Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 16/11/2016

November 16, 2016November 16, 2016 0 1 min read
Sajid Muner Adv
Sajid Muner Adv

قصور (بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے چیئرمین یونین کونسل دہلوکی ڈسٹرکٹ لاہور ملک ساجدمنیرایڈوکیٹ نے پاک فوج کے سات جوانوں کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہماری امن دوستی کو کمزوری نہ سمجھے خطے میں کشیدگی کسی کے حق میں نہیں بھارت کو شرانگیزی بہت مہنگی پڑے گی۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی قوتیں بھارت کی اشتعال انگیزی کا نوٹس لے ورنہ یہ آگ اس خطے نہیں بالکہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ پاکستانی قوم بھارت کے لئے انتہائی غم و غصہ کا اظہار کر رہی ہے۔ یہ دشمنی بھارت کو بہت مہنگی پڑے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمران روایتی بیانات دینے کی بجائے عملی اقدامات کریں ٹھوس خارجہ پالیسی وقت کی اہم ضرورت ہے لیکن مسلم لیگ ن کی حکومت قلیل وقتی مشیر خارجہ سے کام چلانے کی بجائے مستقل وزیر خارجہ بنائیں ورنہ خارجہ امور میں ہم بھارت سے اسی طرح شکست کھاتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

MPA Naeem Safdar
MPA Naeem Safdar

قصور (بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی نعیم صفدرانصاری نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں ہمیشہ بڑ ے کاشتکارو ں اور جاگیر دارو ں نے چھو ٹے کسانو ں کاا ستحصا ل کیا اور ان کے نا م پرقرضے حاصل کئے ہیں لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب کی طر ف سے زرعی ارا ضی کو کمپیوٹرا ئز ڈ کر نے کے نظام سے نا انصا فی کا یہ را ستہ بند کر دیاگیا ہے، بلا سو د قر ضہ صر ف ان کا شتکا رو ں کو دیا جا ئے گا جوساڑھے با ر ہ ایکٹر ارا ضی کے مالک یا مز ارع ہو ں گے ۔قر ضہ حا صل کر نے والے کاشتکارو ں کو لینڈ ریکا رڈ کمپیوٹرا ئزیشن سنٹر میں اپنی رجسٹر یشن کرا نا ہو گی ۔اس مقصد کیلئے صو بہ کے 143 تحصیلو ں میں یہ اراضی سنٹر قائم کئے گئے ہیں ۔اپنے ڈیرہ پر کسانوں کے وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ اس کریڈیٹ سکیم کے تحت کاشتکا راور مزار عین 25 ہز ا ر رو پے ربیع اور 40 ہز ار رو پے خر یف کے سیزن کیلئے بلا سو د قر ضہ حاصل کر سکیں گے ۔یہ قر ضہ زرعی ترقیا تی بنک ،نیشنل بنک آ ف پاکستان ،تعمیر بنک ، نیشنل رورل سپو رٹ پروگرا م اور اخو ت کے ذ ریعے کاشتکا رو ں کو دیا جا رہا ہے، کاشتکا رو ں کو ان کے سما رٹ فو ن پرقر ضہ کی منظور ی کے با ر ے ایس ایم ایس بھیجا جا ئے گا جسے وہ اپنی قر یبی موبا ئل کمیشن شا پ پر دکھا کر قر ضے کی رقم حا صل کر سکیں گے، پاکستا ن سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں کسا ن خوشحا ل نہیں ہے مگر حکو مت پنجا ب نے چھو ٹے کاشتکاروں کیلئے کسان پیکج کا اعلا ن کیا ہے جس کی پا کستا ن کی تا ر یخ میں مثا ل نہیں ملتی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Maqsod Sabir Ansari
Maqsod Sabir Ansari

قصور(بیورورپورٹ)سابق نائب ضلع ناظم حاجی مقصودصابرانصاری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرامد ہوتودہشتگردی کے واقعات نہ ہوں درگاہ شاہ نورانی پر بہنے والے خون کے ذمہ دار حکمران ہیں پنجاب حکومت عرس داتا گنج بخش پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرے حکمرانوں کے اثاثے بڑھ رہے ہیں اور عزت گھٹ رہی ہے۔ سی پیک منصوبے پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے بعض ممالک پاکستان میں فرقہ وارانہ خانہ جنگی حالات کی سازش کررہے ہیں اہل حق فرقہ وارانہ لڑائی نہیں ہونے دیں گے۔ امن پسند قوتیں متحد ہو جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، حاجی مقصودصابرانصاری نے مزید کہا کہ مائنس ون نہ ہوا تو مائنس آل ہو سکتا ہے۔ نواز شریف کی سیاست کا واحد ایجنڈا مال بنانا ہے نااہل حکمران عوام کی خوشی اور خوشحالی کے دشمن ہیں دو نمبر لوگوں نے سیاست اور حکومت پر قبضہ کررکھا ہے کرپشن فری پاکستان کیلئے کرپٹ افراد کو سیاست بدر کرنا ہوگا مسلم ملک کو ایک دوسرے سے لڑانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے حکومت پانامہ لیکس پر عدالتی کاروائی کو سست روی کا شکار کرنا چاہتی ہے سانحہ درگاہ شاہ نورانی میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کیلئے تمام حکومتی وسائل اور ذرائع استعمال میں لائے جائیں بھارت افغانستان کے ذریعے بلوچستان میں مداخلت کررہا ہے بھارت سے گوادر پورٹ اور سی پیک ہضم نہیں ہو رہا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Sardar Fakhar -Ali
Sardar Fakhar -Ali

قصور(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر وامیدوارایم پی اے سردار فاخرعلی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو عالمی ایجنڈے کے تحت اقتدار میں لایا گیا تھا ، کرپشن اور لوٹ مار نے پاکستان کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں کر رہی ،پے در پے دہشت گردی کے واقعات نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے لیکن حکمرانوں کو کوئی پروا نہیں ،انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات نے معصوم عوام اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں حکمرانوں کے لئے وی وی آئی پی پروٹوکول اور سہولتیں موجود ہیں لیکن عوام کے لئے کچھ بھی نہیں موجودہ نا اہل حکمرانوں نے غریب عوام کا جینا مشکل بنا دیا ہے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور انہیں بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں حکمران ہر سطح پر ناکام ہو چکے ہیں ، بلوچستان کی عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ،انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو لوٹ مار سے فرصت نہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ ، مودی اور نواز شریف کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں ،پانامہ چور حکمران رنگے ہاتھو ں پکڑے جا چکے ہیں ،بے لاگ احتساب ہی ملک و قو م کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کا حکمرانوں نے بیڑا غرق کر دیا ہے ،ڈاکٹر ، کلرک ، نرسز، کسان ، مزدور، کاشتکار سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہے لیکن ڈھیڈ اور بے حس حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عثمان والا (افضل مرتضائی سے) عثمان والا میں تیسری سالانہ محفل نعت کا انعقاد، ملک کے نامور نعت خواں قاری قرآں نے اپنی آواز کا جادو جگایا محفل کی صدارت بابا جی مشتاق حسین علوی آستانہ عالیہ عثمانو الا اور پیر سید علی حیدر شاہ بخاری نے کی محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیانقابت کے فرائض اکرام یوسفی نے اد ا کئے ثنا خوان مصطفےٰ ﷺ میں الحاج شوکت علی نقشبندی ۔ حکیم محمد ابوبکر، وارث علی چشتی، محمد عثمان قادری کیو ٹی وی،عاجز علی عاجز۔ اظہر فرید برادران آف پاکپتن شریف نے حضور سرور کونین کی بار گاہ میں اپنے مختلف انداز میں حدیہ نعت پیش کیا محفل میں دور دور سے آئے ہوئے ہزاروں عاشقان رسول نے شرکت کی اور پنڈال میں تل دھرنے کی جگہ بھی نہ رہی پروگرام کے احتتام پر عشاقان حضور میں قرعہ اندازی کے ذریعے انعامات بھی تقسیم کیے گئے جن میں ایک عمرہ کا ٹکٹ بھی دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور ( بیورورپورٹ)موڑ کما ل چشتی سروس رو ڈ پر گندے پانی کا تالاب بن گیا سینکڑوں کے قریب دیہاتیوں کے گزرنے والوں کو دشواری کا سامنا ضلع انتظامیہ نے مکمل چپ سا دھ لی اہل علاقہ نے فوری نوٹس لینے کے بعد مطالبہ کر دیا :تفصیلات کے مطابق موڑ کمال چشتی کے قریب حکومت پنجاب کے کروڑوں روپے سے بننے والاسروس روڈ گندے نالے کی نظر بن چکا ہے اس میں گندہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے تالاب بن چکا ہے اور گندے پانی کی وجہ سے لوگ گزرنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں گندے نالے کا پانی باہر آچکا ہے جو قریبی سروس اسٹیشن کا پانی ہے اس سے سروس اور ٹوٹنے کے علاوہ سڑک جو مچھروں کی آماجگاہ بن چکی ہے اس سے قریبی علاقوں میں پیٹ کی بیماریاں پھیل رہی ہیں چئیرمین یونین کونسل شیخ عماد حاجی عبدالستار ، غلام رسول ڈوگر وائس چئیرمین ، حاجی ارشد علی چوہدری سابقہ چئیرمین ، چوہدری کرامت علی سابقہ جنرل سیکرٹری ، انجمن کاشتکاران صدر چوہدری ثناء اللہ نے بتایا کہ شہر آنے میں اہل علاقہ کو سروس روڈ کی وجہ سے پریشان کا سامنا ہے ضلع انتظامیہ فوری نوٹس لیں ضلع انتظامیہ کے افسران سے موقف لینے کیلئے رابطہ کیا مگر نہیں ہو سکا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ کوٹ غلام محمد کے قریب نامعلوم ملزم کی فائرنگ سے ایک خاتون قتل جبکہ دوسری شدیدزخمی ہوگئی تفصیلات کے مطابق کوٹ غلام محمد کی رہائشی مسمات شکرانہ بی بی زوجہ منظور احمد صبح کی سیر کر کے ہمراہ اپنے ہمسائی مسمات شبانہ بی بی بیوہ ذوالفقار واپس اپنے گھر کی جانب جا رہی تھیں کہ گھر کے قریب گلی میں ایک نامعلوم ملزم بسواری موٹرسائیکل آیا اور اپنے پسٹل سے فائرنگ کر کے مسمات شکرانہ بی بی کو قتل جبکہ شبانہ بی بی کو شدید زخمی کردیا پولیس کے مطابق شکرانہ بی بی کو منہ اور پیٹ پر چار فائر جبکہ شبانہ بی بی کو تین فائر لگے شبانہ بی بی کوشدید زخمی حالت میں لاہور جناح ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے تاہم ابھی تک قتل کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے 302/324کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے نامعلوم ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، 4اشتہاریوں سمیت 9جرائم پیشہ افراد گرفتار ، بھاری مقدار میں شراب برآمد ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قصور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سپیشل مہم کے دوران سنگین وارداتوں میں ملوث4خطرناک اشتہاریوں لیاقت، اشرف، طارق اور عظمت کو گرفتار کرلیا جبکہ 5منشیات فروشوں اکرم ، شوکت، غلام مصطفی ، عظیم اور عارف کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 180لیٹر شراب برآمد کرلی ہے ۔

Share this:
Tags:
India nation pakistan muslim league بھارت پاکستان چیئرمین قوم مسلم لیگ
Criticism
Previous Post تنقید ذدہ معاشرہ!
Next Post مسلم ایڈ کی طرف سے الخدمت فاؤنڈیشن کو وبائی امراض اور دوسری بیماریوں سے بچاؤ کی ادویات کا عطیہ
Alkhidmat News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close