Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرٹیفیکیٹِ شہادت نہیں

November 20, 2013November 20, 2013 0 1 min read
Aqeel Khan
Quran
Quran

شہید کا مطلب گواہی دینے والا ہے لیکن عام اصطلاح میں شہید سے مراد عموماً وہ شخص ہے جو اللہ کی راہ میں اسلام کی خاطر جان دے۔ اسلام میں شہید کا مرتبہ بہت بلند ہے اور قرآن کے مطابق اسلام کی راہ میں جان دینے والے شہید مرتے نہیں بلکہ زندہ ہیں۔ شریعت میں اِسکا مفہوم ہے اللہ تعالیٰ کے دِین کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان قْربان کرنے والا، میدانِ جِہاد میں لڑتے ہوئے، جِہاد کی راہ میں گامزن اور دِین کی دعوت و تبلیغ میں جان دینا اور جِس موت کو شہادت کی موت قرار دِیا گیا ہے اْن میں سے کوئی موت پانے والا۔

شہادت کی اقسام میں ایک تو اللہ کے لیے نیک نیتی سے میدانِ جِہاد میں کافروں، مْشرکوں کے ساتھ لڑتے ہوئے قتل ہونے والا اور دوسراوہ جوشہادت کی موت کا درجہ پانے والا یعنی میدان جِہاد کے عِلاوہ ایسی موت پانے والا جسے شہادت کی موت قرار دِیا گیا۔

آخری رسول حضرت مْحمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی اْمت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمتوں میں سے ایک رحمت یہ بھی ہے کہ سابقہ اْمتوں کے شہیدوں کی طرح اْمتِ مْحمدیہ میں درجہِ شہادت پر صِرف اللہ کی راہ میں لڑتے ہوئے قتل ہونے والوں تک ہی محدود نہیں رکھا بلکہ دوسروں کو بھی اِس درجہ پر فائز فرمایا ہے۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہْ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا! تم لوگ اپنے (مرنے والوں) میں سے کِسے شہید سمجھتے ہو ؟ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے عرض کِیا اے اللہ کے رسول جو اللہ کی راہ میں قتل کِیا جاتا ہے ہم اْسے شہید سمجھتے ہیں۔ تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا اگر ایسا ہو تو پھر تو میری اْمت کے شہید بہت کم ہوں گے۔ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے عرض کِیا اے اللہ کے رسول تو پھر شہید اور کون ہیں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اِرشاد فرمایاجو اللہ کی راہ میں قتل کِیا گیا وہ شہید ہے اور جو اللہ کی راہ میں (نکلا اور معرکہِ جِہاد میں شامل ہوئے بغیر مر گیا، یا جو اللہ کے دِین کی کِسی بھی خِدمت کے نکلا اور) مر گیا وہ بھی شہید ہے۔ جو طاعون (کی بیماری )سے مر گیا وہ بھی شہید ہے۔ جو پیٹ کی بیماری سے مر گیا وہ بھی شہید ہے۔

عبید اللہ ابن مقسم نے یہ سْن کر سہیل کو جو اپنے والد سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہْ کے ذریعے روایت کر رہے تھے ، کہا میں اِس حدیث کی روایت میں تمہارے والد کی (کی درستگی ) پرگواہ ہوں اور اِس حدیث میں یہ بھی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا ڈوب کر مرنے والا بھی شہید ہے۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہْ سے دوسری روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا شہید پانچ ہیں مطعون، پیٹ کی بیماری سے مرنے والا، ڈوب کر مرنے والا ، ملبے میں دب کر مرنے والا اور اللہ کی راہ میں شہید ہونے والا۔

آج کل ہمارے ملک میں بھی شہید کے بارے میں بڑے چرچے ہو رہے ہیں۔ الیکٹرانک میڈیا سے لیکر پرنٹ میڈیا تک ہر جگہ پر شہادت کے بارے میں بحث چھڑی ہوئی ہے۔ ہرکوئی اپنی اپنی زبان سے شہادت کے سرٹیفکیٹ کی تشریح کررہا ہے۔ کیا کسی بھی عالم یا لیڈر کے کہنے سے کسی کو شہادت کا سرٹیفیکیٹ ملے گا؟ مولوی حضرات اپنی اپنی سوچ کے مطابق شہید کا اعلان کررہے ہیں ۔ کوئی انسان کو شہید کا درجہ دے رہا ہے تو کوئی جانور کو۔ شہید کے لیے کسی مولوی کے فتوے کی ضرورت نہیں اس کا فیصلہ تو اللہ کے ہاں ہوگا کہ کون شہید تھا اور کون دنیا دکھاوے کے لیے اپنی جان کی بازی ہارا۔ صرف اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بتا سکتے تھے کہ یہ مرنے والا جنتی ہے یا جہنمی۔

Hakimullah Mehsud
Hakimullah Mehsud

پچھلے دنوں طالبان کا لیڈر حکیم اللہ محسود امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا۔ اس دن پاکستان میں ایک ناختم ہونے والی بحث چل رہی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا امریکی فوج پاکستان یا اسلام کی جنگ لڑ رہی ہے۔ ہر گز نہیں۔ یہ پاکستان کو کمزور کرنے اور اپنے ذاتی مفادکے لیے لڑرہی ہے۔ امریکہ کا اصل چہرہ دیکھنا ہے تو پھر مسلمانوں سے گوانتا نا موبے جیل کے اندر کیا جانے والا سلوک دیکھو۔ امریکی ایجنٹ مسلمانوں کا بھیس بدل کر مسلمانوں کو آپس میں لڑا رہا ہے۔ ایک مثال آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں جب لبنان میں حسن نصراللہ کے لوگ امریکی اور اسرائیلی دہشت گردی میں مارے جائیں تو انہیں یک دم شہید قرار دیاجاتا ہے۔ اسی امریکی اور اسرائیلی دہشت گردی میں اگر کوئی افغان مارا جائے تو وہ شہید نہیں بلکہ الٹا اسے دہشت گرد کہا جاتا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے امریکی ڈرون سے ہلاک ہونے والے کتے کو بھی شہید قرار دینے کا فتویٰ دیا۔کیا ان کے کہنے سے کتا شہید کہلائے گا؟ ہرگز نہیں یہ بات انہوں نے استعاراً کہی لیکن ہم نے بغیر سوچے سمجھے اس بات کا بتنگڑ بنا لیا۔ سید منور حسن کے بیان کو بھی بہت اچھالا جارہا ہے۔ ان کا مقصد بھی ایسا نہیں تھا مگر کچھ شر پسند لوگ اور مخصوص میڈیا پاکستان میں مذہبی انتشار کو ہوا دینا چاہتا ہے۔

اس ملک میں جرائم پیشہ افراد مارے جائیں تو ان کے سرپرست فوری طور پر ان کو شہید قرار دیتے ہیں۔ اس معاملے کو اچھالنے والوں کا کچا چٹھا سوشل میڈیا کھل کر بیان کرتا ہے۔ حیرت اس بات پر ہے کہ سوشل میڈیا پر جو حقیقت ظاہر کی جاتی ہے جس سے عوام متفق ہے امریکی احکامات کے زیراثر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اس سے بالکل الٹ امریکی اور اسلام دشمنوں کی زبان بولتا ہے کیونکہ ایک مخصوص طبقہ بنگلہ دیش کی طرح مذہبی لوگوں کو پیچھے دھکیل کر سیکولر لابی کو آگے لانا چاہتا ہے۔ ایسے لوگ سمجھتے ہیں کہ سیکولر لابی کا نعرہ ہی اس ملک میں فتنہ و فساد پھیلا سکتا ہے اور ان کی اس بات میں وزن بھی ہے۔ کیونکہ اب نام نہاد لیڈروں کو میڈیا میں ان رہنے کا موقع مل گیا ہے اور اسلام کے لیے پرامن جدوجہد کرنے والوں کو زیرعتاب لانے کا بہانہ مل گیا۔ وہ نہیں سمجھتے کہ ان کے اس طرزعمل سے اسلام اور پاکستان کی کتنی رسوائی ہورہی ہے۔ بس یہ لوگ اس انتظار میں رہتے ہیں کہ انہیں ملک میں انتشار کو ہوا دینے کا کوئی بہانہ ، کوئی موقع مل جائے اور ملکی و غیر ملکی اسلام دشمن طاقتوں کی پاکستان کو کمزور کر کے تقسیم کرنے کی دیرینہ خواہش پوری ہو جائے۔

پاکستانی عوام کو ایسے لوگوں کو منہ توڑ جواب دینا چاہیے۔ شہید کی اقسام ہمیں قرآن و حدیث سے مل جاتی ہیں تو پھر ہمیں کسی سے سرٹیفیکیٹ لینے کیا ضرورت ہے۔ شہید ہونے والے کی شہادت کا فیصلہ اللہ اس کی نیت کے مطابق خود کرے گا کیونکہ دلوں کے بھید تو اللہ ہی جانتا ہے۔ اگر آج پاکستانیوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو سازشی عناصر اپنے مشن میں کامیاب ہو جائیں گے اور نقصان صرف اور صرف اسلام اور امت مسلمہ کا ہو گا۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
Islam law Religion اسلام شریعت شہادت قرآن
Azam Azim Azam
Previous Post ہم آپ کی کالونی نہیں..!!!
Next Post عوام پہلے کی طرح اب بھی حتمی تاریخ ملنے کے باوجود بلدیاتی الیکشن کے انعقاد بارے ابہام کا شکار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close