Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چکوال کی خبریں 7.06.2013

June 7, 2013June 7, 2013 0 1 min read

چکوال(نمائندہ خصوصی)دفتر ضلعی آفیسر زراعت(توسیع) چکوال میں تحصیل چکوال و کلرکہار کے زرعی (توسیع) کارکنان کا ایک تربیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں تمام زراعت افسران ، زراعت انسپکٹر اور فیلڈ اسسٹنٹ شامل ہوئے۔ اجلاس کی صدارت تحصیل چکوال و کلرکہار کے نئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت خالد جاوید ملک نے کی یہ ریفریشر کورس ڈائریکٹر جنرل زراعت(توسیع و اڈاپٹو ریسرچ) پنجاب ، لاہور اور ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایگریکلچر چکوال کے احکامات کے تحت ضلع چکوال کی ہر تحصیل میں ماہانہ ایک دن موجودہ خریف سیزن کے دوران جاری رہے گی۔ اس پروگرام کا مقصد زرعی(توسیع) کارکنان کو جدید زراعت کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور آگاہی فراہم کرنا ہے اجلاس میں ڈاکٹر محمد خالد زراعت آفیسر(ٹیکنیکل) چکوال نے خریف فصلات کی جڑی بوٹیوں کا عملی تعارف کرایا۔ ان سے فصلات کو ہونیوالے نقصانات سے آگاہ کیا اور تدارک کے زرعی اور کیمیائی طریقوں کے بارے میں مفصل معلومات فراہم کیں۔ ڈاکٹر محمد عارف اللہ زراعت آفیسر(توسیع) چکوال نے باغات اور سبزیات کی بیماریوں اور ان کو نقصان پہنچانے والے حشرات کا تعارف کرایا۔ اور تدارک کے بارے میں تفصیلاً آگاہی فراہم کی اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دئیے۔ تقریب کے صدر خالد جاوید ملک نے تمام فیلڈ سٹاف کو ہدایت کی کہ وہ زمینداران و کاشتکاران سے موثر رابطہ رکھیں اور انہیں جدید زرعی ٹیکنالوجی کے بارے میں معلومات اور تربیت فراہم کریں۔ انہوں نے تنبیہ کی کہ اس ذمہ داری کی انجام دہی میں کسی قسم کی کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہریوں کو پانی کی یقینی فراہمی کے لیے ٹیوب ویلوں اور جنریٹر نصب کرنے کا حکم دیدیا۔
چکوال(نمائندہ خصوصی)ڈی سی او چکوال یاور حسین نے اسسٹنٹ کمشنرز اور ٹی ایم اوز کو بجلی کے تعطل کی صورت میں شہریوں کو پانی کی یقینی فراہمی کے لیے ٹیوب ویلوں اور جنریٹر نصب کرنے کا حکم دیدیا۔ یہ حکم انہوں نے آج یہاں ڈسٹرکٹ لوڈ مینجمنٹ کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس شدید گرمی کے موسم میں شہری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پہلے ہی بہت تنگ ہیں۔ ان کو ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ریلیف پہنچانا وقت کی اہم ضرورت ہے انہوں نے ٹی ایم اوز کو واضح ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ صبح اور شام کے اوقات میں شہریوں کوخصوصی طور پر پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ اور اس سلسلے میں کسی بھی گھر محلے یا علاقے سے پانی کی عدم دستیابی کی شکایت نہیں آنی چاہئے انہوں نے انتظامی افسران کو توانائی پالیسی کے مطابق عمارتوں ، سی این جی سٹیشنوں ، پٹرول پمپوں ، شادی ہالوں، ہوٹلز، ریسٹورنٹ، فوڈ پوائنٹ پر سخت نگرانی کرنے اور بجلی کے استعمال میں پچاس فیصد بدچت پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے خود ان جگہوں پر دورے کر کے ہفتہ وار رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ڈی سی او نے واپڈا حکام سے کہا کہ وہ اپنے ایس ای آئیسکو کو مطلع کریں کہ وہ ڈسٹرکٹ لوڈ مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاسوں میں شرکت کو یقینی بنائیں ڈی سی او نے کہا کہ عوام الناس کی سہولت کے لیے واپڈا اپنا لوڈ شیڈنگ کا شیڈول میڈیا میں تشہیر کریں۔ جبکہ اے سی صاحبان واپڈا حکام اور دیگر متعلقین کے ساتھ مل کر بجلی کے بحران سے نبٹنے کے لیے اپنے دفاتر میں اجلاسوں کا انعقاد کریں۔ قبل ازیں اے سی صاحبان نے ڈی سی او کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے اپنے اپنے علاقوں کی رپورٹ پیش کی۔ اجلاس میں ضلعی افسران واپڈا ، پولیس ، عوامی اور تاجر نمائندوں نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنڈیال محمود میں مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے پر گائوں کی اکلوتی سڑک بلڈوز کر دی گئی
چکوال(اعجازبٹ)حلقہ پی پی اکیس کے علاقے جنڈیال محمود میں مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے پر گائوں کی اکلوتی سڑک بلڈوز کر دی گئی۔ مسلم لیگ ن کے کرتائوں دھرتائوں نے تحریک انصاف کو کامیابی دلوانے پر سڑک اکھیڑ کر گائوں کا داخلی راستہ بند کر دیا۔ اہلیان گائوں کا شدید احتجاج ، مسلم لیگ ن کے خلاف نعرہ بازی،ملہال مغلاں کے قریب واقع گائوں جنڈیال محمود میں حالیہ قومی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو شکست ہوئی تھی اور تحریک انصاف نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی۔ جس کا مسلم لیگ ن کی مقامی شخصیات کو اس کا رنج پہنچا اور گزشتہ روز افتخار احمد،آفتاب احمد، نثار احمد ،وغیرہ نے ٹریکٹر چلا کر گائوں کی اکلوتی سڑک کو بلڈوز کر دیا۔جبکہ مین نالہ بھی توڑ ڈالا۔ مذکورہ سڑک ملک تنویر اسلم سیتھی کی پندرہ لاکھ روپے کی گرانٹ سے ڈیڑھ سال قبل تعمیر کی گئی تھی مگر حالیہ انتخابات میں اہلیان گائوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دئیے جس پر افتخار احمد وغیرہ نے گائوں کی سڑک کو ٹریکٹر چلا کر توڑ پھوڑ ڈالا۔ ماسٹر منشائ، راجہ قربان حسین،
ملک توفیق ، محمد ریاض ، خالد محمود ، حاجی صبح صادق ، محمد صدیق ، محمد عزیز ، محمد وسم ، عامر، اور یاسر وغیرہ نے اعلیٰ حکام سے نہ صرف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے بلکہ ٹی ایم اے کی منظور شدہ سڑک جو کہ سرکاری گرانٹ سے ہی تعمیر ہوئی تھی پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اہلیان گائوں کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقامی کاروائیاں مسلم لیگ ن کو زیب نہیں دیتیں اورجن لوگوں نے گائوں کی سڑک توڑی ہے وہی مسلم لیگ ن کی ناکامی کے ذمہ دار ہیں اوران کے منفی رویے کی وجہ سے اہلیان گائوں میں سخت نفرت پائی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب کی ہدایات پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ اور ٹریفک پولیس چکوال کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں
چکوال(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب کی ہدایات پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ اور ٹریفک پولیس چکوال کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ جو کہ اپلائیڈ فار موٹر سائیکلوں ،ناقص سی این جی کٹ رکھنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرینگی۔ جمعرات کے روز آپریشن کا آغاز کیا گیا۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کی طرف سے انسپکٹر چوہدری ذوالفقار اور ٹریفک پولیس کے ایم ایم پی آئی انسپکٹر سید غیور شاہ نے مشترکہ آپریشن کے دوران 77موٹرسائیکلوں کو اپلائیڈ فار اور بغیر سائلنسر ہونے کی وجہ سے بند کیا جبکہ 44 گاڑیوں کے خلاف ناقص سی این جی کٹس استعمال کرنے پر کاروائی کی گئی آپریشن ایک ہفتہ جاری رہے گا۔ اور حکومت پنجاب نے بغیر کسی تفریق کے کاروائی کے احکامات جاری کیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چکوال میں دو نوجوانوں کو موٹر سائیکل پر ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیاگیا۔
چکوال(نمائندہ خصوصی)بھون چوک چکوال میں دو نوجوانوں کو موٹر سائیکل پر ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ محمد عادل اور بلال حسین سکنائے مہروپیلو موٹر سائیکل پر ویلنگ کر رہے تھے کہ ٹریفک پولیس کے سارجنٹ تنویر ثقلین نے پکڑ لیا اور تھانہ سٹی بند کر دیا۔ جہاں پر دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چکوال کے ایمرجنسی گیٹ سے ہنڈا سی ڈی70موٹر سائیکل چوری کرلیاگیا۔
چکوال(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کے ایمرجنسی گیٹ سے ہنڈا سی ڈی 70موٹر سائیکل چوری کرلیاگیا۔ جمیل مسیح اپنا موٹر سائیکل کھڑا کر کے گیا جسے ادریس ولد مسکین ، اصغر اور یوسف ساکن سمن آباد نے چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے کارکنان بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔
چکوال(نمائندہ خصوصی)لیٹی میں مسلم لیگ ن کے کارکنان بجلی چوری کرتے رنگے
ہاتھوں پکڑے گئے۔ واپڈا اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ میٹر ریڈر محمد طاہر اور
لائن مین سردار خان نے لیٹی داخلی ڈھوک جمال میں الطاف حسین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔اسی دوران ریاض، نور خان ، امیر ، اور دیگر سوٹیاں لے کر پہنچ گئے اور دونوں اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ ٹمن پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چکوال شہر میں خواجہ سرائوں کے دو گروپوں میں ٹھن گئی
چکوال(نمائندہ خصوصی)چکوال شہر میں خواجہ سرائوں کے دو گروپوں میں ٹھن گئی اور دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کے خلاف لنگوٹ کس لیے۔ ایک گروپ کے چھ خواجہ سرائوں نے حملہ کرکے مخالف گروپ کے تین خواجہ سرائوں کو شدید زخمی کر دیا۔مضروب گروپ انصاف کے حصول کے لیے سیشن جج کی عدالت پہنچ گیا۔ سیشن جج کے حکم پر صدر پولیس نے چھ خواجہ سرائوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ نسیم اقبال خواجہ سرا گروپ اور عاشی و ببلی گروپ کے درمیان ٹھن گئی ،عاشی خواجہ سراء کی قیادت میں ببلی ،عاشق ، شمع ، فہیم اور اکبر نے ڈنڈوں سے حملہ کر کے نسیم اقبال کے چیلوں شانی ، عاشی ، اور گوری کو ڈنڈوں کے وارکر کے شدید زخمی کر دیا۔ پولیس کو درخواست دی گئی مگر عاشی گروپ کے بااثر ہونی کی وجہ سے کوئی کاروائی نہ ہوئی جس پر نسیم اقبال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال کی عدالت میں پٹیشن دائر کر دی۔ اور فاضل جج کے حکم پر صدر پولیس چکوال نے عاشی و ببلی گروپ کے چھ خواجہ سرائوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔

Share this:
Tags:
Agriculture news officers Tehsil Training آفیسر تحصیل تربیتی چکوال خبریں زراعت
Dr Abdul Qadeer Khan
Previous Post ایٹم بم مارنے کیلئے نہیں قیام امن کیلئے بنایا گیا ، ڈاکٹر قدیرخان
Next Post نواز اور شہباز ملاقات، پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور
Nawaz -Shahbaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close