
کراچی (جیوڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
مہاجر قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق چیئرمین آفاق احمد دل کے دورے کے بعد نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ آفاق احمد کو آج دبئی کے لیے روانہ ہونا تھا۔
