Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چکوال کی خبریں 28/11/2013

November 28, 2013 0 1 min read

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چکوال شہر کی یونین کونسل نمبر1کے دفتر میں تعینات انچارج سیکرٹری نے قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑانا شروع کر دیں۔ سیکرٹری نے دفتر سے اکثر غیر حاضررہنا معمول بنا لیا۔ ماہانہ ہزاروں کی کرپشن اور شہریوں کو ذلیل و خوار کرنا انچارج سیکرٹری کا پسندیدہ مشغلہ بن گیا اہلیان یونین کونسل نمبر1کا سیکرٹری کے رویہ پر شدید احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق دفتر یونین کونسل نمبر1میں تعینات انچارج سیکرٹری طارق دفتر سے آئے روز غیر حاضر رہتا ہے اور یہ سیکرٹری اس قدر منہ زور اور بااثر ہے کہ روزانہ اپنی مرضی سے دن گیارہ بجے ڈیوٹی پر آتا ہے اور دو بجے چھٹی کرکے واپس چلا جاتا ہے سیکرٹری کی لوٹ مار کا یہ عالم ہے کہ دفتر میں اندراج پیدائش و اموات اور نکاح و طلاق کے سلسلہ میں آنے والے لوگوں سے مقررہ سرکاری فیس کی بجائے ہزاروں روپے کی رشوت بٹور لیتا ہے جبکہ سرٹیفکیٹ لینے کیلئے آنے والوں کو بھی دفتر کے دس سے پندرہ چکر لگانا پڑے ہیں تب کہیں جاکر ان کو پیدائش یا اموات کا سرٹیفکیٹ ملتا ہے اور اگر کوئی طلاق کا معاملہ ہوتو سیکرٹری طارق متعلقہ پارٹی سے دس سے پندرہ ہزار روپے فی کیس بھی وصول کرتا ہے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سیکرٹری طارق تحصیل تلہ گنگ کے موضع ٹمن کا رہنے والا ہے اور وہ روزانہ اپنے گاؤں سے چکوال آتا ہے اہلیان علاقہ نے انچارج سیکرٹری یونین کونسل نمبر1طارق کی لوٹ مار، مسلسل غیر حاضریوںاور بے قاعدگیوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیکرٹری یونین کونسل نمبر1چکوال طارق کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس کی ماہانہ تنخواہ 22سے 23ہزار روپے ہے اور اس کے روزانہ ٹمن سے چکوال آنے اور جانے پر کرایہ کے اخراجات سمیت 4سے 5سو روپے روز خرچ ہوجاتا ہے جس کا حساب لگایا جائے تو اس کا ماہانہ ٹرانسپورٹ کا خرچہ 15ہزار روپے بنتا ہے اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ 22ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لینے والا سیکرٹری 15ہزار روپے ماہانہ کرایوں کی مد میں ادا کرکے اپنے دیگر گھریلو معاملات و اخراجات کس طرح چلا رہا ہے ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیکرٹری یونین کونسل نمبر1چکوال شہر طارق سکنہ ٹمن اپنی مسلسل غیر حاضریوں کرپشن اور عوام کو ذلیل و خوار کرنے کے واقعات کو بے نقاب ہونے سے بچانے کیلئے ہاتھ پاؤں مارنے لگا اس سلسلہ میں سیکرٹری نے مختلف ذرائع سے روزنامہ الشرق کے ڈسٹرکٹ رپورٹر کو سفارشیں بھی کروائیں کہ وہ اس کی بے قاعدگیاں منظر عام پر نہ لائیں لیکن اس کی بے قاعدگیوں کی تمام تر تفصیلات اہلیان علاقہ کے مفاد میں منظر عام پر لائی جارہی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹی ایم اے کلرکہار میں تعینات سب انجینئر یامین کے زیر نگرانی جتنے بھی ترقیاتی کام ہوئے ہیں ان میں واٹر سپلائی سکیم کلرکہار سمیت زیادہ تر ترقیاتی منصوبے ایسے ہیں جو کاغذوں میں تو مکمل ہوچکے ہیں لیکن موقع پر کام ابھی ادھورے پڑے ہیں جبکہ ان منصوبوں کے ٹھیکیداروں نے سب انجینئر یامین کی ملی بھگت سے اپنے بل بھی پاس کروالئے ہیں اور رقم ہضم کرگئے ہیں سب انجینئر یامین 11ویں سکیل کا ملازم ہے لیکن 17سکیل کی پوسٹ کا اضافی چارج بھی اس کے پاس ہے حالانکہ سکیل 17کی پوسٹ گزٹڈ آفیسر کی ہوتی ہے جبکہ سب انجینئر یامین 11ویں سکیل کا ملازم اور نان گزٹڈ ہے اور ٹھیکیداروں سے ڈبل کمیشن وصول کررہا ہے عوامی حلقوں نے ڈی سی او چکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرکے موقع پر معائنہ کیا جائے کہ کون سے منصوبے ادھورے ہیں اور کتنی کرپشن کی گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سب انجینئر یامین 11ویں سکیل کا ملازم ہے کیا اس نے فنانس کے بلوں اور دیگر اہم کاغذات پر دستخط کئے ہیں کیا وہ محکمانہ اور قانونی طور پر صحیح مانے جائیں گے یا غلط کیونکہ سب انجینئر ایک نان گزٹڈ آفیسر ہے ۔
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹی ایم اے کلرکہار کے سب انجینئر یامین کا ڈپلومہ چیک کیا جائے کہ وہ تین سالہ سول ایسوسی ایٹس انجینئر ڈپلومہ ہولڈر ہے یا کہ مکینکل ڈپلومہ ہولڈر ہے کیونکہ سب انجینئر کے لئے ضروری ہے کہ وہ سول ایسوسی ایٹس انجینئرنگ کا ڈپلومہ ہولڈر ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) موضع سمن آباد اور جبیرپور کے عوام پی ٹی سی ایل کی ناقص کارکردگی اور غیر معیاری سروس پر سراپا احتجاج بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ میں 50سالہ پرانی لائن کے ذریعے دی جانیوالی سروس انتہائی غیر معیاری ہے اور سمن آباد، جبیرپور اور دیگر ملحقہ علاقوں میں ڈی ایس ایل کی سہولت بھی برائے نام دستیاب ہے لیکن ڈی ایس ایل کے کنکشن اور پیکجز کے من مانے بل وصول کئے جارہے ہیں اہلیان علاقہ نے محکمہ پی ٹی سی ایل کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقہ میں نئی کیبل بچھا کر صارفین کو معیاری سہولت فراہم کی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)زکوة و عشر کمیٹی جبیرپور کے عہدیداران کا چناؤ مکمل کرلیا گیا گزشتہ روز مقامی مسجد میں زکوة و عشر کمیٹی کے عہدیداروں کے انتخاب کیلئے منعقدہ اجتماع میں متفقہ طور پر نیئر عباس چوہان آف جبیرپور کو چیئرمین جبکہ عبدالوحید کھوکھر آف جبیرپور کو وائس چیئرمین منتخب کیا گیا ممبران میں حاجی محمد اشرف ڈھوک بودلے شاہ، ڈاکٹر منیر حسین ڈھوک گوندل، لیاقت علی انجم سمن آباد، راجہ نوید انیس جبیرپور اور شمیم اعجاز کھوکھر جبیرپور کو منتخب کیا گیاہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چکوال شہر کی وارڈ نمبر35سے امیدوار برائے جنرل کونسلر چوہدری نوید اختر کہوٹ نے بھرپور انداز میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرتے ہوئے شہری سطح پر سب سے پہلے باضابطہ طورپر الیکشن آفس قائم کردیا۔ چوہدری نوید اختر کہوٹ نے اپنا الیکشن آفس محلہ غربی میں قائم کیا ہے جہاں اہلیان وارڈ کی ایک بڑی تعداد ہمہ وقت موجود رہتی ہے مذکورہ وارڈ میں چوہدری نوید اختر کہوٹ کے مد مقابل کسی بھی امیدوار نے تاحال اپنا الیکشن آفس قائم کرنا تو درکنار صحیح انداز میں عوامی رابطہ مہم بھی شروع نہیں کی ہے ۔ سیاسی حلقے مذکورہ وارڈ سے چوہدری نوید اختر کہوٹ کو مضبوط امیدوار قرار دے رہے ہیں ۔
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وارڈ نمبر11سے مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے جنرل کونسلر چوہدری سجاد احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اپنی کارکردگی پر میدان عمل میں ہے اور آئندہ بلدیاتی انتخابات میں چکوال شہر سمیت ضلع بھر میں مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ امیدوار عوام کے تعاون سے واضح اکثریت میں کامیابی حاصل کریں گے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے بھرپور انداز میں عوامی رابطہ مہم شروع کررکھی ہے اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ضلع چکوال میں مختلف سیاسی و سماجی گروپوں ، شخصیات اور جماعتوں کی حمایت بھی حاصل ہے اور ان کی عوامی حمایت میں بھی آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا مقابلہ کرنے کیلئے معرض وجود میں آنے والے غیر فطری اتحادیوں کو بلدیاتی انتخابات میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چکوال شہر کو فراہمی آب کیلئے 2007میں شروع کئے جانے والے PMDFC کے تعاون سے ٹی ایم اے چکوال کے ساڑھے سات کروڑ روپے کے منصوبہ جوکہ بڑھ کر 11کروڑ تک پہنچ چکا ہے میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور منصوبہ کی تاحال تکمیل نہ ہونے کے خلاف ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی کو تحریری درخواست ارسال کردی گئی ہے مذکورہ درخواست میں چکوال کے رہائشیملک نیاز حسین اعوان نے موقف اختیار کیا ہے کہ 2007میں مڈ ٹیکنالوجی فرم کے چیف ایگزیکٹو ٹھیکیدار عاطف نے کوٹ راجہ ڈیم سے چکوال شہر کو فراہمی آب کے ساڑھے سات کروڑ روپے کے منصوبے کا ٹھیکہ حاصل کیا جس کا ٹینڈر اوپن ہونے کے ساتھ ہی ٹی ایم اے کے افسران ، ٹی ایم او افتخار ایلی ، ٹی او آئی اینڈ ایس قاسم نیازی اور سب انجینئر صدیقی کی ملی بھگت سے موبلائزیشن ایڈوانس کی مد میں ٹھیکیدار عاطف کو ایک کروڑ 55لاکھ روپے کی رقم جاری کردی گئی جوکہ اس نے اپنے ذاتی استعمال میں رکھی بعدازاں ٹھیکیدار عاطف کا بھائی کاشف ٹی ایم او چکوال تعینات ہوگیا مذکورہ منصوبے پر دو سال بعد 2009میں ٹھیکیدار عاطف نے کام شروع کیا اور کوٹ راجہ ڈیم سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر موضع کوٹ راجہ میں واٹر بیڈ، واٹر فلٹریشن پلانٹ، واٹر ٹینک اور الیکٹرک موٹرز کیلئے ایک کمرہ کی تعمیر شروع کی جس کے لئے ٹی ایم اے چکوال نے 56کنال کے لگ بھگ اراضی خرید کی لیکن کوٹ راجہ ڈیم سے واٹر بیڈز تک پانی پہنچانے اور وہاں سے تترال روڈ پر واقع مرکزی ٹینکوں تک پانی پہنچانے کیلئے کوئی انتظام نہیں کیا گیا 2007سے اب تک ٹھیکیدار عاطف ساڑھے 9کروڑ کے لگ بھگ رقم وصول کرچکا ہے اور اس کے اب بھی ڈیڑھ کروڑ روپے کے بلز قابل ادا ہیں اور یہ منصوبہ کاغذی کارروائی میں ہینڈ اوور بھی کردیا گیا ہے لیکن حقیقت میں یہ نامکمل ہے ۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ منصوبہ کی دیکھ بھال کیلئے 2011میں ٹی ایم اے چکوال نے کنٹریکٹ پر چار ٹیوب ویل آپریٹرز اور دو چوکیدار بھرتی کرکے کوٹ راجہ واٹر بیڈز پر تعینات کررکھے ہیں جن کی موجودگی میں یہاں نصب ٹرانسفارمر بھی چوری ہوا جس کا مقدمہ تھانہ ڈوہمن میں درج ہے او ر نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب کیلئے ٹی ایم اے نے تین لاکھ روپے سے زائد رقم بھی ادا کی اور2011سے اب تک واٹر بیڈز پر تعینات 6ملازمین کو اب تک ہر ماہ باقاعدگی سے تنخواہیں بھی دی جارہی ہیں ۔درخواست میں ریجنل ڈائریکٹر محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ عوامی مفاد کے مذکورہ منصوبہ میں کرپشن کرنے پر سابق ٹی ایم او چکوال افتخار ایلی(حال تعینات ٹی ایم اے آفس جنڈ) ، سابق ٹی ایم او کاشف (حال تعینات ٹی ایم اے آفس گوجرخان)، سابق ٹی ایم او قمر ذیشان (حال تعینات ٹی ایم اے آفس ٹیکسلا) اور موجود ٹی ایم او چکوال طارق محمود پرویا کے ساتھ ساتھ سابق ٹی او آئی اینڈ ایس چکوال قاسم نیازی(حال تعینات کمشنر آفس راولپنڈی)، سابق ٹی او آئی اینڈ ایس فرحت رانجھا(حال تعینات پوٹھوہار ٹاؤن راولپنڈی)، سابق سب انجینئر صدیقی، سابق سب انجینئر افتخار فاضل(حال تعینات پوٹھوہار ٹاؤن ٹی ایم اے آفس راولپنڈی) سمیت ٹھیکیدار عاطف کے خلاف غبن کا مقدمہ درج کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وارڈ نمبر10چکوال شہر سے امیدوار برائے جنرل کونسلر میاں نصیر نے کہا ہے کہ ہم مخالفین کے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں گے اور ہم نے اپنی عوامی رابطہ مہم بھرپور انداز میں جاری رکھی ہوئی ہے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اہلیان وارڈ مخالفین کے بے بنیاد پروپیگنڈہ پر توجہ نہیں دے رہے اور اپنی یقینی شکست سے گھبرا کر ہمارے مخالفین اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں لیکن ہم عوام کی حمایت سے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے۔

Share this:
Tags:
news چکوال خبریں رشوت سرٹیفکیٹ
Previous Post گورنمنٹ اسلامیہ ماڈل ہائی سکول ملکہ کے سٹاف کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا
Next Post نیشنل باسکٹ بال، واشنگٹن کی لاس اینجلس کیخلاف کامیابی
Washington Wizards

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close