Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چکوال کی خبریں 13/10/2013

October 13, 2013October 13, 2013 0 1 min read

چکوال شہر کی نئی بنائی گئی وارڈ نمبر 9 سے معروف کاروباری شخصیت چوہدری عشرت عباس نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چکوال شہر کی نئی بنائی گئی وارڈ نمبر 9 سے معروف کاروباری شخصیت چوہدری عشرت عباس نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے اورحال ہی میں بنائی گئی نئی وارڈ کو حلقہ بندی آفیسر اور ڈی سی او چکوال کے پاس چیلنج کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔چوہدری عشرت عباس پڑھ لکھے نوجوان ہیںاور معروف صحافی و صدرالیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن چکوال چوہدری عمران قیصر عباس کے چچا زاد بھائی ہیں، چوہدری عشرت عباس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وارڈ نمبر 9 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ اپنے دوست احباب اور برادری کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ البتہ اگر پنجاب میں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوئے تو تمام دوست احباب اور برادری کی مشاورت سے کسی بھی جماعت سے ٹکٹ لینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔چوہدری عابد علی خان، چوہدری اقدس عباس، چوہدری عمران قیصر عباس اور دیگر دوست احباب نے وارڈ نمبر 9میں اہم شخصیات سے بھر پور انداز میں عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے ۔چوہدری عشرت عباس نے واضح انداز میں اپنے مخالفین کو پیغام دیا ہے کہ وہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے کے لئے اور شہریوں مسائل کے فوری حل کرنے کے عزم سے سیاسی میدان میں آئے ہیں اور انشاء اللہ اس مشن کو جاری رکھے گے۔یاد رہے کہ چوہدری عشرت عباس کے والد چوہدری سلطان محمودٹھیکیدارمرحوم اور چچا چوہدری خضر حیات ٹھیکیدارمرحوم تھے ،اور ایم این اے بیگم عفت لیاقت علی خان ، ایم پی اے چوہدری لیاقت علی خان سے بھی قریبی رشتہ داری ہے۔چند روز میںچوہدری عشرت عباس تھنیل پھاٹک پر اپنے الیکشن آفس بھی قائم کر دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الائنس ٹریولز سمیت شہر میں موجود اڈوں پر ٹرانسپورٹروں نے من چاہے کرایے لینا شروع کر دیئے
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) الائنس ٹریولز سمیت شہر میں موجود اڈوں پر ٹرانسپورٹروں نے من چاہے کرایوں کا تعین کر دیا۔ صوفی APV سروس پر لاہور تا چکوال کرایہ 750جبکہ پارسل لانے لے جانے کا کام بھی زوروں پر۔ پارسل لانے کے لئے 200سے 300روپے تک وصول کئے جانے لگے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چپ سادھ لی۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے عین وسط میں موجود اڈوں جن میں الائنس ٹریولز سرفہرست ہے پر لاہور تا چکوال کرایہ 750روپے فی سواری جبکہ صوفیAPV نامی کمپنی نے پارسل لانے اور لے جانے کا کام کافی عرصہ سے شروع کر رکھا ہے جس میں پارسل کاکرایہ بھی 300روپے تک وصول کیا جاتا ہے اس بارے میں موقف جاننے کے لئے جب اڈہ منیجر سے رابطہ کیا تو اس نے کہا کہ یہ اڈہ کس کا اور گاڑیاں کس کی ہیں شاید تمہیں معلوم نہیں اگر معلوم ہوتا تو تم یہ سوال نہ کرتے معلوم ہوا کہ اڈہ اور گاڑیوں کے مالکان کا تعلق حکومتی پارٹی سے ہے نہ جانے نوٹس کون لے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موٹر سائیکل کے ساتھ ساتھ رجسٹریشن بک بھی چوری کرلی گئی
چکوال(نمائندہ خصوصی) محلہ نشاط کالونی کے رہائشی عدنان شبیر ولد محمد شبیر کا موٹر سائیکل گھر کے اندر کھڑا تھا اور گھر میں کوئی موجود نہ تھا کہ نامعلوم چور گیٹ کا تالا کاٹ کر دن ساڑھے نو سے ساڑھے بجے گھر کے اندر سے موٹر سائیکل سٹار ماڈل 2004، نمبری CHB352 چوری کرکے لے گئے ، موٹر سائیکل کے ساتھ ساتھ رجسٹریشن بک بھی چوری کرلی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او چکوال سے موٹر سائیکل چور گروہ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی کولڈ ڈرنکس کمپنیوں نے بھی اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں ناجائز حد تک اضافہ کردیا ذرائع کے مطابق ریگولر بوتل کی قیمت میں پچیس فیصد اضافہ کردیا گیاجو بوتل چند روز قبل بازار میں 20روپے کی فروخت ہورہی تھی آج کل 25روپے میں فروخت ہونے لگی شہریوں میں اس حوالہ سے یہ تجسس پایا جارہا ہے کہ اگر اشیاء خوردونوش کی قیمتیں اسی طرح تجاوز کرتی رہیں تو تھوڑے عرصہ بعد ہی یہ تمام اشیاء غریب کی پہنچ سے بہت دور جاچکی ہوں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہر بھر میں ناقص دودھ کی سرعام فروخت جار
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہر بھر میں ناقص دودھ کی سرعام فروخت جاری، نام نہاد ڈیری والوں نے من چاہی قیمتیں لگا رکھی ہیں، انتظامیہ منتھلی وصول کرکے غائب ہوگئی، شہری پانی اور پاؤڈر ملا ناقص دودھ خریدنے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیری والوں نے من پسند جگہوں پر من چاہے نرخوں کے عوض پانی اور پاؤڈر ملا دودھ فروخت کرنا شروع کررکھا ہے جس کو خریدنے پر شہری مجبور ہوچکے ہیں جبکہ دودھ 60سے70روپے فروخت کیا جارہا ہے جبکہ متعلقہ اداروں کی آنکھوں پر رشوت کی پٹی بندھ چکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منی سینما گھروں میں تبدیل ہونے والے انٹرنیٹ کیفے نئے آنے والے ڈی پی او کے لئے چیلنج بن سکتے ہیں
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہر بھر میں منی سینما گھروں میں تبدیل ہونے والے انٹرنیٹ کیفے نئے آنے والے ڈی پی او کے لئے چیلنج بن سکتے ہیں مذکورہ کیفوں کے بارے میں مقامی اخباروں میں بارہا نشاندہی کی گئی لیکن ان کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔ سابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف مشتاق کانجو کے دور اقتدار میں کیفے مکمل آزادی سے چلتے رہے اور اب نئے آنے والے ڈی پی او سے امید کی جارہی ہے کہ وہ نوجوان نسل کو مزید تباہی کی طرف جانے سے روکنے کیلئے ان کیفوں کا محاسبہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غیر معیاری کھانے، غیر معیاری اشیائے خوردونوش کا استعمال عوام میں بیماریاں فروخت کی جانے لگیں
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) غیر معیاری کھانے، غیر معیاری اشیائے خوردونوش کا استعمال عوام میں بیماریاں فروخت کی جانے لگیں، شہریوں کی کثیر تعداد گیسٹرو سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا ہوٹلوں کے خریدوفروخت کا چیک اینڈ بیلنس کیا جائے۔ عوامی مطالبہ، تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں فروخت ہونے والے غیر معیاری کھانوں سے طرح طرح کی بیماریاں پھوٹ رہی ہیں اور محکمہ فوڈ جس کاکام ہوٹلوں پر تیار ہونے والی اشیاء کی چیکنگ ہے اپنے فرائض سے غداری کررہا ہے جبکہ دوسری طرف نام نہاد ہوٹل مالکان نے سستی مگر غیر معیاری اشیا سے کھانا تیار کرنے کا دھندہ عروج پر پہنچا رکھا ہے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہوٹلوں کی خریدوفروخت کا چیک اینڈ بیلنس یقینی بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھون چوک میں ٹھیہ مافیا کا مکمل راج
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھون چوک میں ٹھیہ مافیا کا مکمل راج، انتظامیہ خاموش تماشائی، شام ہوتے ہی رنگا رنگ ٹھیہ بان اپنی ڈیڑھ اینٹ کی دکانیں سجانے میں مصروف عمل ہوجاتے ہیں اور بھون چوک کو مکمل طور پر گھیر لیتے ہیں شہر میں لگنے والے ٹھیوں سے لاقانونیت کا سماں بندھ چکا ہے عوامی نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ نے ایکشن نہ لینے کی قسمیں اٹھا رکھی ہیں جوکہ ایک المیہ سے کم نہ ہیں ،عہدیداران ہوش کے ناخن لیں۔

Share this:
Tags:
اعلان الیکشن چکوال خبریں کاروباری شخصیت لڑنے
Previous Post بجلی کے نرخوں میں اضافہ قبول نہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
Next Post دھونس اور دھمکی سے قربانی کی کھالیں جمع کرنا حرام ہے، سنی اتحاد کونسل
Sacrifice Skins

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close