Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چکوال کی خبریں 7.05.2013

May 7, 2013 0 1 min read

تھانہ سٹی چکوال کے علاقے محمد علی ٹائون میں دیور نے بھابی کو ڈنڈوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔مقتول نزہت بی بی کا اپنے دیور اسد حسین سے آئے روز جھگڑا رہتا تھا

چکوال : تھانہ سٹی چکوال کے علاقے محمد علی ٹائون میں دیور نے بھابی کو ڈنڈوںکے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔مقتول نزہت بی بی کا اپنے دیور اسد حسین سے آئے روز جھگڑا رہتا تھا۔ گزشتہ روز ملزم اسد حسین کا اپنی بھابھی نزہت بی بی کے ساتھ پھر جھگڑا ہوا اور اس نے ڈنڈوں اور اینٹوں کے وار کر کے اپنی بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔سٹی پولیس نے ڈسٹرکٹ ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ اور مقدمہ درج کرلیا۔ جبکہ ملزم موقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ سٹی چکوال کے علاقے محمد علی ٹائون میں دیور نے بھابی کو ڈنڈوںکے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
چکوال : تھانہ سٹی چکوال کے علاقے محمد علی ٹائون میں دیور نے بھابی کو ڈنڈوںکے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔مقتول نزہت بی بی کا اپنے دیور اسد حسین سے آئے روز جھگڑا رہتا تھا۔ گزشتہ روز ملزم اسد حسین کا اپنی بھابھی نزہت بی بی کے ساتھ پھر جھگڑا ہوا اور اس نے ڈنڈوں اور اینٹوں کے وار کر کے اپنی بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔سٹی پولیس نے ڈسٹرکٹ ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ اور مقدمہ درج کرلیا۔ جبکہ ملزم موقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں نواز شریف کے جلسے میں نوجوان رہنما چوہدری شہریار سلطان کی قیادت میں ہزاروں نوجوانوں نے شرکت کی
چکوال : میاں نواز شریف کے جلسے میں نوجوان رہنما چوہدری شہریار سلطان کی قیادت میں ہزاروں نوجوانوں نے شرکت کی۔شہریار سلطان نے دو دن کی انتھک محنت کے بعد ہزاروں نوجوانوںکا قافلہ تیار کیا۔ نواز شریف نوجوانوں کا قافلہ دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور مبارک باد دی۔چوہدری شہریار سلطان مسلم لیگ ن چکوال شہر کی انتخابی مہم کے انچارج ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار راجہ یاسر سرفراز نے کہا ہے کہ ملک اس وقت جس موڑ پر کھڑا ہے اس وقت ہمیں ایک سچے اور ایماندار قائد کا چنائو کرنا ہوگا

چکوال : تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار راجہ یاسر سرفراز نے کہا ہے کہ ملک اس وقت جس موڑ پر کھڑا ہے اس وقت ہمیں ایک سچے اور ایماندار قائد کا چنائو کرنا ہوگا۔ اور وہ قائد اعظم کے بعد اب صرف عمران خان کی صورت میں موجود ہے ۔وہ لہڑ سلطان پور، وعولہ، منگوال، ملہال مغلاں، ڈھوڈہ، غازیال، ڈھوک طور، سرکال مائرز، فرید کسر، بہکڑی میں منعقد ہونیوالے جلسوں سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے مزید کہا کہ ہر علاقے میں جلسہ کر چکا ہوں۔ اور وہاں سے ملنے والی پذیرائی بتاتی ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ چکی ہے۔ اور بارہ مئی کو جو سورج طلوع ہونے جا رہا ہے وہ نئے پاکستان کا سورج ہوگا اور بارہ مئی کو پاکستان کے افق پر نیا پاکستان لکھا ہوگا۔ اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان کو ناکام ریاست کہنے والوں کے منہ پر چپ اور حیرانی کا تالا پڑا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ سابق جماعتوں کو بہتر آزما چکے ہیں اور انہوں نے پچاسی سے لے کر2013ء تک قوم کو انتہائی خوبصورت طریقہ سے بے وقوف بنائے رکھا۔ پوری دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی تو میری آپ سے درخواست ہے کہ امیدواروں اور پارٹی قائدین کا موازنہ کرتے ہوئے اپنے ضمیر کے مطابق کسی نظریہ کو ووٹ دیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی اس موقع پر امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی بیس علی ناصر بھٹی اور امیدوار صوبائی حلقہ پی پی اکیس پیر شوکت حسین، میجر سلطان اکبر، چوہدری ملازم حسین آف نچندی، ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ، راجہ منور احمد، راجہ حمزہ، چوہدری احسن زاہد ، راجہ عثمان ہارون، راجہ غلام حسین،و دیگر ان کے ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ پی پی 22سے تحریک انصاف کے امیدوار پیر نثار قاسم عرف جوجی شاہ نے حلقہ کے طوفانی دورے کیے

چکوال : حلقہ پی پی 22سے تحریک انصاف کے امیدوار پیر نثار قاسم عرف جوجی شاہ نے حلقہ کے طوفانی دورے کیے رانجھا میں مہر شہزاد کے زیر اہتمام کارنر میٹنگ میں مہر محمد خان، ظفر جٹ، اسلم نمبردار، محمد خان بڈھیال، ڈھوک ٹھیکیدار ملازم،شعیب، محمد خان، اللہ راضی، اور کرم داد نے شرکت کی۔چوہدری ایاز امیر اور پیر نثار قاسم نے خطاب کیا۔حاصل میں ملک لیاقت،ملک فرحت، صوبیدار (ر) علی اکبر، بابو اکرم، ملک وقار، ملک طلعت، فراز، ملک عرفات، ملک مدثر، ملک فہیم مہتاب، نعمان، قاضی شاہد، نے اپنی برادریوں سمیت پیر نثار قاسم جوجی کی حمایت کا اعلان کیا۔وروال میں حاجی نذیر کے زیر اہتمام منعقدہ کارنر میٹنگ میں چوہدری ایاز امیر اور پیر نثار قاسم نے خطاب کیا۔ حاجی صادق، بنارس جھنڈا، ماسٹر محبوب جوگی، ڈاکٹر نور محمد، ملک مرید حسین، عاشق چیئرمین نے تمام برادریوں سمیت ن لیگ کو خیر آباد کہتے ہوئے پیر نثار قاسم جوجی کی حمایت کا اعلان کیا۔ ڈھوک بھٹی برادری، ڈھوک بڈھیال برادری،سمندری، قریشی برادری ،ڈھوک لنڈا کی مکمل برادری، راجہ اسلم ،جوہر برادری اور دیگر نے تحریک انصاف کی حمایت کی۔ڈھوک پروانہ میں صوبیدار مصری خان گوندل کے زیر اہتمام ایاز امیر اور نثار قاسم کا جلسہ ہوا۔ سرکردہ برادریوں راجہ محمد اکرم، راجہ زمرد، ارشاد رانجھا، کامران گوندل،راجہ دلاور عباس، نے تمام برادریوں سمیت نثار قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔ کھارا علاول شریف، منڈے، مارتھ، ڈھوک ڈبری اور گاہ سے لوگوں نے کثیر تعداد میں بڑے جلوس کی شکل میں جلسہ میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصاف کے رہنمائوں راجہ یاسر سرفراز خان اور علی ناصر بھٹی نے چھپڑ بازار کا دورہ کیا
چکوال : تحریک انصاف کے رہنمائوں راجہ یاسر سرفراز خان اور علی ناصر بھٹی نے چھپڑ بازار کا دورہ کیا اور فرداً فرداً تمام تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔اس موقع پر شیخ حسنین مہدی ، بزرگ تاجر رہنما راجہ غلام عباس، جنرل سیکرٹری تحریک انصاف ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ، فہیم اختر بٹ اور دیگر رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔مارکیٹوں کے دورے کے دوران نوجوان رہنما شاہنواز امیر بھی پہنچ گئے تحریک انصاف کے امیدواروں نے تاجروں سے اپیل کی کہ وہ گیارہ مئی کو بلے پر مہر لگاکر تبدیلی کے حق میں فیصلہ دیں۔ تاجروں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی قبل ازیں جب تحریک انصاف کے امیدواران چھپڑ بازار پہنچے تو تاجروں نے ڈھولوں کی تھاپ پر پھولوںکی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے شاندار استقبال کیا جس پر امیدواروںنے عوام کا شکریہ ادا کیا۔

Share this:
Tags:
pti Thana City تحریک انصاف تھانہ سٹی چکوال
Russia Protests
Previous Post روس : شہریوں کے شفاف انتخابات کے لئے مظاہرے
Next Post والد کی پر اسرار گمشدگی نے ہمیں بے حال کر دیا والدین کی کمی برداشت نہیں کر پائیں گے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close