Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چکوال کی خبریں 9.06.2013

June 10, 2013June 10, 2013 0 1 min read

چکوال(اعجازبٹ)عام انتخابات میں شکست کا بدلہ لینے کے لیے ایم پی اے، ایم این اے کی ایماء پر لیگی کارکنوں کی طرف سے جنڈیال محمود کی سڑکیں اور نالے توڑے جانے پر تحریک انصاف اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان نے بھون چوک چکوال میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اور واقعہ میں ملوث کرداروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ ، سید جمیل حیدر شاہ اور راجہ یاسر سرفراز کررہے تھے۔ بھون چوک میں احتجاجی جلوس جلسہ کی شکل اختیار کر گیا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنمائوں ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ ، راجہ یاسر سرفراز ، سید جمیل حیدر شاہ ، چوہدری طلعت محمود ایڈووکیٹ ، چوہدری احسن زاہد اور راجہ عامر محمود نے جنڈیال محمودکی سڑک توڑے جانے کی شدید مذمت کی اور ارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر واقعہ کا نوٹس لیں۔ اور ایم این اے و ایم پی اے سمیت واقعہ میں ملوث لیگی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کریں۔ ورنہ احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔ ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ نے اعلان کیا کہ اگر ایم این اے میجر طاہر ، ایم پی اے ملک تنویر اسلم اور گائوں کی سڑکیں توڑنے والے کارکنوں کے خلاف اگر کاروائی نہیں کی جاتی تو پورے ملک میں احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔ سید جمیل حیدر شاہ نے وارننگ دی کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ورنہ تحریک انصاف کے کارکنان خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ قبل ازیں جلوس کے شرکاء نے جنڈیال محمود میں تحریک انصاف کی کامیابی سے سیخ پا ہونے والے لیگی ایم این اے اور ایم پی اے کی طرف سے جنڈیال محمود کی سڑک اکھیڑنے کی شدید مذمت کی اور اسے جمہوریت کا قتل قرار دیا۔جلوس کے شرکاء نے میاں نواز شریف اور شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ انتقامی سیاست کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے اور واقعہ میں ملوث ذمہ داران کو کٹہرے میں لایا جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کارکنان کی مدد سے سڑکیں اور نالے تباہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
چکوال(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان نے جنڈیال محمود میں شکست کا بدلہ لینے کے لیے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے تنویر اسلم اور ایم این اے میجر طاہر اقبال کی طرف سے لیگی کارکنان کی مدد سے سڑکیں اور نالے تباہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جلوس کے شرکاء نے تلہ گنگ روڈ اور بھون روڈ کا چکر لگایا بعد ازاں بھون چوک میں احتجاجی جلسہ میں ملک شاہد اقبال ،سید جمیل حیدر شاہ، راجہ عامر ، چوہدری احسن زاہد اور دیگر مقررین نے دونوں اراکین اسمبلی اور واقعہ میں ملوث لیگی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔بصورت دیگر احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دی گئی۔ شرکاء نے اراکین اسمبلی کی انتقامی سیاست کی شدید مذمت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سی این جی سٹیشن ملازمین کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں دو گاڑی مالکان شدید زخمی ہو گئے۔
چکوال(نمائندہ خصوصی)چکوال راولپنڈی روڈ پر سی این جی یونین کے باہر گاڑی مالکان اور سی این جی سٹیشن ملازمین کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں دو گاڑی مالکان شدید زخمی ہو گئے۔ گاڑی مالکان سی این جی یونین پر گیس بھروانے کے لیے کھڑے تھے کہ اس دوران رش پڑ گیا اور سی این جی سٹیشن ملازمین اور ٹرانسپورٹروں کے درمیان جھگڑا کھڑا ہو گیا۔ سی این جی مالکان کی طرف سے فائرنگ کیے جانے کے نتیجے میں دو ٹرانسپورٹرز ارشد ولد شیر محمد ساکن میاں مائر اور ایک نامعلوم شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال پہنچا دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گرلز کالج روڈ چکوال کی تعمیر و مرمت میں ناقص میٹریل کے استعمال۔
چکوال(نمائندہ خصوصی) گرلز کالج روڈ چکوال کی تعمیر و مرمت میں ناقص میٹریل
کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے اور کالج روڈ کا مین ہول جو کہ چند دن قبل تعمیر کیا گیا ٹوٹ گیا ہے اہلیان علاقہ نے ناقص میٹریل کے استعمال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہر کے مصروف ترین کاروباری مرکز بلدیہ پلازہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔
چکوال (نمائندہ خصوصی) شہر کے مصروف ترین کاروباری مرکز بلدیہ پلازہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے دو دفاتر کو نقصان پہنچا ریسکیو 1122 کی فائر بریگیڈ گاڑیوںنے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ واپڈا لائن سپرنٹنڈنٹ مسعود خان کے بروقت پہنچ جانے کی وجہ سے بڑا نقصان ہونے سے ٹل گیا۔پولیس آگ بجھنے کے آدھے گھنٹے کے بعد موقعہ پر پہنچی۔ ہفتہ کی صبح شارٹ سرکٹ کے باعث بلدیہ پلازہ کی سیکنڈفلور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو آناً فاناً آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی اور ریسکیو اہلکار فائر بریگیڈ گاڑی کے ہمراہ موقع پر پہنچے بجلی کی مین لائن بند کروائے جانے کے بعد دو گھنٹے کی طویل جدوجہدکے نتیجے میں آگ پر قابو پالیا گیا۔ سیکنڈ فلور کے دو دفاتر کو نقصان پہنچا۔ واضح رہے کہ بلدیہ پلازہ چکوال درجنوں سال قبل تعمیر کیا گیا اور اس کی الماریوں کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں اور ان میں لوگ کاغذ پھینک دیتے ہیں۔ ایک دفعہ پہلے بھی آتشزدگی ہو چکی ہے مگر ٹی ایم اے چکوال نے کبھی توجہ نہیں دی۔ بلدیہ پلازہ کے دکانداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ پلازے کی تعمیر و مرمت کروائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسوسی ایشن کے قیام کا واحد مقصد ضلع بھر کے صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔
چکوال(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر شفیق ملک نے کہا ہے کہ ایسوسی ایشن کے قیام کا واحد مقصد ضلع بھر کے صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ اور ہم ہر جرنلسٹ مگر کارڈ ہولڈر کو الیکٹرانک میڈیا ایسوسی
ایشن میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ نئے شامل ہونیوالوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شفیق ملک نے کہا کہ ہمارے مقاصد ہر گز جارحانہ نہیں شخصیات کی بجائے اداروں کے پابند صحافی ضلع بھر کی نمائندہ تنظیم کو جوائن کر کے ہماری رہنمائی کریں۔ تاکہ ہم اس فورم کو بہتر انداز میں آ گے بڑھا سکیں۔ ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا کی جس طرح چکوال کے علاوہ تلہ گنگ ،ڈھڈیال، کلرکہار اور چوآسیدن شاہ کے صحافیوںنے پذیرائی کی ہے وہ انتہائی خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی گروپ یا شخصیت کو اس تنظیم سے خائف ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہاں پر جو بھی اہل ہوگا جمہوری انداز میں آگے آئیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے جوڑ توڑ کی سیاست شروع کر دی ہے۔
چکوال(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے جوڑ توڑ کی سیاست شروع کر دی ہے۔ سابق ناظمین اور نائب ناظمین سے رابطے کیے جا رہے ہیں تاکہ انہیں مسلم لیگ ن میں شامل کر کے الیکشن جیتا جا سکے۔ متوقع بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے یقینی کامیابی حاصل کرنے کے لیے سابق ناظمین اور نائب ناظمین کے ساتھ ساتھ کونسلروں سے بھی رابطوں کا آغاز کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سردار غلام عباس کے کئی قریبی ساتھی ناظمین نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کے لیے حامی بھر لی ہے ۔ شہر کی ملحقہ یونین کونسلوں کے سابق ناظمین اور کونسلروں کے گروپ آئندہ چند روز میں ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس پر تینوں ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔
چکوال(کورٹ رپورٹر) جس پر تینوں ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج چکوال نے ملزمان واجد ،ساجد اور وسیم کی درخواست
ضمانت خارج کر دی۔ملزمان نے گزشتہ ماہ محمد رضوان کو گھر سے بلا کر قتل کر دیا تھا۔ جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحافیوں نے ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی ممبر شپ حاصل کر لی۔
چکوال(نمائندہ خصوصی) ڈھڈیال اور تلہ گنگ کے الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافیوں نے ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی ممبر شپ حاصل کر لی۔ ڈھڈیال سے جیو نیوز کے ڈاکٹر ظہیر احمد خان یوسفی ، تلہ گنگ سے اے پی پی اور آج نیوز کے نمائندے طارق عزیز ، دن نیوز کے محبوب الحسن ، اے ٹی وی کے چوہدری عبدالجبار ، چینل فائیو کے نذر حسین چوہدری ایسوسی ایشن میں شامل ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر شفیق ملک اور جنرل سیکرٹری عبدالغفور منہاس نے نئے آنیوالوں کو خوش آمدید کہا۔ دریں اثناء ارشاد حسین شاہ کاظمی نیوز ون تلہ گنگ ،علی جواد کاظمی پی ٹی وی ، کیمرہ مین گل عباس کو بھی ممبر شپ دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
76 لاکھ ووٹروں میں سے اکثریت نوجوانوں کی ہے۔
چکوال(نمائندہ خصوصی) 76 لاکھ ووٹروں میں سے اکثریت نوجوانوں کی ہے تحریک انصاف کے رہنما احسن زاہد نے کہا کہ نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اور حالیہ انتخابات میں ان کا ایک بڑا کردار سامنے آیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری احسن زاہد کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا سرکاری مراعات نہ لینا تحریک انصاف کے منشور کو تسلیم کرنا ہے۔
چکوال(نمائندہ خصوصی) چوہدری احسن زاہد کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا سرکاری
مراعات نہ لینا تحریک انصاف کے منشور کو تسلیم کرنا ہے انہوں نے اس بات پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا کہ عمران خان ایک دن اعلان کرتے ہیں تو دوسرے دن اسی بات کو حکومت عملی جامہ پہنا دیتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احسن زاہد نے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کو قابل مذمت قرار دیا۔
چکوال(نمائندہ خصوصی) احسن زاہد نے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کو قابل مذمت قرار دیا اور کہا کہ پہلی بار گھر سے نکلنے والے ووٹرز کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔
چکوال(نمائندہ خصوصی)احسن زاہد کاکہنا تھا کہ الیکشن کمیشن دھاندلی کا داغ دھونے کے لیے بذریعہ تصدیق نشان انگوٹھا گنتی کروائے ورنہ پاکستانی عوام الیکشن کمیشن کے کردار کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتی رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احسن زاہد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔
چکوال(نمائندہ خصوصی) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع چکوال کے صدر اور نوجوان سیاسی شخصیت چوہدری احسن زاہد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ اور نظریاتی کارکنوں کوسامنے لائے گی۔ پارٹی کی ممبر سازی مہم شروع کر دی گئی ہے۔اور عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ اپنے انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری احسن زاہد نے کہا کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف بلاشبہ ملک کی دوسری بڑی سیاسی پارٹی بن کر سامنے آئی اور انتہائی مختصر مدت میں بڑے مگر مچھوں کا مقابلہ کر کے بڑی پارٹی بننے کا اعزاز حاصل کیا جو کہ ہمارے قائد عمران خان پر بھرپور عوامی اعتماد کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں میں شعور بیدار ہو رہا ہے احسن زاہد کا کہنا تھا کہ فرقہ واریت اور ذات پات کی سیاست کا خاتمہ تحریک انصاف کا مشن ہے اور بلدیاتی انتخابات میں اسی مشن کا عملی ثبوت کا مظاہرہ بھی کرینگے۔ احسن زاہد نے کہا کہ
عمران خان کے پہلے وعدے کی تکمیل کے پی کے حکومت نے کر دی۔ وزیراعلیٰ نے لاہور میں عمران خان سے ملاقات کی پروٹوکول کی سیاست کا خاتمہ ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری احسن زاہد نے کہا کہ یونین کونسل کی سطح پر آئی ایس ایف کی تنظیم سازی کرینگے۔
چکوال(نمائندہ خصوصی)چوہدری احسن زاہد نے کہا کہ یونین کونسل کی سطح پر آئی ایس ایف کی تنظیم سازی کرینگے۔ اور کارکنان گلی گلی ، کونے کونے پھیل چکے ہیں ۔
چکوال(نمائندہ خصوصی)احسن زاہد کا کہنا تھا کہ آئی ایس ایف نوجوان قیادت کو ترجیح دینے کے لیے مصروف عمل ہے کیونکہ نوجوان ہی اس ملک میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری احسن زاہد نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حالیہ انتخابات میں نوجوان قیادت سامنے لائی گئی۔
چکوال(نمائندہ خصوصی) چوہدری احسن زاہد نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حالیہ انتخابات میں نوجوان قیادت سامنے لائی گئی اور اس سے چکوال کی سیاست کو نیا رخ ملا انہوں نے کہا کہ راجہ یاسر سرفراز نے پہلی دفعہ الیکشن لڑا اور پچاس ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے۔

Share this:
Tags:
news roads ایڈووکیٹ چکوال خبریں سڑکیں
Previous Post الحاج محمد سعید خان صابری کے صاحبزادے کی نمازِ جنازہ میں معروف شخصیات کی شرکت، سوئم آج 10 جون کو ہوگا۔
Next Post عوام لوڈ شیڈنگ سے بے حال، ایوان صدر، وزیراعظم ہاس مستثنی
Load Shedding

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close