 میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے مردم شماری کے پہلے مرحلے کے سلسلے میں ملک بھر بشمول وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں گھروں کا شمار یعنی ’’خانہ شماری‘‘ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم بعد میں خانہ شماری کے اعداد وشمار جب کمپیوٹر کے نظام کے ذریعے تجزیے کے عمل سے گزارے تو عملے کی ناتجربہ کاری ، نااہلی کے ساتھ عملے کی غیرذمہ داری اورغیرسنجیدگی کی بنا پر یہ اعداد و شمار مشکوک ہوگئے، جس کے باعث وفاقی حکومت نے خانہ شماری کو ہی ختم کردیا اور مردم شماری بھی منسوخ ہوگئی۔ حکام کے مطابق ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے قومی وسائل پر دباؤ بڑھا ہے اور پاکستان توانائی اور پانی کے بحران سے دوچار ہے۔

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے 2013 کے آخر میں وزیراعظم نوازشریف کو ایک سمری بجھوائی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ 1998ء کے بعد سے ملک میں مردم شماری نہیں ہوئی اس لیے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلا کر ملک میں مردم شماری کرانے کے فیصلے کی منظوری دی جائے۔مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلٰی کی موجودگی ضروری ہوتی ہے جہاں وفاق کے متفقہ فیصلے کیے جاتے ہیں، تاہم اس وقت یہ اجلاس نہ ہوسکا۔ پاکستان میں 1998 میں کی گئی مردم شماری کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 13کروڑ 23 لاکھ تھی۔ تاہم آج 2016 کے آخر میں سرکاری اور غیرسرکاری اندازوں کے مطابق پچھلے تقریباً انیس سالوں میں پاکستان کی آبادی بڑھ کر بیس کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔

Importance Census
Importance Census

انیس سال پہلے 1998 میں کی گئی مردم شماری کے بعد اب 2018 میں دوسری مردم شماری کی تیاری شروع ہونی چاہیے تھی، کیونکہ مردم شماری کی بنیاد پر ہی ساری منصوبہ بندی اور قومی وسائل کی تقسیم ہوتی ہے ،لیکن نہ تو حکومت نے مردم شماری کرائی، اور نہ ہی منصوبہ سازوں نے اس کی اہمیت پر زور دیا، ملک بھر کے سیاستدانوں نے بھی مردم شماری کی اہمیت کو نہیں سمجھا اور کسی نے بھی مردم شماری کا پرزورمطالبہ نہیں کیا۔ کیا یہ بڑی عجیب بات نہیں ہے کہ گذشتہ 35 برسوں میں صرف ایک بار مردم شماری ہوئی ہے۔ دو ماہ پہلے جنیوا میں حکومت پاکستان کی جانب سے ملک میں نسلی امتیاز کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کی رپورٹ کے جائزہ، اور اس کے بعد اپنے ریمارکس میں اقوام متحدہ کی کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں جلد از جلد مردم شماری کا بندوبست کیا جائے۔ اقوام متحدہ کی کمیٹی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی آبادی کی نسلی ترکیب اور ان کی معاشی و معاشرتی صورتحال کی مکمل معلومات مہیا کرے تاکہ کمیٹی ان نسلی گروپوں کی صورتحال اور انھیں دی جانےسہولیات کےبارے میں درست معلومات حاصل کرسکے۔

پلاننگ کمیشن اور الیکشن کمیشن ماضی میں متعدد بار تازہ ترین مردم شماری کی اہمیت بیان کرچکے ہیں۔ منصفانہ انتخابات کے حوالے سے یہ تجویز بھی دی جاچکی ہے کہ ہے حکومت ہر چار سال بعد مردم شماری کرائے تاکہ آبادی کی صحیح معلومات سامنے آسکیں، اور پانچ سال بعد ہونے والے عام انتخابات کا انعقاد نئی مردم شماری کے تحت ممکن بنایاجاسکے، جبکہ سپریم کورٹ بھی آئندہ عام انتخابات سے متعلق ایک پٹیشن کی سماعت کے دوران یہ ریمارکس دے چکی ہے کہ مردم شماری کے بغیر 2018 کے عام انتخابات کی کوئی افادیت نہیں ہوگی۔ لیکن بدقسمتی سے ماضی کی کسی حکومت نے مردم شماری جیسے اہم مسئلے پرکوئی توجہ نہیں دی ہے۔مردم شماری میں تاخیر کی ایک بڑی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ افواج پاکستان مردم شماری کےعمل میں منا سب حفاظتی فورس فراہم کرنے کو تیار نہیں اور سپریم کورٹ حکومت سے یہ پوچھ رہی ہے کہ آئین میں یہ کہاں لکھا ہوا ہے کہ مردم شماری میں افواج پاکستان کی شمولیت لازمی ہے۔ افواج پاکستان کی طرف سے اس عمل میں مدد نہ دینے کی وجوہات بارڈر کی تشویشناک صورتحال، طالبان اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ ہے، جبکہ حکومت کی طرف سے یہ بہانہ بار باردہرایا جارہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے سبب مردم شماری کے تحفظ و نگرانی کے لیے درکار تین لاکھ فوجی فی الحال دستیاب نہیں۔

Protest
Protest

واضح رہے کہ گیارہ مئی 2013 کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل کئی سیاسی جماعتوں اور امیدواروں نے سابقہ حلقہ بندیوں پر شدید احتجاج کیا تھا، جبکہ ان سیاسی جماعتوں کو یہ کبھی نصیب نہیں ہوا کہ مردم شماری کےلیے بھی شدید احتجاج کرتے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ گذشتہ انیس سال میں ملک کی آبادی کئی گنا بڑھ چکی ہے، لہذا حکومت کو جلد از جلد مردم شماری کرواکر اس کی بنیاد پرنئی حلقہ بندیاں کرکے آنے والےانتخابات کا انعقاد کرانا چاہیے۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 1998 کے بعد مردم شماری نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں منصوبہ بندی آبادی کے ایک محتاط تخمینے کی بنیاد پر کی جاتی رہی ہے۔ اس لیے ان کے بقول ہمارے ہاں منصوبہ بندی بنیادی حقائق کے مطابق نہیں ہوتی۔اٹھارویں ترمیم کے بعد قومی مالیتی کمیشن ایوارڈ کے فارمولے میں آبادی شامل ہے، نئی مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر صوبوں کو ملنے والی گرانٹ میں اضافہ ہوگا۔ مردم شماری کے نتائج کے تحت قومی اور صوبائی اسمبلیوں اور بلدیاتی اراکین کے حلقوں کا تعین بھی ہوتا ہے۔مردم شماری سندھ اور بلوچستان میں خاصہ سنجیدہ معاملہ ہے، سندھ میں ایک عرصے سے شہری اور دیہی علاقوں کے درمیان خاصا تناو ہے۔ مختلف قومتیں آباد ہیں جنہیں اپنے تشخص کا شدید احساس ہے۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثنا اللہ زہری کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کے ہوتے ہوئے مردم شماری نہیں ہوسکتی، جبکہ افغان مہاجرین اتنی جلدی جانے والے نہیں، بلوچستان کے رہنماؤں میر حاصل بزنجو اور اختر مینگل کا کہنا ہے کہ غیر ملکی باشندوں کو مردم شماری کے دائرے میں ہرگز شامل نہیں کرنا چاہیے اور اس بات پر سو فیصد عمل ہونا چاہیے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نہ معلوم کیوں مردم شماری کے عمل کو باربا ٹال رہی ہے۔ مردم شماری کسی بھی بہانے سے ٹلے نقصان عام آدمی کا ہی ہے۔جب یہی نہیں معلوم کہ کس صوبے، کس شہر، کس قصبے، کس دیہات کی کتنی آبادی ہے؟ اور اس میں مردوں، عورتوں، بچوں، جوانوں، بوڑھوں کی تعداد کیا ہے؟ کتنے خاندان ہیں؟ کیسے کیسے گھروں میں رہتے ہیں؟ اور ان کی آمدنی کیا ہے؟ آمدنی کے ذرائع کیا ہیں؟ آبادی کی ضروریات کیا ہیں؟ مستقبل کی منصوبہ بندی کیا ہے؟ تو اقتصادی و بجٹ ترجیحات ہمیشہ فرضی اور جعلی ہونگے۔ 1981کی مردم شماری کے نتائج کو کراچی کی اس وقت کی قیادت نے تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا اور الزام لگایا تھا کہ کراچی کی آبادی کو کم ظاہر کیا گیا ہے تاکہ اسلام آباد کے حکمران کراچی کو اس کے حصے سے کم ترقیاتی فنڈز دئے سکیں۔ موجودہ حکومت کا مردم شماری سے فرار 2018 کے انتخابات مشکوک بنادئے گا، وزیر اعظم نواز شریف یہ تو بتایں کہ آپ ‘‘مردم شماری سے ڈرتے کیوں ہیں؟’’، یاد رکھیں اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے اور مستقبل کی حکمت عملی طے کرنے کےلیے مردم شماری بہت ضروری ہے کیونکہ اسی بنا پر آبادی اور وسائل کا تعین کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ انتخابات کےلیے ووٹر فہرستوں اور حلقہ بندیوں کے لیے بھی یہ اقدام نہایت ضروری ہے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
energy pakistan ppp Syed Anwar Mahmood پاکستان پیپلز پارٹی توانائی ڈرتے سید انور محمود مردم شماری
Mohmand Agency
Previous Post آل پرائیویٹ سکولز سپورٹس گالا، اتھلیٹکس کے مقابلے اختتام پزیر
Next Post عوام کو سستی اور بنیادی صحت کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ ساجد احمد
MNA SAJID AHMED

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close