Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چکوال کی خبریں 18/12/2013

December 19, 2013 0 1 min read

ڈی سی او چکوال یاور حسین نے یوتھ فیسٹول 2014ء کے انعقاد کے سلسلے میں ہر سطح پر تیاریاں مکمل

چکوال(بیورو رپورٹ) ڈی سی او چکوال یاور حسین نے یوتھ فیسٹول 2014ء کے انعقاد کے سلسلے میں ہر سطح پر تیاریاں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر کو تحصیل سطح پر بھی یوتھ فیسٹول کے حوالے سے اجلاس بلانے کی بھی ہدایت کی تاکہ ابتدائی تیاریوں کے دوران پائی جانے والی خامیوں کو دور کیا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او آفس میں یوتھ فیسٹول کے حوالے سے منعقدہ ایک خصوصی اجلاس
اس امر کا فیصلہ ڈی سی او آفس میں یوتھ فیسٹول کے حوالے سے منعقدہ ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں اے ڈی سی شیریں ناز، اسسٹنٹ کمشنرز، ٹی ایم اوز، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چکوال، چوہدری وحید احمد و دیگر ضلعی افسران اور ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ملک خالد ٹہی، ملک خوشحال خان ایڈووکیٹ مقامی سیاسی نمائندوں کے علاوہ سیمنٹ فیکٹ:ریوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی سی او نے شرکاء اجلاس سے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق اس فیسٹول کا مقصد معاشرے کے قیام کے لیے صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے تاکہ تمام شہری ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا موثر کردار ادا کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قبل ازیں ڈی او سپورٹس نے یوتھ فیسٹول کی تیاریوں اور انعقاد کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔
قبل ازیں ڈی او سپورٹس نے یوتھ فیسٹول کی تیاریوں اور انعقاد کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔ جس میں بتایا گیا کہ یوتھ فیستول کا انعقاد ضلع بھر کے1063بلاک میں 23دسمبر سے شروع ہوگا۔ جس پر ڈی سی او نے کہا کہ یونین کونسل کے سیکرٹری صاحبان اس فیسٹول کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کاروائی عمل میں لائیں اور کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کھیلوں کے میدان اور سامان و دیگر سہولیات کے علاوہ بہتر تشہیر اور بینر لگانے کا کام ترجیح بنیادوں پر کیا جائے انہوں نے کہا کہ اس فیستول کو کامیاب بنانے کے لیے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر معروف کھلاڑیوں کومدعو کیا جائے اور ان کے ہاتھوں سے جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامات دلوائے جائیں ڈی سی او نے کہا کہ فیسٹول کے انعقاد میں کسی بھی قسم کی کوئی کمی بیشی نہیں رہنی چاہئے اور فیسٹول میں کھلاڑیوں میں مقابلے کی فضاء جبکہ عوام الناس میں جوش ولولہ نظر آنا چاہئے ڈی سی او نے اجلاس میں شریک سیمنٹ فیکٹریوںاور مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ فیسٹول کی طرح اس مرتبہ بھی فیسٹول میں مختلف ایونٹ میں کامیاب ہونیوالی ٹیموں اور کھلاڑیوں کو اپنی طرف سے زیادہ سے زیادہ انعامات دیں تاکہ نوجوان نسل منفی سرگرمیوں کی بجائے صحت مندانہ سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر دلچسپی لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

)ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ناصر محمود کی تحریری درخواست پر نعیم چوہان ایڈووکیٹ کا پنجاب بار کونسل نے لائسنس معطل کر دیا
چکوال(بیورو رپورٹ)ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ناصر محمود کی تحریری درخواست پر نعیم چوہان ایڈووکیٹ کا پنجاب بار کونسل نے لائسنس معطل کر دیا۔ناصر محمود ایڈووکیٹ نے پنجاب بار کونسل میں تحریری پٹیشن دائر کی تھی جس میں بتایا تھا کہ نعیم چوہان ایڈووکیٹ لین دین کے معاملے میں بدعنوانی کا مرتکب ہوا ہے۔ انکوائری میں الزام درست ثابت ہو گیا جس پر پنجاب بار کونسل نے نعیم چوہان ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کر دیا۔واضح رہے کہ ناصر محمود ایڈووکیٹ کا تعلق چکوال کے قصبہ راول بالا سے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصبہ بھرپور میں تیز رفتار ٹرک نے نوسالہ کمسن بچے کو کچل دیا
چکوال(بیورو رپورٹ)قصبہ بھرپور میں تیز رفتار ٹرک نے نوسالہ کمسن بچے کو کچل دیا۔ اہلیان گائوں نے احتجاجاً کلرکہار تلہ گنگ روڈ بلاک کر دی۔ نوسالہ محمد تقی ولد سفیر حسین سڑک کنارے کھیل رہا تھا کہ کلرکہار کی جانب سے آنے والے ٹرک نمبر ایس جی سی8395نے ٹکر ماردی۔ جس کی وجہ سے بچہ موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گیا۔اہلیان گائوںنے تلہ گنگ کلرکہار روڈ احتجاجاً بلاک کر دی۔ کلرکہار پولیس نے فوری طور پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریونیو کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا سلسلہ جاری
چکوال(بیورو رپورٹ)ریونیو کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم پٹواری بادشاہوں نے اپنے ریٹ دس گنا بڑھا دئیے ہیں۔ اور آئندہ دس سالوں کا مال پانی اسی سال بنانے میں مصروف عمل ہے۔ چکوال شہر کے پٹواریوںنے عوام کا جینا محال بنا رکھا ہے معمولی سے معمولی فرد اور دیگر معاملات کے لیے ہزاروں روپے رشوت لی جاتی ہے شہر میں تعینات پٹواری رشوت نہ دینے پر سائلین کو تگنی کا ناچ نچا دیتا ہے۔ اور حیلے بہانوں سے پریشان کرتا ہے شہریوں نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن جنرل مجید ملک کی سرپرستی، چوہدری لیاقت کی صدارت
چکوال(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ ن وکلاء ونگ کے سیکرٹری انفارمیشن آصف ملک ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن جنرل مجید ملک کی سرپرستی، چوہدری لیاقت کی صدارت ، میجر طاہر اقبال اور ملک تنویر اسلم کی رہنمائی اور حیدر سلطان کی قیادت میں بھرپور حصہ لے گی اور بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ عوام کا پارٹی پر بھرپور اعتماد ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ ن بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی
چکوال(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ ن بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی اور تاریخی فتح حاصل کرے گی۔ کارکنان مجید ملک اور چوہدری لیاقت علی خان کی صدارت میں متحد اور متفق ہیں ان خیالات کا اظہار یوتھ ونگ کے رہنمائوں محمد افضال شازی،خالد اعوان، چوہدری باقر اور عامر جنجوعہ نے وارڈنمبر19اور وارڈ نمبر34میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی ورکرز شہر کی ہر گلی اور محلہ میں الیکشن لڑیں گے اور ان کی محنت سے گیارہ مئی کے الیکشن سے بھی بہتر رزلٹ آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام مخالفین کے پروپیگنڈے میں نہیں آئیں گے۔کیونکہ چکوال نواز شریف سے محبت کرنیوالوں کا ضلع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع چکوال میں زکوة و عشر کمیٹیوں کی تکمیل کا کام تقریباً مکمل کیا جا چکا ہے
چکوال(بیورو رپورٹ)چیئرمین ضلعی زکوة و عشر کمیٹی صوبیدار (ر) اکرم اعوان نے کہا ہے کہ ضلع چکوال میں زکوة و عشر کمیٹیوں کی تکمیل کا کام تقریباً مکمل کیا جا چکا ہے۔تاہم وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کے مطابق نوٹیفکیشن آخری احکامات تک روک دیا گیا ہے اور جونہی وزیراعلیٰ کی طرف سے کوئی ہدایت آئے گی تو اس کے مطابق عمل کیا جائیگا۔گزشتہ روز اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتہائی شفاف انداز میں انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوا تاہم قواعد و ضوابط کے مطابق تیسری اور چوتھی مرتبہ انتخابات میں حصہ لینے والوں کا چنائو نہیں کیا گیا۔کیونکہ کوئی بھی ممبر یا چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی دو مرتبہ سے زیادہ نہیں بن سکتا۔انہوںنے کہا کہ ضلع بھر میں مجموعی طور پر 375زکوة و عشر کمیٹیاں بنائی گئی تھیں اکرم اعوان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایات کے مطابق آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔ اگر انتخابات از سر نو منعقد کروانے کے لیے ہدایات جاری ہوئیں تو نئے انتخابات کروائے جائیں گے بصورت دیگر موجودہ کمیٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آتش گیر مادہ و دیگر سامان بغیر اجازت رکھنے پر ڈھڈیال پولیس نے ایک دکاندار کو گرفتار کرلیا
چکوال(بیورو رپورٹ)آتش گیر مادہ و دیگر سامان بغیر اجازت رکھنے پر ڈھڈیال پولیس نے ایک دکاندار کو گرفتار کرلیا۔جبکہ چوآسیدن شاہ پولیس نے دو افراد کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور ٹمن پولیس نے بھی ایک شخص کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ڈھڈیال پولیس نے الطاف حسین نامی دکاندار کو بغیر اجازت آتش گیر مادہ و آتش بازی کا سامان رکھنے پر گرفتار کر لیا۔ چوآسیدن شاہ تھانہ کے سب انسپکٹر منصور مظہر نے ڈلوال سے ملزم فیصل اور ملزم آفیسر کے قبضہ سے 44بور رائفل اور30بور پستول برآمد کیے۔ ٹمن پولیس نے غازی خان کے قبضہ سے تیس بور پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنڈی گجراں میں مرزا اینڈ سنز میں آتش زدگی ،گیس سلنڈر پھٹنے اور شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوئی
چکوال(بیورو رپورٹ)پنڈی گجراں میں مرزا اینڈ سنز میں آتش زدگی ،گیس سلنڈر پھٹنے اور شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوئی۔ آتشزدگی کے باعث دکان کی چھت اڑ گئی۔ پولیس موقعہ پر پہنچی اور تحقیقات کیں۔ تو پتہ چلا کہ دکان میں آگ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے لگی ہے۔ مرزا اینڈ سنز کے کاروباری رقیبوں نے واقعہ کو بارود پھٹنے کا رنگ دینے کی کوشش کی۔مگر کامیابی نہیں ہوئی،۔

Share this:
Tags:
news Society چکوال خبریں شہری معاشرے
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 18/12/2013
Next Post فیصل آباد کی خبریں 18/12/2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close