Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چیلنجوں کا جواب

February 1, 2017February 1, 2017 0 1 min read
Challenges
Challenges
Challenges

تحریر : صادق رضا مصباحی
کام کوزیادہ سے زیادہ پھیلادینااوراپنے مزاج اور شوق کی مصروفیت کوکام سمجھ لینا ،کیایہی ہے جدید چیلنجوں کا جواب؟ عصرجدیدنے جب سے اپنے بال وپرپھیلاناشروع کیے ہیں، مسابقت اورمقابلہ آرائی کی ایسی ہوڑمچی ہوئی ہے کہ انسان پربس آگے نکل جانے کی دُھن سوارہے۔ اس مقابلہ آرائی میں اس کے پاس اتنا وقت بھی نہیں کہ وہ پیچھے مڑکردیکھے اوراس بات کاجائزہ لے کہ آخر کتنا سفرطے ہواہے اورابھی منزل کتنی دورہے ۔یہ مسابقہ اور مقابلہ چیلنجوں اورسوالوں کے بطن سے پیداہواہے اورسب کامنتہاے سفر ”جواب”کی چوٹی سرکرناہے ،ایساجواب جوآج کی نفسیات کے عین مطابق ہو، جو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ ہواورجوزمانے کے شانہ بشانہ چلنے کے لائق ہو،مگریہاں سوال یہ ہے کہ اس جدوجہد، دوڑ دھوپ اور محنت و مشقت سے کیا انسان واقعی چیلنجوں کے جواب کی طرف بڑھ رہاہے؟۔ اس عنوان پراب تک نہ جانے کیا کیا کہا گیا اورنہ جانے کتنا کچھ سنایاگیا مگرواقعہ یہ ہے کہ ہم میںسے بہت سے لوگوںکے ذہنوں میں آج بھی جدید چیلنجوں کے جواب کا معنی و مطلب واضح (Clear)نہیں ہوسکا ہے ۔ مسابقہ اورمقابلہ بلاشبہہ نیک عمل ہے بشرطیکہ نیت میں خیر ہو لیکن ایک بات ذہن میں رہے کہ نیازمانہ جو مطالبات ہمارے سامنے رکھتا ہے تو ہمیں محض ان کاجواب دینا ہوتا ہے ، اُسے اِس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ ہم اس کا جواب کیسے دیتے ہیں ،اس کے لیے کیاتیاری کر تے ہیں اورکن حالات سے گزرتے ہیں۔

چیلنج یہ بھی نہیں دیکھتاکہ جواب کی تلاش اورمسائل کے حل کے لیے کتناسفرطے کیا گیاہے بلکہ وہ یہ دیکھتاہے کہ وہ سفر کتنانتیجہ خیزاوربافیض رہا۔ مثلاً اگر آپ صبح سے شام تک کوئی بھی محنت کاکام کرتے رہیں اور شام کو جب اس کافائدہ اورنتیجہ شمارکرنے بیٹھیں توپتہ چلے کہ ہاتھ میں توکچھ بھی نہیں آیا۔مجھے بتائیے کیاایسی محنت کسی کام کی ہے؟۔آپ کا ذہن د وماغ تھک بھی گیا،جسم بھی شل ہوگیا،قویٰ بھی مضمحل ہوگئے اور وقت جیسی قیمتی شئی کی بربادی اس پرمستزاد مگرپھربھی آپ کی محنت رائیگاں چلی گئی۔اصل کام خالی مصروفیت نہیں بلکہ ایسی مصروفیت ہے جو آخر میں نتیجہ بھی دینے والی ہومگریہ بات کس اسلوب میں سمجھائی جائے کہ محض مصروفیا ت کو کام نہیں کہتے۔اپنے جذبات اورمزاج کی پرورش کوکام نہیں کہتے۔ دوسری بات یہ ہے کہ ہم کام کے زیادہ سے زیادہ پھیلائو کو عصر حاضرکے چیلنجوں کاجواب سمجھتے ہیں۔ہم مسائل کے حل کے لیے وسائل بھی خوب سے خوب ترحاصل کرلیتے ہیں اور انھیں زیر استعمال بھی لے آتے ہیں مگردل پرہاتھ رکھ کرہمیں کوئی بتائے کہ ان کے ذریعے کتنے فی صدجدیدسوالات کے جوابات دیے جا چکے ہیں؟ جب تک مرض کی تشخیص نہ ہو،علاج اگرہوگابھی توبے فائدہ ہوگا اور اگرمرض کی تشخیص ہوبھی گئی مگرمریض کواس کے مطابق دوانہ دی گئی تو بھی مریض کبھی صحت مندنہیں ہوسکتا۔

عصرحاضرکے سوالات کے جوابات کے لیے اتنے وسائل کی ضرورت نہیں ہے جتنی ہم سمجھ رہے ہیں۔ہم حسب استطاعت کام کریں،چھوٹی چھوٹی سطح پرکام کریں،اپنے اپنے طور پر قدم آگے بڑھائیں مگرجوبھی کام ہو،مضبوط ہو،ٹھوس ہو،پائیدارہو، مختصر ہو مگر جامع ہو، دوررس ہو،نتیجہ خیزہو،بافیض ہوتوپھر یہی مختصر اور ٹھوس کام جواب بن کر کھڑاہوجائے گا۔ہمارے سامنے سب سے بڑامرحلہ افرادسازی کا ہے اوراس کے لیے اسٹرکچر کی اب کوئی خاص ضرورت نہیں کیوںکہ اسٹرکچراب پہلے سے زیادہ موجودہے اور بہتر انداز میں موجودہے۔اسٹرکچرکاشکوہ پہلے کیا جاتاتھا مگراب نہیں کیوں کہ اب ہمارے سامنے پہلے کی بنسبت بہت زیادہ مدارس ہیں ، مراکز ہیں اور افرادکی بھیڑبھی ہے مگرکیاوجہ ہے کہ سوالات گھٹنے کے بجائے بڑھتے ہی جارہے ہیںاور روز بروز ان کی نوک خطرناک ہوتی جارہی ہے۔ اس لیے ضرورت صرف اور صرف اس بات کی ہے کہ پھیلائوسے زیادہ مضبوطی پرتوجہ دی جائے اور توسیع سے زیادہ استحکام پرقوت صرف کی جائے ۔اگراستحکام نہیں محض توسیع ہی توسیع ہے توپھرہم زمانے کا ساتھ کبھی نہیں دے سکتے ۔ بس یہی مطلب ہے عصری تقاضوں کے چیلنجوں کے جواب کا۔

Man Thinking
Man Thinking

ٹھنڈے دل سے غورکرنے اوررفتارزمانہ کاجائزہ لینے سے معلوم ہوتاہے کہ ہم نے آج تک بالعموم چیلنجوں کو FACE کیا ہی نہیں ،ہم نے آج تک مقابلہ کیاہی نہیں ،ہم نے دعوتِ مبارزت قبول کی ہی نہیں ۔ ہم چیلنجوں کے جواب کے نام پرسوالات قائم کرتے رہے ، غلط فہمیا ں بڑھاتے رہے ،اضطراب کی لوتیزکرنے میں لگے رہے اور یہ سب اتنی کثرت سے کیاگیا کہ ہرطرف سوالات اورغلط فہمیوں کا جنگل سااُگ آیا۔جسے بھی تھوڑاسا”شعور”حاصل ہوتاہے توفوراًوہ اپنی تنظیم ،اپناادارہ،اپناگروپ اوراپنا،اسکول،اپنامدرسہ بنانے کی فکر میں غلطاں و پیچاں نظرآتاہے اورپھرالمیہ یہ کہ وہ اسی کوکام سمجھتاہے ۔ قرآن کریم کی زبان میں اسے تحزب (سورة المومنون: آیت ٥٣ ) کہتے ہیں ۔ گویااب ہرایک کی اپنی اپنی ڈفلی ہے اور اپنا اپنا راگ ۔بہت سے اداروں کے اپنے اپنے تعلیمی نصاب ہیں حتی کہ بعض چھوٹی چھوٹی تنظیموں اورچھوٹے چھوٹے اداروں نے بھی اپناتعلیمی نصاب مرتب کر رکھا ہے اوران کے پاس جتنے بچے ہیں اُس نصاب کوپڑھنے پر مجبور ہیں ۔کیایہی ہے جدیدچیلنجوںکے جواب کا مطلب؟۔ تقریروں اورکتابوں کاانبارسالگ چکاہے مگرغلط فہمیاں ہیں کہ کم ہی نہیں ہوتیں،ایسالگتاہے کہ اب پڑھے ہوئے مصنف کم ہوتے جارہے ہیں اورلکھے ہوئے مصنفوں کی باڑھ سی آگئی ہے۔کیایہی ہے جدیدچیلنجوں کے جواب کامطلب؟ کالجو ں ،مدرسوں اور اداروں کی خوب صورت عمارتیں دوردور تک پھیلی نظرآتی ہیں ،ان کی جاذبیت دامن دل کھینچتی ہے ،نئے نئے شعبے ،نت نئے ڈی پارٹ مینٹ وجودمیں آئے اورآتے ہی جا رہے مگر سوال ہیں جوختم ہی نہیں ہورہے ،چیلنج ہے جوہرآن سرپربرہنہ تلوار لیے کھڑاہے۔

کیایہی ہے جدیدچیلنجوں کے جواب کامطلب؟ ایسی ایک نہیں درجنوں مثالیں ہیںجوجواب کی تلاش میں سرگردا ں ہیں مگر جواب اب بھی ان کی دسترس سے بہت دورہیں اور شا ید دورہی رہیں گے ۔یہی وجہ ہے ایک مسئلہ ختم نہیں ہوتاکہ دوسراشروع ہوجاتا ہے۔ یہاں ایک بات اوریادرکھنے کے لائق ہے ۔ ہم جن چیزوںکو مسائل سمجھ کران کوحل کرنے میں اپنی پوری توانائی اورقوت ضائع کر دیتے ہیں اوران کی وجہ سے حقیقی مسائل اورحقیقی چیلنجو ں سے آنکھیں موندلیتے ہیں ،وہ دراصل مسائل نہیں انسانی زندگی کی حقیقتیں ہیں جو مرتے دم تک ہمارا پیچھانہیں چھوڑتیں ،یہ مسائل فطری ہوتے ہیں اس لیے ان کاحل بھی فطری ہی ہے۔یہ مسائل ہمارے بھگانے سے نہیں بھاگتے،یہ ہمیشہ ساتھ چلتے ہیں ۔یہ مسائل کبھی ختم نہیں ہوتے بلکہ خود ختم ہوجاتے ہیں۔ اس لیے فطری مسائل کاجواب تلاش کرنااورحقیقی مسائل سے آنکھیں موندلینا،کیایہی ہے جدیدچیلنجوں کے جواب کا مطلب؟۔ ہرسال ملک کے بہت سارے مدرسوں سے بیک وقت کئی سو طلبہ فارغ ہوتے ہیں مگروہ کتنے کھرے ہیں اورکتنے کھوٹے۔؟ ہمارے ذمے دارانِ مدارس کوبالعموم ا س سے کوئی بحث نہیں ہوتی۔ کیا یہی ہے جدیدچیلنجوں کے جواب کامطلب؟ بہت سار ے اسکولوں،کالجوں اورمدرسوں میں دیکھاگیاکہ جدید چیلنجوں کے جواب کے جذبے میںشعبہ کمپیوٹر کااضافہ توبڑے شوق سے کیا گیا اور جیسے تیسے کمپیوٹرمع اپنے لوازمات کے لاکررکھ دیے گئے مگروہ اب تک آس لگائے منتظرہیں کہ کوئی آئے اورہمیں استعمال کرے،کبھی دس پندرہ دن اورمہینے دومہینے میں ایک بار تھوڑی دیرکے لیے برائے نام کسی کواجرت پررکھ پرطلبہ کو کمپیوٹر سکھا دیا جاتا ہے اور بس۔

Successful Men
Successful Men

کیایہی ہے جدیدچیلنجوں کے جواب کامطلب؟ جناب عالی!اسے مسائل کاحل نہیں کہتے ،اسے جدیدچیلنجوں کاجواب نہیں کہتے، بلکہ اسے آنکھوں میں دھول جھونکناکہتے ہیں۔ یادرکھناچاہیے کہ اصل حل توسیع نہیں استحکام ہے ۔اصل حل اپنی ضرورت کی تکمیل نہیں ،مخاطب اورزمانے کی ضرورت کی تکمیل ہے۔ جدیدچیلنجوں کے جواب کامطلب یہ ہے کہ ہم اپنے مخاطب کی پسند کا خیال رکھیں ،اس کے ذوق کاپاس رکھیں ،یہ نہیں کہ ہم اپنی پسندکواس کی پسندپرزبردستی تھوپنے کی کوشش کریں اوراپنے تئیں یہ سمجھ لیں کہ ہم نے بہت بڑاکام کردیا۔جواب کا مطلب یہ نہیں کہ جوہمیں پسندہے تووہی سبھی کو پسندہے ، جو چیزہمیں اچھی لگتی ہے تووہ سبھی کو اچھی لگتی ہے اگرواقعی چیلنجوں کاجواب دیناہے توسب کی پسندکواپنی پسندبنایا جانا چاہیے ،مخاطب کاخیال رکھناچاہیے، دماغ کی کھڑکیاں کھلی رکھنی چاہیے ۔ چیلنجوں کے جواب کے لیے اپنی ضرورت اوراپنی پسندکی گھس پیٹھ نہیں کی جانی چاہیے ۔ اپنی ضرورت کوزمانے کی ضرورت سمجھ لینا اور اپنے مزاج اورذوق کوزمانے کے ذوق ومزاج سے ہم معنی قرار دینا دانش مندی نہیں ،اسے خوش فہمی کہتے ہیں اورواقعہ یہ ہے کہ خوش فہمی سے زیادہ بڑی غلط فہمی آج تک ایجادنہیں ہوئی ۔کیاخیال ہے آپ کا؟۔

تحریر : صادق رضا مصباحی
رابطہ نمبر:09619034199
ای میل:sadiqraza92@gmail.com

Share this:
Tags:
attitude challenges demands engagement man Response travel work انسان جواب چیلنجوں سفر کام مزاج مصروفیت مطالبات
Kashmir Solidarity Day
Previous Post 5 فروری اور کشمیری قوم
Next Post روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام عالمی مقابلہ مضمون نویسی محبت مصطفی کے نتائج کا باقاعدہ اعلان
Muhabat e Mustafa Event

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close