ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) پلاہوڑی کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید نے ایک بیان میں کہا کہ عیدالفطر کے موقع پر اپنے قریب غریبوں اور مسکینوں کو نہ بھولا جائے۔ ان کو اپنے ساتھ ملائیں اور ان کی خوشیوں کا حصہ بنیں تا کہ وہ بھی اچھے طریقے سے عید مناسکیں۔ اُنہوں نے کہا کہ مخیر حضرات زکوة، فطرانہ عید سے پہلے غربا اور مسکینوں کو ادا کر کے ان کو خوشی کا موقع دے کر دعائیں حاصل کریں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
