Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وسطی جمہوریہ افریقہ میں مسلمانوں پر ٹوٹی قیامتیں

February 28, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
Bangui
Bangui

میں وسطی افریقہ کاہی رہنے والاہوں…میں یہیں پیداہوا…میرے والدین بھی یہیں فوت ہوئے۔ ان کی قبریں بھی یہیں ہیں۔میں ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا… ہوسکتاہے کہ اس ملک کامیں وہ آخری مسلمان ہوں جو مقامی عیسائیوں کے ہاتھوں قتل ہوجائے اور پھرمیرے قتل سے اس ملک سے آخری مسلمان کابھی خاتمہ ہوجائے۔ 10 فروری 2014ء کوبی بی سی ورلڈ نے وسطی جمہوریہ افریقہ کے دارالحکومت بنگوئی سے ایک امام مسجد کی یہ گفتگو نشرتوکی لیکن خوف اور ڈراس قدرتھاکہ اس امام کا اصل توکجا’ فرضی نام بھی شائع نہ کیاگیا۔

وہ امام بتارہاتھا کہ دارالحکومت بنگوئی کی تمام مساجد کوجلادیاگیاہے۔مسلمانوں کے گھر اوردکانیں لوٹنے کے بعدجلا کر راکھ کے ڈھیر بنادی گئیں ہیں۔ ہمارے علاقے میں 30 ہزار کے لگ بھگ مسلمان بستے تھے لیکن اب ان میں سے 500 ہی بمشکل بچے ہیں اوروہ بھی اس آس اور امید پرچھپ کررہ رہے ہیں کہ ہوسکتاہے کہ حالات بہتر ہو جائیں تووہ دوبارہ سے گھر بسا سکیں لیکن یہاںتوبے شمار مسلمانوں کوقتل کیاجاچکاہے اور بچ جانے والوں کاقتل عام جاری ہے۔ امام صاحب بتارہے تھے کہ اگرحملہ آوردہشت گرد عیسائیوں کوپتہ چل گیا کہ آپ کانام محمد’عثمان یاابراہیم ہے توسمجھ لیجئے کہ آپ کی خیرنہیں ہے اورصرف خوفناک موت ہی آپ کے حصہ میں آئے گی۔ہم جوچندلوگ یہاں رہ گئے ہیں ‘ان کی حفاظت تو اللہ ہی کررہاہے اورہمیں اس سے ہی حفاظت ومددکی امیدہے’ باقی توکسی سے کوئی امید نہیں۔ امام صاحب نے یہ الفاظ اداکیے اورخاموش ہو گئے۔

وسطی جمہوریہ افریقہ جس میں مارچ 2013ء میں 20 سے 25 فیصد تک آباد ی رکھنے والے مسلمانوں کا نمائندہ ایک شخص مشعل جو تیدیاپہلی بار ملک کاصدر کیا بنا مسلمانوں کی تو شامت کاآغاز ہوگیااور پھراس ملک سے قبضہ ختم کرنے والے فرانس نے یہاں باقاعدہ فوج بھیج کر مسلمانوں کے خلاف جنگ چھیڑدی۔ اس ملک کو فرانس نے 13 اگست 1960 میں آزادکیا تھا ۔ملک کی کل آبادی لگ بھگ 45لاکھ ہے اور یہ دنیا کے غریب ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔

مارچ 2013 میں صدر بننے والے مشعل جوتیدیا مسلمانوں کی اکثریت رکھنے والے اس مسلح گروپ کے سربراہ بھی تھے جس کا نام سلیکا تھا ۔ اسی گروپ نے مارچ 2013 میں ملک کے صدر بوزیزی کو اقتدار سے بزور طاقت نکال باہر کیا تھا۔اس وقت مسلمانوں کے ساتھ عیسائی اور ملک کے بے دین توہم پرستوں کی بڑی تعداد بھی ان کی حامی تھی ۔اس کی وجہ یہ تھی کہ سارے عوام بے تحاشہ کرپشن، لوٹ مار اور مسلسل بد امنی سے سخت تنگ تھے۔مشعل جوتیدیا نے اقتدار سنبھالا تو ملک کی فوج نے انہیں فاتح سمجھ کر حکمران تسلیم کیا۔ لیکن افریقی یونین نے اس حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیااور مطالبہ کر دیا کہ ملک میں فوری طور پر نئے انتخابات کرائے جائیں۔مشعل جوتیدیا نے 18 ماہ بعد انتخابات کا بھی وعدہ کیا لیکن اسے افریقی یونین نے مسترد کر دیا۔مشعل جوتیدیا کے اقتدار سنبھالتے ہی فرانس نے اس مفرور بوزیزی کے حامیوں کو ابھارنا شروع کیاجس نے شکست کھانے کے بعد پہلے ملک سے بھاگ کرجان بچانے کے لئے کانگوکا رخ کیا ،پھر کیمرون میں تھوڑا قیام کرنے کے بعد چاڈ میں پنا ہ لی ۔

بوزیزی کو پناہ دینے والے اسی چاڈ نے گزشتہ سال بد امنی اور خانہ جنگی کا بہانہ بنا کر سب پہلے فرانس کے ہمراہ اپنی افواج داخل کیں۔یہ خانہ جنگی بھی دراصل فرانس اور چاڈ کے باہمی گٹھ جوڑ کا نتیجہ تھی ۔اس بات کا سب بڑا ثبوت یہ بھی ہے کہ جنوری 2014 میں جب مشعل جوتیدیا کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تو اس کا معاہدہ چاڈ میں ہی ہو ا اورپھر مشعل جوتیدیا نے ہمیشہ کے لئے جلاوطنی کا بھی وعدہ کیا کہ مسلمانوں پرمظالم رک جائیں لیکن وہ مظالم رکنے کے بجائے ہر روز بڑھتے ہی گئے۔

Christians
Christians

ان مظالم کا آغاز اس وقت ہوا تھا جب فرانسیسی حمایت اور چاڈ سے مدد لے کر عیسائیوں کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکا کر”اینٹی بلاکا” کے نام سے تنظیم بنائی گئی اور پھرتیزی سے اس تنظیم کو مسلح کرنے کاکام شروع کردیاگیا۔ اکتوبر 2013ء میں باقاعدہ حکومت مخالف جنگ شروع کروا کر فرانس نے 16 سو فوجی بھیج دئیے اورپھربڑے پیمانے پرخانہ جنگی شروع ہو گئی۔سب سے پہلے حکمران مسلم گروپ سلیکاکو سب سے پہلے ہر صورت غیرمسلح کرنے کا کام شروع ہوا۔دنیا میں پراپیگنڈا یہ کیا گیا کہ سلیکا گروپ اپنے مخالفین کے قتل عام میں مصروف ہے ۔سی بنیاد پر دفاع کے نام پر عیسائیوں کواسلحہ اور پیسہ دیا گیا اور پھر جنگ تیز تر کر کے مسلم صدر مشعل جو تیدیا کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا۔

اس وقت ملک کے تازہ ترین حالات یہ ہیں کہ 10 لاکھ سے زائد مسلمانوں کو افواج فرانس اور افواج افریقی یونین کی نگرانی میں مارمار کر ملک سے بھگادیاگیاہے۔5لاکھ سے زائد ملک کے اندر ہی جگہ جگہ ٹھوکریں کھارہے ہیں۔ 20 ہزار کے لگ بھگ کو انتہائی خوفناک طریقے سے قتل کر دیاگیاہے۔جن کی لاشیں بھی دفنانے والاکوئی نہیں۔ مسلمانوں کی بڑی بڑی بستیاں اورمحلے اب راکھ کے ڈھیر میں بدل چکے ہیں۔

وسطی جمہوریہ افریقہ کے اس ملک سے جانیں بچانے کے لیے بھاگنے والے لاکھوں مسلمانوں کی چاڈ’ کیمرون’ کانگو’ نائیجیریا’سوڈان کے ممالک اگلی منزلیں ہیں لیکن …لٹے پٹے گھرانے’ بھوک وپیاس سے بلکتے بچے’عورتیں’بوڑھے’زخمی اور پھر لمباسفر کوئی زادِ راہ بھی نہیں… کتنے ہیں جو جگہ جگہ تڑپ تڑپ کراور ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جان دے رہے ہیں اوران پرکوئی ترس کھانے والا’ آنسو بہانے والا بھی نہیں۔دارالحکومت بنگوئی کے رہنے والے ایک امام مسجد جن کانام مہاجرہے ‘بتارہے تھے کہ اینٹی بلاکا کے عیسائی ہمارے گھر پرحملہ آورہوئے۔ انہوں نے میرا جواں سال بیٹاپکڑلیااور پھر اسے بازار کے چوک میں لے جاکر قتل کر دیا۔میں ایک دیوارکے ساتھ چمٹ کر اس اندازمیں کھڑا ہوگیا کہمیں نے ہتھیارڈال دئیے ہیں اورمیں ان کے لیے کوئی خطرہ نہیں لیکن انہوں نے مجھے دیکھتے ہی میرے پیٹ میں 2اور میری ٹانگ میں ایک گولی ماری۔ میں وہیں گر گیا اور وہ مجھے خون میں لت پت مرنے کے لیے چھوڑ کر چلے گئے لیکن پتہ نہیں میں کیسے بچ گیا۔

ایک اور مسلمان جس کانام دیروسوباتھا’ نے بتایا کہ اینٹی بلاکا کے حملہ آوردہشت گرد عیسائی جب ہمارے پاس پہنچے تو ان کا سب سے پہلانشانہ میرے والدبنے جوانتہائی کمزور و لاغر تھے اورچل پھرنہیں سکتے تھے کہ وہ بھاگ کر جان بچالیتے۔ میرے والد گاؤں میں درخت کے نیچے ایک چٹائی پر بیٹھے تھے کہ حملہ آور نے میرے سامنے میرے والدکوگرا کر بڑے چُھرے کے ساتھ ان کا سر تن سے جداکردیا۔اس حملے میں ان حملہ آوروں نے میرے خاندان کے 12 افراد کوانتہائی بے دردی سے مار ڈالا۔میرے خاندان میں ان کانشانہ بننے والوں میں سب سے کم عمر ہمارے خاندان کی ایک بچی تھی جس کی عمر صرف 6 ماہ تھی۔

ملک سے مسلمانوں کو بھگانے میںفرانس کاہی بنیادی اور پورا پورا ہاتھ ہے جس کی فوج کی نگرانی میں یہ کارروائی شروع ہوئی اور اس کاسلسلہ جاری وساری ہے۔ ظلم کی انتہایہ ہے کہ جب ہزاروں مسلمان دارالحکومت بنگوئی چھوڑکربھاگ رہے تھے توجگہ جگہ عیسائی اس پرفتح کا جشن منارہے تھے اورخوشی سے نعرے لگارہے تھے۔

عالمی ذرائع ابلاغ نے لکھا کہ بھاگتے بھاگتے ایک مسلمان ٹرک سے پھسل کرنیچے کیاگرا’آس پاس کھڑے عیسائی اس پرٹوٹ پڑے اور اسے انتہائی خوفناک طریقے سے پیٹ پیٹ کر وہیں مارڈالا۔ 38 سالہ سلمان محمد صالح یحییٰ اپنی بیوی اور 5 بچوں سمیت دارالحکومت سے مغرب میں واقع قصبہ یالو کے سے جان بچاکربھاگااور ائیرپورٹ پہنچاتھا۔وہ بتا رہا تھا کہ عیسائی حملہ آورمسلمانوں کوخنجروں اور تلواروں سے مار رہے تھے۔اس نے اپنی گردن پرانگلی پھیرتے ہوئے اشارے سے بتایاکہ وہ اس انداز میںمسلمانوں کو ذبح کر رہے ہیں ۔صالح یحییٰ نے مزیدبتایاکہ میں نے 2 سال کی دن رات محنت سے اپناگھر بنایاتھالیکن عیسائیوں نے حملہ کرکے منٹوں میں اس کاصفایاکردیا۔

ائیرپورٹ پرہی ملک چھوڑنے کے لیے ایک مسلمان 62 سالہ محمدعبدالرحمن بھی موجودتھا۔انہوں نے بتایاکہ میرے گاؤں کانام جباوی ہے۔ ہماراگاؤں مسلم اکثریتی تھا۔ یہاں عیسائی اینٹی بلاکانے حملہ کرکے سارا ہی گاؤں تباہ وبرباد کرکے رکھ دیااورگاؤں کے لوگوں بشمول عورتوں اور بچوںکے انہوں نے سب کو ہی مارڈالا۔ میری خوش قسمتی کہ مجھے کچھ پہلے ہی حالات کاادراک ہو گیا تھا اورمیں نے حملے سے تھوڑی ہی دیرپہلے بچوں سمیت گاؤں چھوڑ دیا تھا جس سے محض میری اور میرے خاندان کی جان بچ سکی۔ عبدالرحمن نے بتایا کہ وہ 50 سال پہلے چاڈسے یہاں آبسے تھے۔ اب 50 سال بعد ہمارا سب کچھ تو یہاں تھا۔ ہم چاڈچلے توجائیں لیکن ا ب وہاں ہمارا کون ہے؟ ہمیں کون جانتاہے؟ہم نہ ادھر کے رہے اورنہ ادھر کے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
muslims افریقہ
Previous Post ملکہ کی خبریں 28/2/214
Next Post پریس کلب و یونین آف جرنلسٹ مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close