
ابوجا (جیوڈیسک) فوجی ذرائع نے کہا ہے کہ سرکاری افواج کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ہے۔ بوکو حرام کی ہلاکتوں کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی
تاہم انسانی حقوق کی تنظیم نے 40 سے 47 مسلح عسکریت پسندوں کے مرنے کی تصدیق کی ہے۔
چاڈ افواج کے ذرائع کا کہنا ہے کہ باغیوں کو نائیجیریا میں واپس دھکیل دیا گیا ہے۔
بوکو حرام کے زیر استعمال چار گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
