لاہور(جیوڈیسک) لاہورچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈنے مصروفیات کے باعث آئی پی ایل فائنل میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیئر مین ذکا اشرف کو فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ آئی پی ایل VIکا فائنل اتوار کو ایڈن کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

Start typing to search...