لاہور(جیوڈیسک)لاہور چوہدی شجاعت حسین اورچوہدری پرویزالہی نے اسپتال میں عمران خان کی عیادت کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی ااور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ چودھری شجاعت اورپرویز الہی نے عمران خان کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

Start typing to search...