Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 11/10/2015

October 11, 2015October 11, 2015 0 1 min read

پیرمحل( نامہ نگار ) شادی کی تقریب میں اندھادھند فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص ہلاک تفصیل کے مطابق چک نمبر 666/7 گ ب میں محمد بشیر ولد بھلیا کی شادی کی رسم حنا کی تقریب ہورہی تھی کہ دولہا کے بھائی محمد افضل ولد بھلیا نے فائرنگ کردی فائرنگ کی زد میں آکر محمد اکمل ولد حامدگولی لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا مقتول محمد اکمل اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا
…………………………………
…………………………………
پیرمحل( نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سٹی صدر حکیم محمد رفیق انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ اقبال پارک پیرمحل میں اداکی گئی تفصیل کے مطابق پاکستان حکیم محمد شاہد ، قمر الحسن کے والد مسلم لیگ ن کے سٹی صدر حکیم محمد رفیق بقضائے الہٰی انتقال فرماگئے جن کی نماز جنازہ اقبال پارک پیرمحل میں اداکی گئی جس میں چوہدری اسدالرحمن ایم این اے ، میاں امجدجاویدایم پی اے ،چوہدری خالد سردار سابق نائب ضلع ناظم محمد صدیق پیارا وسیاسی سماجی فلاحی صحافتی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی مرحوم پاکستان مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن عہدیدار تھے جنہوںنے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکر کی حیثیت سے کام کیا بطو رچیئرمین مارکیٹ کمیٹی پیرمحل کے عہدے پر فائز رہے
…………………………………
…………………………………

پیرمحل ( نامہ نگار ) تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوئوںنے اسلحہ کی نوک پر پٹرول پمپ لوٹ لیا نقدی موبائل فون موٹرسائیکل چھین کر فرار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر 680/21 گ ب کے رہائشی مقصود علی ولد اللہ دتہ قوم آرائیں نے بھسی روڈ چک نمبر 670/11 گ ب میں آرائیں فلنگ اسٹیشن کے نام سے پٹرول پمپ بنارکھا ہے علی الصبح تین کس نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوئوں نے پٹرول پمپ عملہ کو یرغمال بناکر ایک کمرے میں سب کو بند کرکے شہزاد سے پرس جس میں شناختی کارڈ ڈرائیونگ لائسنس ATMکارڈ اور 2500روپے موبائل فون نوکیا جس میں سم نمبر0340-2173656-0300-6566025جائز اورQموبائل جس میں سم نمبری 0300-2484743،مقصود علی سے نقدی 9ہزار روپے جبکہ پٹرول پمپ کی سیل مبلغ98ہزار روپے تیل ڈلوانے کے لیے آئے گاہک جاوید ولد اسمعیٰل قوم آرائیں ساکن چک680/21سے 2500روپے چھین کر نکل گئے چک 680/21گ ب سے آتے ہوئے ماجد مقصود ولد مقصود علی جوکہ موٹرسائیکل نمبر21-TSLہنڈا 125سی جی موٹرسائیکل مذکور چھین کر فرارہوگئے اور اپنی موٹرسائیکل بلانمبری پھینک کر واہگی روڈ کی جانب فرارہوگئے پولیس نے اطلاع پر ڈاکوئوں کا تعاقب کیا گیا لیکن ڈاکو بھسی جنگل میں داخل ہوکر فرارہوگئے پولیس تاحال ڈاکوئوں کا تعاقب جاری رکھے ہوئے یادرہے چک نمبر688/28گ ب کے رہائشی محمد شاہد ولد سلطان کی مالیت چک نمبر53موڑ پر فضل نعیم پٹرولیم سے تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوئوںنے عملہ کو یرغمال بناکر ایک کمرے میں سب کو بند کر کے دولاکھ20 ہزار روپے اور موبائل فون نوکیا X2سم نمبر 0304-5048406-0346-4854688بھی زبردستی چھین لیا پٹرول پمپ لوٹتے ہوئے مزاحمت پر تھانہ اروتی کی چوکی اشرف شہید کے انچارج سب انسپکٹر رفاقت علی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کرڈالا تھا جوکہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوآرٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں موت حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
…………………………………
…………………………………

پیرمحل( نامہ نگار ) معاشرے کی گھٹن علم کے چراغوں سے ختم کی جاسکتی ہے اللہ کی جانب سے بھیجی گئی پہلی وحی سے تعلیم کی اہمیت کا اندازہ بخوبی لگا یا جاسکتا ہے معلم انسانیت کو آسمانوں سے بھیجے جانے والے پہلے پیغام کا پہلا لفظ اقراء ہی علم کی اہمیت پر دلالت کرتا ہے انسان کو اس کی ہر شے سے محروم کیا جاسکتا ہے لیکن تعلیم وہ زیور ہے جسے کوئی چھین نہیں سکتاان خیالات کا اظہار محمد فاروق زاہد ڈپٹی ڈی ای او تحصیل پیرمحل نے ہمراہ چوہدری محمد اسلم پی ایس ٹی ، چوہدری محمد علی اے ای او ،کے ہمراہ جماعت پنجم کے وظیفہ کی تیاری کے سلسلہ تحصیل بھر کے سکولوں کے اساتذہ طلبہ سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا فی زمانہ کامیابی سے آگے بڑھنے والے وہ ہی لوگ ہونگے جو بہتر تعلیم و تربیت اور علم و ہنر سے لیس ہونگے نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں لیکن جو بنیادی نصاب ہے اس پر زیادہ توجہ مرکوز رکھیں تعلیم و ہنر کے ساتھ نسل نو کو بہتر صحت کی فراہمی بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے نبیۖ کا فرمان ہے کہ علم حاصل کرو ماں کی گود سے لحد تک ، لہٰذا اس فرمان کی روشنی میں ہمیں چاہیے کہ ہم حصول علم اور فروغ علم کو ہر چیز پر فوقیت دیںاس موقع پر تحصیل بھر کی پہلی پانچ پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبہ واساتذہ میں اسناد نقد پرائز تقسیم کیے گئے
…………………………………
…………………………………

پیرمحل ( نامہ نگار ) معاشرے میں تمام ایسے لوگوں سے تعلقات قائم کر کے انکو ترجیحی بنیادوں پر مضبوط کرنا میرا مشن ہے جو کہ کسی نہ کسی طرح معاشرے کو بہتر کرنے کے لئے کوشاں رہتے ہیں اور عملی طور پر کام کر رہے ہیں ، انسان کو اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات میں سے احسن بہتر بنایا ہے اور یہ انسان اسی طور پر احسن ہوتا ہے جب وہ ا للہ رسول ۖ کے حکم کی پاسداری کرتا ہے ، ان خیالات کا اظہار عرفان الحسن چوہدری امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل نمبر70نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہاکہ اصولوں کی سیاست عوام کی خدمت میر امشن ہے حلقہ کے عوام حوصلے بلند رکھیں ہر وقت عوام کی خدمت کے لیے کوشاں ہے کوشاں رہو نگا عوامی خدمات اور مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنے تمام تروسائل وقف کررکھے ہیں ہمیشہ اصولوں کی سیاست میرا منشور ہے خواہ مجھے بڑے بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہمیشہ عوامی فلاح اور عوامی بھلائی کوسامنے رکھا انہوںنے کہا کہ موت تو ہر ذی روح چیز کو آنی ہے جو کہ برحق ہے انہوںنے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں تمام کو اپنے تمام اختلافات بھول کر عملی کام کرنا ہو گا ۔ یونین کونسل نمبر70کی تمام برادریوں کی طرف سے میری حمایت میری قیادت پر بھرپور اعتماد کی زندہ مثال ہے
…………………………………
…………………………………

پیرمحل ( نامہ نگار ) سیاست میں وراثت کے نظام نے جمہوریت کابیڑا غرق کرکے رکھ دیا رہنمائوں کے روپ میں راہزنوں نے پاکستان کی تعمیر وترقی کے قافلوں کو دلدلوں میں دھنسانے کے سوا کچھ نہیں کیاقو م کا ہر فردمایوسی کی دلدل سے نکلے اوربلدیاتی انتخابات میں پاکستان عوامی تحریک کے امیدواروں کو کامیاب کرواکر قیام پاکستان کے لئے جان،مال اورعزتوں کی قربانیاں دینے والوں کی لاج رکھتے ہوئے قائد اعظم کے دیس کو تباہی کے دہانوں تک پہنچانے والے ہر مجرم کے وجود کو مٹانے میں اپنا اپنا کردار ادا کرے ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر9میونسپل کمیٹی پیرمحل سید نیئر عباس شیرازی نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا سیاسی جماعتوں پر نسل درنسل اجارہ داری نے جمہوریت نما آمریت کو فروغ دیا ہر آنے والی جمہوری حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر پاکستان تنہا ہو گیا ہے،مہنگائی، بیروزگاری اور فاقوں کی وجہ سے عوام خود کشی کر رہے ہیں انہوںنے کہا کہ موجودہ سیاسی سیٹ اپ کے جمود کو توڑنا ہوگا جب تک ملک میں صحیح قیادت نہیں آئیگی عوام کی تقدیر نہیں بدل سکتی۔انہوں نے کہاکہ یہ کہاں کی جمہوریت ہے کہ جہاں وراثت کا نظام چل رہا ہے، پاکستان پر 22خاندانوں کا قبضہ ہے ،آمریت ہو یا جمہوریت ،ہر دور میں برسر اقتدار رہتے ہیں، قائد اعظم کی وفات سے لیکر اب تک ہر قومی سانحہ کے بعد عوام کو ”اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ” کا ”لولی پاپ” تھما دیا جاتا ہے ،آج ہم جس پاکستان میں رہ رہے ہیں،یہ وہ پاکستان نہیں ہے ،جس کے لئے برصغیر کے لاکھوں مسلمانوں نے قربانیاں دی تھیں رہنمائوں کے روپ میں راہزنوں نے پاکستان کے قیام کے مقصدکو دریا برد کردیا پاکستان کے قیام کا مقصدتوتھاکہ مسلمان اپنی آزاد مرضی سے اپنی زندگیاں دین اسلام کے مطابق گذار سکیں مگر ہر آنے والے حکمران نے اقتدار کے لیے ہر وہ کام جوپاکستان کی سالمیت کے خلاف تھا کردکھا یا انہوںنے کہا پاکستان کے عوام کوقائد اعظم کے دیس کو تباہی کے دہانوں تک پہنچانے والے ہر مجرم کے وجود کو مٹانے کے لیے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان عوامی تحریک کے امیدواروں کو کامیاب کرواکر عوام کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔
…………………………………
…………………………………

پیرمحل ( نامہ نگار ) پرانی رنجش کا تنازعہ تین کس افراد نے برات میں شامل افراد پر کلہاڑیوں سے حملہ کرکے دوافراد کو زخمی کرڈالا تفصیل کے مطابق موضع نواب بھوتی سے برات ماجھی سلطان جانے کے لیے یونہی نکلی تو تین کس افراد جن میں محمد سلیم ، کالی پسران مانک ہمراہ ایک کس نامعلوم نے برات میں شامل شرکا ء پر کلہاڑی ڈنڈوں سے حملہ کرکے برات میں شامل محی الدین ولد ولی داد ،محسن ولد صادق ساکنان نواب بھوتی زخمی ہوگئے
…………………………………
…………………………………

Pir Mahal News
Pir Mahal News
Pir Mahal News
Pir Mahal News
Share this:
Tags:
pakistan pir mahal president son Wedding بیٹا پاکستان پیرمحل تقریب شادی صدر
India Riot
Previous Post بھارت: مین پوری میں گائے ذبح کئے جانے کی افواہ کے بعد فسادات
Next Post بھمبر کی خبریں 11/10/2015
M Shakil

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close