Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رہبر سندہ سائیں جی ایم سید کی 113 ویں سالگرہ پر سن میں جئے سندہ محاذ کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو کا خطاب

January 18, 2017 0 1 min read
Karachi Sindh
Karachi Sindh
Karachi Sindh

کراچی : آج سن، قومی مرکز میں اپنے عظیم رہبر سائیں جی ایم سید کے 113 ویں جنم دن کے موقعے پر ان کی شاندار جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جمع بیں۔ سید نے اس ملک کے اندر انصاف، برابری اور قوموں کے وجود کے اقرار اور ریاست کو مذہب سے الگ کر کے چلانے کے لئے جو نکتہ نظر پیش کیا وہ اس ریاست کے مستقل طور پر قابض قوت، مدے خارج فرسودہ نظام اور مذہبی انتہا پسندی اور قوموں کے وجود سے انکار پر مبنی نظام کے تحت چلاتے رہے ہیں۔ جس کا آسان فارمولا یہ ہے کہ بدعنوانی اور عدم برداشت کا پہیلائو اور بڑہائو، روشن خیال اور ترقی پسند قوتوں کا راستا روکنا، قید و بند کی سلاخیں اور ٹارچر سیل کے علاوہ اب نئیں ڈاکٹرائیں تحت جبری گمشدگیاں اور مسخ شدہ لاشیں ملنے کی صورت میں جاری ہے۔ جمہوریت اور پارلیامنٹ پنجاب کے تابع ہیں۔ سارے کے سارے انسانی حقوق معطل کیے ہوئے ہیں۔

مدرسہ فیکٹریاں عروج پر ہیں، صحتمند سرگرمیاں اور جدید نظام پابند سلاسل ہیں۔ حالت زار تو یہ ہے کہ سندہ اسمبلی متفقہ طور پر منارٹیز کے تحفظ کے لئے قانون سازی کو بہی ملوں اور انتہا پسندوں کی دہمکیوں کے نذر کر کے ردی کے حوالے کر دیتی ہے۔ اس انتہا پسندانہ اور اندہیروں کے رکہوالوں کا فکر رکہنے والوں کی وجہ سے سندہ وطن پسماندہ معاشی بدحالی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اس ریاست کے اندر ترقی صرف پنجاب کے لئے مخصوس ہے۔ سندہ کے پانی پر ناجائز اور عالمی قانون فطرت کے خلاف قبضہ کیا ہوا ہے۔ اقتصادیات، این ایف سی ایوارڈ کو آبادی کی بنیاد پر پنجاب قابض ہے۔ اس سلسلے میں سندہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو نوٹیس لے کر وزیر اعلیٰ سندہ اور ساری سندہ اسمبلی پر کیس داخل کرنا چاہیے اور پوچہنا چاہیے کہ اس فیڈریشن میں مالیات کے حصے سے سندہ کو اس وقت اپنا جائز اور قانونی حصہ کیوں نہیں دیا گیا ہے۔ لیکن سندہ کے منتخب نمائندے سندہ کے حقوق کی بجائے بدعنوانی اور خزانے کی لوٹ مار میں مصروف رہتے ہیں۔ قدرتی وسائل سے مالا مال سندہ وطن کے فرزند جدید طرز زندگی گذارنے کے بجائے غربت، مفلسی اور قحط سالی کا شکار رہتے ہیں۔ جیسا کہ سندہ وطن پر دکہوں کا بسیرا ہے۔ اس وفاقی فیڈریشن کے ساری نظامیہ قابض قوتوں نے سندہ واسیوں کے مقدر میں لکہہ دیا ہے کہ تم سندہ والوں کو بہوکے، بے اختیار اور غلام ہوکر رہنا ہے۔

میرے باضمیر صحافی دوستو! ہمارے رہبر سندہ سائیں جی ایم سید اس غلامانہ زندگی گذارنے سے انکار کیا تو اسے 33 سالہ نظربندی اور قید و بند کی صعوبتوں کو بہگتنا پڑا۔ سید نے 50 سے زائد کتاب تخلیق کر کے فرزندان سندہ وطن کو اپنی سرزمین کی وارثی کرنی اور طاغوتی قوتوں کے خلاف برسر پیکار رہنے اور اپنی انسان دوستی اور مذہبی ہم آہنگی والے فکر اور سیاست کو خدمت کے جذبے سے فروغ دینے کا پیغام دیا۔ لیکن سیاست کو خدمت کی بجائے اقربا پروری اور نا اہلیت، بدعنوانی اور مافیائوں کو فروغ دیا گیا۔ خاص طور پر 2008 سے سندہ وطن پر آصف زرداری کی کرپٹ مافیا کو قابض کیا گیا ہے۔ جس نے سندہ وطن کے وجود کے لئے سنگین خطرے پیدا کیے ہیں۔ اور آج جب مارچ 2017 میں مردم شماری کروانے کا اعلان کیا ہے تو سندہ میں ہم سندہ کے رکہوالے سوئے پڑے ہیں۔ اس سلسلے میں گم سندہ وطن میں مستقل رہنے والوں کو پر زور اپیل کرتے ہیں کہ اپنی مکمل مردم شماری کرا لینے اور اپنے آپ کو سندہی لکہوائیں۔ اس میں ہی ہماری وطن کی سلامتی کی ضمانت ہے۔ جیئے سندہ محاذ 26 فروری 2017 کو ٹہٹہ شہر گہارو میں قومی مطالبوں کے منوانے کے لئے احتجاجی دہرنا دینے کا اعلان کرتے ہیں۔

1۔ مردم شماری کو شروع کرنے سے پہلے غیر ملکی افراد یعنی افغانی، برمی، بہاری، ہندستانی، بنگالی اور دوسروں کو فوری طور پر سندہ خاص طور پر کراچی سے نکالا جائے اور اس فیڈریشن یعنی پنجابیوں اور وزیرستان سے آنے والوں کو اپنی علاقوں میں شمار کیا جائے۔ اور ان کی سندہ میں عارضی رہائش دکہائی جائے۔

2۔ تعلیم قوموں کو عزت کے معراج پر پہنچاتی ہے۔ قومیں تعلیم کے ذریعے معاشی و سماجی طور پر ترتیب و تعمیر کے اعلیٰ مقام حاصل کر لیتی ہیں۔ لیکن سندہ میں ہر دور حکومت میں تعلیم کو لوٹ کہسوٹ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہم سندہ کی اساتذہ کو اپیل کرتے ہیں کہ دہرتی کے حلالی فرزند بن کر اپنے وطن کی بچوں کو تعلیم دیں اور فرائض کو قومی فریضہ سمجہہ کر سرانجام دیں۔ اس کے ساتہہ عدلیہ کو اپیل کرتے ہیں کہ تحصیل اور یوسی لیول سے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی جانب نگاہ رکہیں۔ اور بند پڑے اسکول اور کالیجز کو کہلوانے اور تعلیم کا معیار بلند کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اساتذہ اور اسٹاف کی مقرری اہلیت کی بنیاد پر یقینی بنائی جائے۔ اور پی پی پی کی بدعنوان حکومت کا احتساب کیا جائے۔ اور تعلیمی ایمرجنسی کی رپورٹ منظرعام پر لائی جائے۔

3- سندہ حکومت کا محکمہ صحت موت کا کنواں ہوگیا ہے۔ اس کا احتساب کر کے اس میں ایمرجنسی نافذ کر کے ہیپاٹائٹس، سانپ کے ڈسنے اور پاگل کتے کے کاٹنے اور دوسرے امراض میں مبتلا مریضوں کو ویکسین نہیں ملتی، ان کی دستیابی کو ممکن بنایا جائے۔ سندہ کے تمام اضلاع میں ماہر ڈاکٹرز اور اسٹاف کی تعیناتی کو ممکن بنایا جائے، اور بدعنوان افراد کا احتساب کر کے ان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔
4- سندہ کے فنانس ڈپارٹمنٹ کی سندہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے زیر نگرانی انکوائری کمیشن قائم کر کے موجودہ وزیراعلیٰ جو 8 برس سے وزیر خزانہ ہیں ان کا احتساب کیا جائے۔

5- سندہ کا اریگیشن ڈپارٹمنٹ زرداری مافیا کے لئے ہاٹ پراپرٹی بنا ہوا ہے، جس میں لیفٹ بینک، رائٹ بینک ڈرینیج سسٹم اور روہڑی کینال کی فرش بندی کے کاموں اور سیلاب کے فنڈز میں اربوں روپے کی خرد برد کی گئی ہیں۔ کینال اور ریگیولیٹرز کی مرمت کے لئے آئی گئے فنڈز کا علی حسن زرداری کے ذریعے لوٹے گئے فنڈز کا احتساب کیا جائے، سندہ کے اریگیشن کینال، سندہو دریا اور سندہی سمندر میں آلودہ اور صنعتی زہریلی پانی کا اخراج روکا جائے۔

6- سندہ میں بلدیاتی اداروں کے منتخب نمائندوں کو بجٹ فراہم کی جائے۔ شہری سہولیات میسر کرنے کی لئے ان کو پابند بنایا جائے۔ موجودہ پی پی پی حکومت اربوں روپے اشتہارات پر خرچ کر رہی ہے، جس کا سندہ ہائی کورٹ کو خود ساختہ نوٹس لینا چاہئے۔

7- ہم ترقی کے مخالف کبہی نہیں رہے، لیکن رہائشی اسکیموں جیسے سندہ دشمن منصوبات جیسا کہ بحریہ ٹائون، ڈی ایچ اے سٹی، فضائیہ ٹائون، ذوالفقار آباد اور دوسری اسکیموں پر سندہ حکومت خاص طور پر چیف جسٹس سندہ ہائی کورٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ ان اسکیموں کے غیر قانونی کاروبار پر پابندی عائد کر کے ان بلڈرز کو قانون کے دائرے میں رکہہ کر ان اسکیموں کا 80 فیصد سندہ کا اصل ڈومیسائیل رکہنے والوں کو آسان اقساط میں الاٹ کیا جائے اور باقی 20 فیصد دوسرے لوگوں کو دے کر ان کو ووٹ کا حق نہ دیا جائے۔ اور شہری سہولیات کے استعمال پر ان پر ٹیکس عائد کیا جائے۔ ایسا قانون اور آئینی ضمانت ہونی چاہیے۔

8- تہر کا کوئلہ دنیا کا توانائی کا بڑا ذخیرہ ہے۔ لہٰذا اس کے استعمال سے پہلے مقامی باشندوں کے مفادات کا خیال رکہا جائے اور ماحولیاتی تباہی سے بچائو کے قانون کی پاسداری کی جائے۔ اس توانائی کے ذخیرے کو سندہ کی ترقی اور تعمیر کے مقصد کے لئے استعمال کیا جائے۔ تہر کی سرزمین پر جو غیر فطری قبضہ ہو رہا ہے اس کو روکا جائے۔ تہر میں باہر سے آنے والے لوگوں کو یہاں مستقل طور پر آباد نہ کیا جائے اور نہ ہی ان کو ووٹ کا حق دیا جائے، اور نہ ہی ان کو کوئی ملکیت خرید کرنے کی قانونی اجازت ہو۔ تہر میں ملازمت کرنے کا حق صرف سندہ کا ڈومیسائیل رکہنے والوں کو دیا جائے، اور سندہ کے مقامی افراد کو ٹیکنیکل مہارت دے کر تعینات کیا جائے۔
ہم سارے ترقیاتی منصوبوں کو سندہ وطن کی ترقی و تعمیر اور بہتری کے لئے بروئے کار لانے کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں، اور مطالبہ کرتے ہیں کہ سندہ کی ترقی صرف سندہیوں کیلئے ہونی چاہئے، یہی ہمارا نعرہ ہے۔ دہابیجی انڈسٹریل زون، کے ٹی بند، کراچی سرکلر ریلوے اور دوسرے منصوبے سندہ کے 6 کروڑ عوام کی خوشحالی کے لئے ہونے چاہئے۔ اور نہ کہ یہ منصوبے غیر سندہی آبادی کا سیلاب بن کر سندہی قوم کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا باعث بنیں۔ ہم سندہی اپنی دہرتی پر حق حٓکمرانی سے محروم ہوجائیں۔ ایسی نام نہاد ترقی ہمیں ہرگز قبول نہیں۔ ایسے منصوبوں کو بروئے کار لانے سے پہلے سندہی قوم کو آئینی ضمانت دی جائے اور سارے ترقیاتی منصوبے صرف سندہ کے اصل رہنے والے سندہی اور اردو بولنے والے سندہیوں پر خرچ کرنا چاہئے۔ سندہ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کی جس عذاب میں مبتلا ہے، ان سے نجات دلائی جائے۔ ہم قومی اختیارات کے حاصلات اور معدنی و مالیاتی اور آبی وسائل پر مکمل مالکی اور آزادی کے لئے پرامن جدوجہد جاری رکہنے کا عزم کرتے ہیں۔

ریاض علی چانڈیو
چیئرمین جئے سندہ محاذ

Share this:
Tags:
birthday speech چیئرمین خطاب سالگرہ
Umar Farooq Awan
Previous Post ملکہ کی خبریں 18/1/2017
Next Post سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے محفلِ میلاد کا انعقاد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close