Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 3/1/2017

January 3, 2017 0 1 min read
Jhang
Ali
Ali

جھنگ (تحصیل رپورٹر) ضلع کونسل کا افتتاحی اجلاس چیئرمین بابر علی خاں سیال کی زیر صدارت جناح ہال کونسل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف آفیسر رانا غلام دستگیر ‘ وائس چیئرمین سید محمد عباس شاہ اور خان محمد خان جبوآنہ سمیت ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ محمد اسلم ‘ ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس رئوف گجر اور ارکان ضلع کونسل و سٹاف نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ضلع کونسل بابر علی سیال نے تمام اراکین کو خوش آمدید کہا اور انہیں منتخب کرنے پر تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جھنگ زرخیز ضلع ہے اور بزرگوں اور مشائخ عظام کی سرزمین ہے جس کا ہم پر قرض ہے کہ اس ضلع کی خدمت کرتے ہوئے اس کی تعمیر و ترقی کے لئے بھر پور کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ ہماری ترجیحات میں ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت ‘جلد تکمیل ‘ ضلع کونسل کی آمدن کے ذرائع کو بڑھانے کے ساتھ ضلع کی روایتی محبت اور ثقافتی روایت کو فروغ دینا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اراکین عوامی مسائل کی نشاندہی کریں تاکہ ان کو حل کرکے سماجی ترقی کو آگے بڑھایا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں بہترین ٹیم ورک کے ساتھ تمام چیلنجزکا مردانہ وار مقابلہ کریں گے اور عوامی خدمت کے مشن کو پورا کیا جائے گا ۔انہوں نے وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے اعتماد پر پورا تریں گے اور عوامی بھلائی کے لئے حکومتی پالیسیوں کے بہترین نتائج حاصل کئے جائیں گے ۔ انہوں نے مقامی ارکان پارلیمنٹ کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ضلع کی تعمیر و ترقی کے لئے ان کی رہنمائی میں کام کریں گے جبکہ اراکین ضلع کونسل کے مشوروں کو بھی مقدم رکھا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) چیئر مین میونسپل کمیٹی شیخ محمد نواز اکرم نے کہا ہے کہ شہر کی خوبصورتی اور عوامی ریلیف کی فراہمی ہمارا اولین مشن ہے جس کی تکمیل کے لئے تمام اراکین اورسٹاف مل جل کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔انہوں نے یہ بات میونسپل کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کہی۔وائس چیئرمین تصور حسین شاہ اور اراکین کے علاوہ متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔چیئرمین میونسپل کمیٹی شیخ محمدنواز اکرم نے تمام اراکین کاخیر مقدم کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ایوان اورعوام کے اعتماد پر پورااترے کیلئے تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کے ویژن کے مطابق ترقیاتی عمل کو آگے بڑھایا جائے گا اور عوام کی خدمت میں کوئی کسراٹھا نہیں رکھی جائے گی۔چیئرمین میونسپل کمیٹی نے تمام عملہ بالخصوص عملہ صفائی اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دیتے ہوئے شہر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر کریں ۔اس ضمن میں ان کی کارکردگی واضع تبدیلی نظر آنی چاہیے تاکہ عوام کو خاطر خواہ ریلیف مل سکے۔انہوںنے کہا کہ تمام ملازمین مل جل کر کام کریں سائلین کو خندہ پیشانی سے سنتے ہوئے انہیں عزت دیں اور انکے جائز کام فوری طور پر حل کروائیں ۔ چیئر مین میونسپل کمیٹی شیخ محمد نواز اکرم نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تمام ملازمین بروقت اپنی حاضری کو یقینی بنائیںاس ضمن میں بغیر اطلاع چٹھی یا دیر سے آنے کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائیگی۔ انہوںنے کہا کہ فیلڈ سٹاف اپنی ڈیوٹی پر جانے سے پہلے اور دفتر واپسی پرتمام اندراجات کی تکمیل کویقینی بنائیں۔ انہوںنے مزید کہا کہ تمام عملہ اپنا کام ایمانداری اور محنت کیساتھ کرے جس افسر/ملازم کوجو ڈیوٹی دی جائے وہ تکمیلی رپورٹ کے بارے میں فوری مطلع کرے۔انہوں نے کہا کہ تمام ارکان مل جل کر شہریوں کی خدمت کریں ۔اس سلسلے میں بلاتفریق فنڈز خرچ کئے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع جھنگ میں ایمبولینسوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔ انجینئرعلی حسنین
جھنگ (تحصیل رپورٹر )میڈیا کواڈینیٹر محمد زبیر کے مطابق پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122نے ضلع جھنگ میںوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے تحت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسنین کے احکامات پر ایمبولینسوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیاہے۔جس کے مطابق سرکاری،نیم سرکاری و نجی اداروں کی ایمبولینسوں کی ریسکیو 1122کے تحت رجسٹریشن 3تا 31جنوری 2017کی صبح 9سے شام 3بجے تک کی جائے گی۔ایمبولینس مالکان کی اطلاع کے لیے نوٹسزجاری کیے جا رہے ہیں اور شہر کی اہم جگہوں پر معلوماتی بینرزبھی آویزاں کیے جارہے ہیں۔ انجینئر علی حسنین نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ رجسٹریشن کے عمل میں رجسٹریشن فارم کو پْر کیا جارہا ہے، ایمبولینس کے مالکان ایمبولینس سے متعلق تمام دستاویزات ساتھ لائیں،بیان حلفی جمع کرائیں۔ایمبولینس، مالک اور ڈرائیور کی تمام تفصیلات کو درج کیا جائے گا۔تمام کوائف مکمل ہونے پر ایمبولینس مالکان کو ریسکیو 1122کی جانب سے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری ہوں گے۔جس کے بعد وہ اپنی ایمبولینس کو حادثاتی مریضوںکی منتقلی کے کام لاسکیں گے جن کا مکمل ریکارڈ ریسکیو 1122کے پاس محفوظ ہوگااور بوقت ضرورت ان ایمبولینسوں کو بڑے حادثات میں ایمرجنسی سروسز کے لیے جائے حادثہ پرزخمی افراد کی خدمات کے لیے طلب کیا جا ئے گا۔جس کا بنیادی مقصد ان ایمبولینسوں کو غیر ضروری استعمال سے روکنا ،حادثات میں دستیابی کو یقینی بنانا ہے یاد رہے کہ 31جنوری کے بعد کسی ایمبولینس کو رجسٹرڈ نہیں کیا جائے گا اورنہ ہی بغیر رجسٹرڈ ایمبولینس روڈ پر چلنے کی اہل ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ( تحصیل رپورٹر )پیپلز پارٹی جمہوری طریقہ سے پانامہ زدہ حکمرانوں کو گھیرا ڈالے گی۔ ان خیالات کاا ظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر ضلعی رہنما اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جھنگ کے سابق صدر میاں حاجی عابد کھوکھر نے ایک پریس ریلیز میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں بلاول کی زیرقیادت پارٹی کے یوم تاسیس اور صدر زرداری کی وطن واپسی نے حکمرانوں کے چہروں کی ہوائیاں اڑا دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم جمہوری طریقہ سے پانامہ زدہ حکمرانوں کو ایسا گھیرا ڈالے گی کہ ان کیلئے بچ نکلنے کا کوئی راستہ نہ رہے گا۔ انہون نے مزید کہا کہ ن لیگ والے سامنے آنے کی بجائے چھپ کر وار کرنے کے خوگر ہیں ، ہم ہرگز ڈرنے والے نہیں بلکہ میدان میں رہ کر ان کے تمام ہتھکنڈوں کا مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاول اور زرردای کے پارلیمنٹ میں آنے سے نہ صرف اپوزیشن مضبوط ہوگی بلکہ ایوان کے اندر بھی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کردیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی تقدیر بدل دے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122جھنگ نے گزشتہ سال 2016میں 26321ایمر جنسیز پر رسپانڈ کر کے31334افرادکو سروس فراہم کی۔علی حسنین
جھنگ (تحصیل رپورٹر )انچارج ریسکیو1122علی حسنین نے گزشتہ سال کی کارکردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122جھنگ نے ابتک لاکھوں لوگوں کو سروس فراہم کی ہے اورحسب روایت بہت سی قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا ہے گذشتہ سال 2016 میں ریسکیو 1122جھنگ کو 182595 کالز موصول ہوئیں جن میں 26321ایمرجنسی 22526معلوماتی 114رانگز 06 فیک جبکہ 134728 دیگر کالیں تھیں۔ ریسکیو 1122نے جن 26321 ایمرجنسی کالز پر ریسپونڈ کیا ان میں 6471روڈ ایکسیڈنٹ ، 16437 میڈیکل ایمرجنسی10517متاثرہ افراد کو موقع پرہی ابتدائی طبی امداد مہیا کی ۔ 278آگ لگنے کے واقعات 715کرائم کالز اور 2328 متفرق واقعات شامل تھے ۔ 57بلڈنگ مندہیم ہونے کے ، 27ڈوبنے کے اور 08 بلاسٹ کے واقعات شامل ہیں اور ریسکیو 1122کو روزانہ ایمرجنسی کالز کی ایوریج 72.11 کے قریب رہی اور ریسپونڈ ٹائم کی ایوریج 4.9 فیصد رہی ۔ گذشتہ سال میں 31334متاثرہ افرادکو سروس فراہم کی گی جن میں19472مریضوں کو ہسپتال شفٹ کیا گیااور 773 لوگ مختلف واقعات میں اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر بس اور ٹرک کادرمیان تصادم 08افراد شدید زخمی۔
ریسکیو1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی
جھنگ( تحصیل رپورٹر ) میڈیا کواڈیینیٹر محمد زبیر کے مطابق ملتان روڈ شاہ صادق نیاہنگ کے قریب فوگ کی وجہ سے مسافر بس اور ٹرک درمیان تصادم ہو ا جس سے 50سالہ غلام حیدر 40 سالہ ظفر اقبال 56 سالہ زولفقار 22سالہ عمر دراز 25سالہ راشد 27سالہ کاشف 15سالہ روہاب فاظمہ اور 45سالہ محمد منیر زخمی ہوا . واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمیوں مو قع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے فارغ کر دیا۔

Jhang
Jhang

Share this:
Tags:
District jhang meeting members officer آفیسر اجلاس ارکان جھنگ چیئرمین ضلع کونسل
Government Employees
Previous Post سرکاری ملازمین کی پوسٹنگ، ٹرانسفر اور دیگر اصلاحات
Next Post ہر دور میں اسلام کے غازیوں نے ناموس رسالت کے محاذ پر پہرہ دیا ہے، اویس نورانی صدیقی
Jamiat Ulema Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close