
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئر مین نادرا طارق ملک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور ڈائرکٹر جنرل سندھ نادرا بریگیڈیئر (ر) زاہد کوچیئر مین نادرا کا چارج دے دیا گیا ہے۔
بریگیڈیئر (ر) زاہد کا کہنا ہے کہ عوام کو مزید سہولیات اور ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا جائے گا۔
