Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زنجیریں ٹوٹ رہی ہیں

May 28, 2013May 28, 2013 0 1 min read
TARIQ BUTT
P T I
P T I

چند روز قبل کراچی میں تحریکِ انصاف کی سینئر نائب صدر زہرہ شاہد کے قتل نے پرانی نفرتوں کو ایک دفعہ پھر ہوا دے دی ہے۔ تحریکِ انصاف کے چیر مین عمران خان نے اس قتل کی برائے راست ذمہ داری قائدِ تحریک الطاف حسین کے سر ڈال دی جس پر ایم کیو ایم سیخ پا ہے۔ تحریکِ انصاف کو اس کا حق حاصل تھا کہ وہ جسے اپنے کارکن کا قاتل تصور کرتے ہیں اس کا نام بر سرِ عام لے لہذا کسی کو بھی برا منانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی ۔

کیا اس سے پہلے بھی قتل کی کئی وارداتوں کی ذمہ داری الطاف حسین پر نہیں ڈالی گئی تھی ؟ بالکل ڈالی گئی تھی اور اسی وجہ سے وہ ملک واپس نہیں آ رہے وگرنہ اپنی حکومت میں کون ہے جو وطن واپس نہیں آنا چاہتا ؟ الطاف حسین کو قتل کے ان بے شمار مقدمات کا خوف ہے جو ان کی وطن واپسی کی راہ میں پائوں کی زنجیر بنا پ ہوا ہے وگرنہ وہ کب کے گن گرج کے ساتھ وطن آچکے ہوتے ۔سندھ کے سابق وزیرِ داخلہ ذولفقار مرزا کے بیانات کو اگر یہاں پر نقل کیا جائے تو مقدمات کی ایک ضحیم کتاب مدون ہو جائے گی۔

ذولفقار مرزا نے جس دھڑلے سے ایم کیو ایم کی پر تشدد سر گرمیوں کو بے نقاب کیا تھا ا س نے ایم کیو ایم کی مقبولیت کو کافی حد تک متاثر کیا ہے ۔اپنے سر پر قرآنِ مجید اٹھا کر ذولفقار مرزا نے جن واقعات کے رخ سے نقاب ا ٹھایا تھا اس پر پاکستان کے اکثر حلقوں نے یقین کر لیا تھا ۔ہونا تو یہ چائیے تھا کہ ان الزامات کی روشنی میں ایم کیو ایم کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جاتی لیکن حکومت چھن جانے کے خوف سے پی پی پی نے کاروائی کرنے سے اجتناب کیا ۔

آصف علی زرداری ویسے بھی مفاہمتی سیاست کا علم تھامے ہوئے تھے لہذا ان کے دورِ حکومت میں کسی کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کا امکان نہیں تھا۔یہ مفاہمتی سیات بھی کیا خوب تھی کہ جس کے جی میں جو آئے کرتا جائے کیونکہ کسی سے کوئی باس پرس نہیں ہونی تھی ۔اسی اندازِ سیاست نے پی پی پی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔لوگ ا حتساب چاہتے تھے اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا دیکھنا چاہتے تھے لیکن افسوس صد افسوس اس امید کا گلہ گھونٹ دیا گیا۔

Nwaz Sharif
Nwaz Sharif

سچائی جب نقش بر آب ثابت ہونے لگ جائے تو معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں اور انھیں تباہی سے بچانے کی ذمہ داری اربابِ اختیار کی ہو تی ہے۔ میاں محمد نواز شریف کے پہلے دورِ حکومت میں فوجی اپریشن اور پھر جنرل نصیرا للہ بابر کے ہاتھوں دوسرا فوجی اپریشن ایم کیو ایم کی حقیقت بتانے کیلئے کافی ہے۔میں تو اسے جمہوری عمل کا سقم ہی کہوں گا کہ اپنی حکومتوں کی تشکیل کیلئے کبھی کبھی ان عناصر سے بھی ہاتھ ملا نا پڑتا ہے جن کے بارے میں علم ہوتا ہے۔

ان کی سر گرمیاں ملک و قوم کے مفادات کے منافی ہیں۔ایم کیو ایم اپنی چند نشستوں کی بنیاد پر اپنا وجود منواتی رہی ہے وگرنہ اس کے اندازِ سیاست سے دوسر ی جماعتوں کو شدید تحفظات ہیں ۔اب انہی چند نشستوں کے حصول کی خاطر ایم کیو ایم وہ سب کچھ کرنے پر مجبور ہو چکی ہے جس نے پورے کراچی کی فضا کو مسموم کر رکھا ہے اور جس سے کراچی پوری دنیا میں دھشت گردی اور قتل و غا رت گری کی علامت بنا ہوا ہے۔

ٹھپہ ازم نے جسطر ح ایم کیو ایم کے جمہوری تشخص کو مجروح کیا ہے وہ ناقابلِ بیان ہے یہی وجہ ہے کہ الطاف حسین کو نئی تنظیم سازی کرنی پڑی لیکن یہ بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ میڈیا کی یلغار کے ذریعے عوام میں اس احسا س نے جنم لیا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ اور دھشت گردی کراچی کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں لہذ عوام ان گروہوں اور جماعتوں سے خو د کو علیحدہ رکھنا چاہتے ہیں جن کی بنیاد پر تشدد نظریات پر ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ ایم کیو ایم کی مقبولیت اب وہ نہیں رہی جو کسی زمانے میں ہوا کرتی تھی۔

لوگ دوسرے نعم البدل کی جانب متوجہ ہو رہے ہیں جس نے انھیں اس عذا ب سے نجات دلانے کا وعدہ کیا ہے ۔اپنی مقبولیت کا بھرم رکھنے اور اقتدار میں اپنی آواز کو توانا رکھنے کیلئے ایم کیو ایم کو اس راہ کا انتخا ب کرنا پڑا جسے د ھا ندلی سے منسوب کیا جاتا ہے۔لیاری میں بھی اسی طر ح کا انداز اپنایا گیا تھا لیکن وہاں پر چونکہ جرائم پیشہ لوگ سر گرمِ عمل ہیں اور دوسرے ان گروہوں کا باقی ماندہ کراچی میں کوئی اثرو رسوخ نہیں ہے اس لئے لوگوں کی ساری توجہ ایم کیو ایم پر مرکوز تھی۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

زہرہ شاہد کے قتل پر عمران خان کے الزامات پر الطاف حسین نے جسطرح کا ردِ عمل دیا ہے اس نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو شرمسار کر دیا ہے۔ننگی گالیوں کی جسطرح عمران خان پر بو چھاڑ کی گئی اس سے ہر پاکستانی کاسر شرم سے جھک گیا۔ہمارے سیاسی قائدین اس سطح تک بھی گر سکتے ہیں عوام کے تصور سے بالاتر تھا ۔ اس طرح کی نازیبا زبان تو سکول کے لونڈے بھی استعمال نہیں کرتے جو الطاف حسین نے استعمال کی ہے۔ اس طرح کی گندی گالیوں اور مغلات کی پاکستانی تاریخ میں مثال ملنا ناممکن ہے ۔میڈیا کے اینکرز کو گالیاں دینا،اپنے سیاسی مخا لفین کی ماں بہن ایک کرنا اور انھیں سرِ عام ذلیل و رسوا کرنا ایم کیو ایم کا تازہ ہتھیار ہے۔

اس نئے کلچر سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے ۔سوشل میڈیا نے اس کی سنگینی میں مزید ا ضا فہ کر دیا ہے لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ہر کوئی اپنے جذبات کو قابو کرے اور دوسروں کی عز ت و احترام کرنا سیکھے۔ عمران خان ان انتخا بات میں ایک نئی قوت بن کر ابھرا ہے۔اس کے بارے میں سب کی متفقہ رائے ہے کہ وہ دیانت دار اور کھرا انسان ہے۔وہ لگی لپٹے بغیر وہ سب کچھ کہہ جاتا ہے جسے عام سیاستدان کہنے کی جرات نہیں کرتے۔اس کے اسی کھرے پن نے نوجوانوں کو اس کی جانب راغب کیا ہے اور وہ گروہ در گروہ اس کی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔

کراچی کا نوجوان بھی تبدیلی چاہتا ہے۔وہ ایک ایسا پاکستان چاہتا ہے جس میں امن و امان ہو سب کے جان و مال محفوظ ہوں اور کوئی بندوق کی طاقت سے فیصلے مسلط کرنے کی کوشش نہ کر ے ۔لاکھوں لوگوں کا عمران خان کی جماعت کو ووٹ ڈالنا یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ کراچی میں امن چاہتے ہیں اور ا سلحہ بردار جماعتوں سے جان چھڑانا چاہتے ہیں لیکن دھاندلی کے عنصر نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔

کراچی جیسے شہر میں ناکہ بندیوں اور خوف و ہراس کے باوجود لوگھوں کا ووٹ کیلئے باہر نکلنا اس بات کو ثابت کر رہا ہے کہ کراچی بھی تبدیلی کی گرفت میں آ چکا ہے ۔یہ پہلا حملہ ہے جو نوجوانوں نے ایم کیو ایم کے ووٹ بینک پر کیا ہے ۔اس حملے میں مضبوط قلعوں میں بیٹھے ہوئے لوگ ہل گئے ہیں جبکہ اگلے حملے میں ان کا صفایا ہو جائیگا کیونکہ اگلے حملے میں نوجوان نئی حکمتِ عملی سے میدان میں اتریں گئے جسے دھاندلی اور اسلحے کے زور پر ناکام نہیں بنایا جا سکے گا۔

Peopel
Peopel

عمران خان کو خوب علم ہے کہ اس نے جس جماعت پر ہاتھ ڈالا ہے وہ انتہائی منظم،بے رحم اور طاقتور ہے اور اس سے ٹکر لینا لوہے کے چنے چبانے کے مترا دف ہے لیکن اس نے پھر بھی بیک فٹ پر جانا مناسب نہیں سمجھا۔اس نے فرنٹ فٹ پر آ کر اسے للکارا ہے اور اس للکار کو عوام نے پسند کیا ہے ۔عمران خان نے اپنے کرکٹ کے کیرئر میں بڑے دبائو دیکھے ہیں ، بڑے بڑے معرکے سر کئے ہیں لہذا اس کیلئے اس نئے مرحلے سے نکل جانا قطعی مشکل نہیں ہو گا ۔

اسے دبائو میں بھی اپنی فتح کی راہ تراشنا خوب آتا ہے۔ حلقہ ٢٥٠ میں ٤٣ پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ انتخا ب عمران خا ن کی پہلی فتح ہے اور اس فتح کا سہرا بھی ان نوجوانوں کے سر جاتا ہے جھنوں نے کئی دنوں تک دھرنا دئے رکھا۔ا س دھرنے میں کچھ بھی ہو سکتا تھا لیکن جوانوں کی جرات اور عزمِ مصمم نے ایسے تمام حربے ناکام بنا دئے اور امن کی جیت کو یقینی بنا دیا۔ایک روشن صبح بالکل سامنے کھڑی ہے لہذا اس وقت صبر و تحمل اور حوصلے کی ضرورت ہے۔کہتے ہیں زندگی ابتلا و آزمائش کا نام ہے اور جی دار لوگ ہی ان آزمائشوں میں سر خرو ہوتے ہیں۔

جو دل چھوٹا کر جائیں منزل ا انھیں کبھی نہیں ملتی۔تا ریخ باجرات انسانوں کی داستان ہے۔ان کی بے مثال جراتیں ہی تاریخ کا حسن ہیں جسے پڑھ کر کروڑوں انسان متاثر ہوتے ہیں اور سرفروشی کی اسی راہ کے راہی بنتے ہیں جن کی بنیادیں جی داروں نے اپنے لہو سے رکھی ہوتی ہیں۔کرا چی میں ہوائیں اپنا رخ بدل چکی ہیں ۔زنجیریں ٹو ٹنے والی ہیں اور ان زنجیروں کو توڑنے کا اعزا ز عمران خان کے مقدر میں لکھا جانے والا ہے،خوف کے سائے گہرے ہوسکتے ہیںسفاکیت کا بھر پور مظا ہرہ ہو سکتا ہے مخالفین کا جینا دوبھر کیا جا سکتا ہے اور انھیں جی بھر کر ہراساں بھی کیا جا سکتا ہے لیکن تبدیلی کے اس پر امن اور پر جوش کارواں کو روکنا اب کسی کے بس میں نہیں ہے۔

TARIQ BUTT
TARIQ BUTT

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
imran khan karachi murder ٹوٹ عمران خان قتل کراچی
Load shedding
Previous Post کراچی: صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی
Next Post ڈنگہ کی خبریں 27.05.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close