Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گلیوں اور نالیوں کی تعمیر میں پرانی اینٹیں اور سیمنٹ کم ریت زیادہ استعمال کرنے پر چیئرمین یوسی گلیانہ ڈاکٹر محمد عباس نے کام رکوا دیا

January 13, 2018January 14, 2018 0 1 min read
Malka
Malka
Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان) یوسی گلیانہ کے گاؤں گجر کوٹلہ اور جنڈشریف میں ٹھیکیدار کے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر میں پرانی اینٹیں اور سیمنٹ کم ریت زیادہ استعمال کرنے پر چیئرمین یوسی گلیانہ ڈاکٹر محمد عباس نے کام رکوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوسی گلیانہ کے گاؤں گجر کوٹلہ اور جنڈ شریف میں ترقیاتی کاموں کے سلسلہ مین گلیوں اور نالیوں کی تعمیر کی جارہی ہے۔ گاؤں والوں نے ٹھیکیدار کے ناقص میٹریل استعمال کرنے کی شکایت کی۔ جس پر چیئرمین یوسی گلیانہ ڈاکٹر محمد عباس چوہدری وائس چیئرمین یوسی گلیانہ سلیمان امین ہاشمی۔ کونسلر صوفہ محمد اکرم۔ کونسلر چوہدری تنویر احمد اور چوہدری ماجد علی سابق کونسلر اور گاؤں کے معززین کے ہمراہ موقعہ کا جائزہ لیا۔ جس مین ٹھیکیدار گلیوں اور نالیوں سے اکھاڑی گئیں پرانی اینٹیں ہی استعمال کر رہا تھا۔ جب کہ سیمنٹ میں ریت کی شرح زیادہ اور سیمنٹ تھا۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد عباس چوہدری نے اس کام کو بند کروادیا۔ اہل علاقہ نے انھوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فاروق اعوان)پاکستان مسلم لیگ ن کویت یوتھ ونگ کے صدر چوہدری غضنفر جمشید کی ڈیرہ کوٹلہ آمد ۔شاہین چوک ملکہ تا پلاوڑی لنک روڈ کی تعمیر کے لئے بات چیت ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کویت یوتھ ونگ کے صدر چوہدری غضنفر جمشید نے ڈیرہ کوٹلہ پر ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمدسے ملاقات کی ۔چوہدری غضنفر جمشید نے کویت میں یوتھ ونگ کو منعظم کرنے اور کیمونٹی مسائل سے آگاہ کیا ۔چوہدری غضنفر جمشید نے شاہین چوک ملکہ تا پلاوڑی لنک روڈ کی تعمیر کے لئے بھی چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر احمد سے درخواست کی ۔چوہدری عابد رضا نے کہا کہ انشاء اللہ شاہین چوک ملکہ تا پلاوڑی روڈ کی از سر نو تعمیر کے لئے جلد ہی فنڈز جاری کروائے جائیں گے ۔علاوہ ازیں یوسی ملکہ اور یوسی بھگوال کے مکینوں نے ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ سے سوئی گیس کی سپلائی کے لئے بھی درخواست کی ہے ۔جس سے ہزاروں لوگ مستفید ہو سکتے ہیں ۔واضع رہے کہ چوہدری غضنفر جمشید کی خصوصی کاوشوں سے آبائی گاوں پلاہوڑی میں ایم سیگ سسٹم کے ساتھ نئے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ڈیجیٹل ایکسچینج کی بھی منظوری کروائی ہے ۔جس پر جلد ہی کام شروع کر دیا جائے گا ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فاروق اعوان)ٹھو ٹھہ رائے بہادر میں قبضہ مافیا کا راج ،انتظامیہ بے بس نظر آنے لگی، محکمہ ریو نیو کی بار بار نشاندہی کرنے کے باوجود محلہ کسی والے میکینوں کا راستہ نہ نکل سکا اس پر یشانی کی وجہ علاقہ مکینوں کو گزرنے کے لیے شدید پریشانی کاسامنا اہلیان محلہ سراپا احتجاج۔حکام بالا نوٹس لیں ،تفصیلات کے مطابق عرصہ تقریبا 20سال سے ٹھوٹھہ رائے بہادر میں قبضہ مافیا کا راج انتظامیہ اور محکمہ ریو نیو مکمل طور بے بس نظر آنے لگا بار بار نشاندہی کے باوجود محلہ کسی والا کا راستہ نہ نکل سکاجو کہ اہل میکینوں اور کسی کے دونوں اطراف رہنے والے لوگوں کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ھ رہا ہے خواتین ،،بزرگوں اور سکول جانے والے بچوں کے گزرنے کے لیے کوئی راستہ نہیں اہلیان محلہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایاکہ ہم آخر کہاں جائیں پانی اور کیچڑ کی وجہ اہلیان محلہ کا گزرنا محال ہو چکا ہے اور گندگی کی وجہ سے اہلیان محلہ بیماری میں مبتلا ہونے شروع ہو گئے ہیں ہم پر زور مطالبہ کرتے ہیں اعلی احکام نوٹس لیں اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور اہلیان محلہ کا فوری طور پر راستے کا حل نکالا جائے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فاروق اعوان ) گلیانہ ،ملکہ،ٹھوٹھہ رائے بہادر اور دوسرے دیہی علاقوں میں کم عمر رکشہ ڈرائیوروں نے شہریوں اور دیہاتیوں کا سکون چھین لیا ،ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ،تفصیلا ت کے مطابقگلیانہ اور گردو نواح میں چلنے والے موٹر سائیکل رکشاؤں کو نو عمر ڈرائیور چلاتے ہیں جو ٹریفک کے مسائل پید ا کر رہے ہیں ،یہ کم عمر ڈرائیور خطرناک ڈرائیونگ کی وجہ سے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیاں بھی خطرے میں ڈالے رکھتے ہیں دوسری جانب ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ اکثر رکشاؤں کو مختلف علاقوں سے چوری ہونے والی موٹر سائیکلوں سے تیار کیا جاتا ہے ،ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے کے باجود ٹریفک انسپکٹر ز و دیگر اہلکاروں نے کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کبھی کاروائی کی ضرورت محسوس نہیں کی جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں زبردست اضافہ ہو چکا ہے اس سلسلہ میں شہریوں نے ڈپٹی کمشنر گجرات محمد علی رندھاوا سے فوری اس بات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فاروق اعوان )ننھی پری زینب کا اغوا اور زیادتی کے بعد بہیمانہ اند وہناک قتل انسانیت کی تذلیل ہے۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک ثناء اللہ اعوان نے شاہین چوک ملکہ پر میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوے کہی ۔انہوں نے کہا کہ صرف قصور میں ہی معصوم بچوں کے قتل کا یہ 12 واں واقعہ ہے اور ابھی تک ملزمان کا گرفتا ر نہ ہونا اور انہیں سزائیں نہ ملنا لمحہ فکریہ ہے. انہوں نے مطالبہ کیا کہ زینب قتل کیس سمیت دیگر قتل کیسوں میں بھی ملوث افراد کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزائیں دی جائیں تاکہ ان بدکردار ، ظالم ، اور معاشرے میں پھیلے ہوئے ناسور مجرمان کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ(عمر فاروق اعوان)اسسٹنٹ کمشنر گجرات عزوبہ عظیم نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بیلووالی اور اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اویس منظور نے گورنمنٹ ٹیکنکل ہائی سکول پنجن کسانہ کا اچانک دورہ کیا، اساتذہ و طلبہ کی حاضری چیک کی اور طلبہ و طالبات کی تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اچانک دورہ کے دوران اے سی گجرات نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بیلو والی میں تعلیمی سرگرمیوں، صفائی کی صورتحال اور اساتذہ کی حاضری پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کو ہدایت کی کہ صورتحال کا فوری نوٹس لیکر اصلاح کیلئے مناسب اقدامات اٹھائے جائیں۔ اے سی کھاریاں اویس منظور نے گورنمنٹ ٹیکنکل ہائی سکول پنجن کسانہ میں اساتذہ و طلبہ کی حاضری ، تدریسی امور اور صفائی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے )آمنہ آباد ، تیروچک روڈ کی خستہ حا لی ارباب اقتدار کی منتظر ۔ تفصیلات کے مطا بق آمنہ آباد ، تیروچک روڈ جو کہ کو ٹلہ ارب علی خاں جانے والے عوام النا س کی گزر گا ہ بھی ہے ۔ منا سب نکا سی آب نہ ہو نے کی وجہ سے جگہ جگہ سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکار ہے ۔ سڑک پر گہرے گہرے گڑھے بن چکے ہیں ۔ موٹر سائیکلوں گا ڑیوں کا گزرنا حتیٰ کہ پیدل چلنے والوں کا گزرنا بھی محال ہو چکا ہے ۔ عوام الناس نے اصلاح احوال کا مطا لبہ کیا ہے ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فاروق اعوان)پاکستان مسلم لیگ ن کویت یوتھ ونگ کے صدر چوہدری غضنفر جمشید کی ڈیرہ کوٹلہ آمد ۔شاہین چوک ملکہ تا پلاوڑی لنک روڈ کی تعمیر کے لئے بات چیت ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کویت یوتھ ونگ کے صدر چوہدری غضنفر جمشید نے ڈیرہ کوٹلہ پر ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمدسے ملاقات کی ۔چوہدری غضنفر جمشید نے کویت میں یوتھ ونگ کو منعظم کرنے اور کیمونٹی مسائل سے آگاہ کیا ۔چوہدری غضنفر جمشید نے شاہین چوک ملکہ تا پلاوڑی لنک روڈ کی تعمیر کے لئے بھی چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر احمد سے درخواست کی ۔چوہدری عابد رضا نے کہا کہ انشاء اللہ شاہین چوک ملکہ تا پلاوڑی روڈ کی از سر نو تعمیر کے لئے جلد ہی فنڈز جاری کروائے جائیں گے ۔علاوہ ازیں یوسی ملکہ اور یوسی بھگوال کے مکینوں نے ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ سے سوئی گیس کی سپلائی کے لئے بھی درخواست کی ہے ۔جس سے ہزاروں لوگ مستفید ہو سکتے ہیں ۔واضع رہے کہ چوہدری غضنفر جمشید کی خصوصی کاوشوں سے آبائی گاوں پلاہوڑی میں ایم سیگ سسٹم کے ساتھ نئے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ڈیجیٹل ایکسچینج کی بھی منظوری کروائی ہے ۔جس پر جلد ہی کام شروع کر دیا جائے گا ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فاروق اعوان)ٹھو ٹھہ رائے بہادر میں قبضہ مافیا کا راج ،انتظامیہ بے بس نظر آنے لگی، محکمہ ریو نیو کی بار بار نشاندہی کرنے کے باوجود محلہ کسی والے میکینوں کا راستہ نہ نکل سکا اس پر یشانی کی وجہ علاقہ مکینوں کو گزرنے کے لیے شدید پریشانی کاسامنا اہلیان محلہ سراپا احتجاج۔حکام بالا نوٹس لیں ،تفصیلات کے مطابق عرصہ تقریبا 20سال سے ٹھوٹھہ رائے بہادر میں قبضہ مافیا کا راج انتظامیہ اور محکمہ ریو نیو مکمل طور بے بس نظر آنے لگا بار بار نشاندہی کے باوجود محلہ کسی والا کا راستہ نہ نکل سکاجو کہ اہل میکینوں اور کسی کے دونوں اطراف رہنے والے لوگوں کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ھ رہا ہے خواتین ،،بزرگوں اور سکول جانے والے بچوں کے گزرنے کے لیے کوئی راستہ نہیں اہلیان محلہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایاکہ ہم آخر کہاں جائیں پانی اور کیچڑ کی وجہ اہلیان محلہ کا گزرنا محال ہو چکا ہے اور گندگی کی وجہ سے اہلیان محلہ بیماری میں مبتلا ہونے شروع ہو گئے ہیں ہم پر زور مطالبہ کرتے ہیں اعلی احکام نوٹس لیں اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور اہلیان محلہ کا فوری طور پر راستے کا حل نکالا جائے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فاروق اعوان ) گلیانہ ،ملکہ،ٹھوٹھہ رائے بہادر اور دوسرے دیہی علاقوں میں کم عمر رکشہ ڈرائیوروں نے شہریوں اور دیہاتیوں کا سکون چھین لیا ،ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ،تفصیلا ت کے مطابقگلیانہ اور گردو نواح میں چلنے والے موٹر سائیکل رکشاؤں کو نو عمر ڈرائیور چلاتے ہیں جو ٹریفک کے مسائل پید ا کر رہے ہیں ،یہ کم عمر ڈرائیور خطرناک ڈرائیونگ کی وجہ سے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیاں بھی خطرے میں ڈالے رکھتے ہیں دوسری جانب ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ اکثر رکشاؤں کو مختلف علاقوں سے چوری ہونے والی موٹر سائیکلوں سے تیار کیا جاتا ہے ،ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے کے باجود ٹریفک انسپکٹر ز و دیگر اہلکاروں نے کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کبھی کاروائی کی ضرورت محسوس نہیں کی جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں زبردست اضافہ ہو چکا ہے اس سلسلہ میں شہریوں نے ڈپٹی کمشنر گجرات محمد علی رندھاوا سے فوری اس بات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فاروق اعوان )ننھی پری زینب کا اغوا اور زیادتی کے بعد بہیمانہ اند وہناک قتل انسانیت کی تذلیل ہے۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک ثناء اللہ اعوان نے شاہین چوک ملکہ پر میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوے کہی ۔انہوں نے کہا کہ صرف قصور میں ہی معصوم بچوں کے قتل کا یہ 12 واں واقعہ ہے اور ابھی تک ملزمان کا گرفتا ر نہ ہونا اور انہیں سزائیں نہ ملنا لمحہ فکریہ ہے. انہوں نے مطالبہ کیا کہ زینب قتل کیس سمیت دیگر قتل کیسوں میں بھی ملوث افراد کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزائیں دی جائیں تاکہ ان بدکردار ، ظالم ، اور معاشرے میں پھیلے ہوئے ناسور مجرمان کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ(عمر فاروق اعوان)اسسٹنٹ کمشنر گجرات عروبہ عظیم نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بیلووالی اور اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اویس منظور نے گورنمنٹ ٹیکنکل ہائی سکول پنجن کسانہ کا اچانک دورہ کیا، اساتذہ و طلبہ کی حاضری چیک کی اور طلبہ و طالبات کی تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اچانک دورہ کے دوران اے سی گجرات نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بیلو والی میں تعلیمی سرگرمیوں، صفائی کی صورتحال اور اساتذہ کی حاضری پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کو ہدایت کی کہ صورتحال کا فوری نوٹس لیکر اصلاح کیلئے مناسب اقدامات اٹھائے جائیں۔ اے سی کھاریاں اویس منظور نے گورنمنٹ ٹیکنکل ہائی سکول پنجن کسانہ میں اساتذہ و طلبہ کی حاضری ، تدریسی امور اور صفائی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Share this:
Tags:
construction Tribute village تعمیر چیئرمین خراج تحسین سیمنٹ گاؤں
Ceremony
Previous Post ملک بھر میں قائم 17 الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز میں 800 سے زائد سٹریٹ چلڈرن کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔ محمد عبدالشکور
Next Post درندگی کیسے ختم ہو گی‎
Darindgi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close