اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے چیئرمین واپڈا سید راغب عباس کا استعفٰی منظور کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین واپڈا راغب عباس نے ذاتی وجوہات پر چیئرمین واپڈاکے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جسے وزیراعظم نے منظور کر لیا ہے۔

Start typing to search...